16/08/2025
*انا للہ و انا الیہ راجعون*
نہایت ہی افسوس کے ساتھ اعلان کیاجاتا ہے-
*بدر* *حمید* *خان* (اسٹیٹ لائف والے) انتقال فرما گئے ہیں,
جو کہ عبدالحمید خان ( مرحوم)کے بیٹے
کرکٹر *ظفر شاہین* (مرحوم) کے چھوٹے بھائی، کرکٹر *مظہر حمید خان* کے چھوٹے بھائی، *کرنل اطہر حمید* خان کے بڑے بھائی اور فیصل خان کے بڑے بھائی تھے۔ان کا نماز جنازہ آج مورخہ *25-08-16* بروز *ہفتہ بعد نماز مغرب شام 7.30* بجے با مقام *غوثیہ پارک* سیٹلائٹ ٹاؤن میں ادا کیا جائے گا-