07/01/2026
*علی چوہدری صاحب *
کو ہینڈ ٹو ہینڈ ارگنائیزیشن کے سٹی، صدر بھاولپور بنے پر دل۔ کی اتہا گہراہیوں سے خوش آمدید کہتے ھیں
االلہ پاک بھائی کو ہمیشہ خدمت خلق کرنے کی توفیق عطا فرمائے ہینڈ ٹو ہینڈ ارگنائیزیش نیک کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین
آپ کا ساتھ ادرے اور ہم سب کے لیے ایک بہتر اقدام ثابت ھو گا
خَيرُالناسِ مَن يَنفعُ الناَس ⊙
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ھو ـ!
القرآن❤
﷽,
#𝐀𝐬𝐥𝐚𝐦𝐨𝐚𝐥𝐢𝐤𝐮𝐦
#𝐇𝐀𝐍𝐃 𝐓𝐎 𝐇𝐀𝐍𝐃 _𝐝𝐞𝐯𝐞𝐥𝐨𝐩𝐦𝐞𝐧𝐭_𝐨𝐫𝐠_𝐁𝐰𝐩