15/09/2025
اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن کی ریجنل مشاورت ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ملتان ریجن برادر زین نیازی کی زیر صدارت ملتان میں منعقد ہوئی ۔
ریجنل مشاورت میں ناظمین اضلاع کا تقرر اور آئیندہ پلاننگ کی گئی ۔