Bahawalpur Thalassemia Society

Directions

Bahawalpur Thalassemia Society For the help of thalassemia patients who can't afford blood and medicine
(2)

19/10/2026
الحمدللہ رب العالمین! چشتیاں میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے علاج و معاونت کا ایک سال مکمل ہو گیا۔اس ایک سال میں الحمدللہ 40 س...
07/09/2026

الحمدللہ رب العالمین! چشتیاں میں تھیلیسیمیا کے بچوں کے علاج و معاونت کا ایک سال مکمل ہو گیا۔

اس ایک سال میں الحمدللہ 40 سے زائد بچوں کو خون کی ضرورت نہیں پڑی جبکہ کئی بچے صحت کی بہتری کی طرف گامزن ہیں۔ یہ کامیابی ہمارے لیے اللہ تعالیٰ کا شکر اور مزید خدمت کا حوصلہ ہے۔

ڈاکٹر راؤ ندیم شاہد یونس، انچارج تھیلیسیمیا یونٹ بہاولپور، ہر ماہ 5 تاریخ کو علی میڈیکل کمپلیکس چشتیاں میں بچوں کا چیک اپ اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

ضلع بہاولنگر کے تھیلیسیمیا کے بچوں کے والدین، اگر علاج کے حوالے سے پریشان ہیں تو Gift of Life Foundation سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللہ، ہم آپ کی مدد کی پوری کوشش کریں گے۔ ❤️🩸

More Info:
Muhammad Rizwan Iqbal
CEO & Founder — Gift of Life Foundation
📲 0307-4988621

Serving Humanity • Saving Lives

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Thalassemia Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share