05/11/2025
سید اقرار الحسن کی بھاولپور آمد۔۔نوجوانوں میں روایتی سیاست سے ہٹ کے فکری سیاست اور شعور پر ترغیب تا کہ آنے والے دنوں میں کوئی بھی غریب کا بچہ بھی وزیراعظم بن سکے۔تمام آنے والے مہمانوں کا بہت شکریہ۔
Iqrar Ul Hassan