Itehad Welfare Organization Chak 46 Bahawalpur

Call Directions

Itehad Welfare Organization Chak 46 Bahawalpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Itehad Welfare Organization Chak 46 Bahawalpur, Charitable organisation, chak #46/DNB, Daak Khana shahi wala bangla, Tehsil Yazman district, Bahawalpur.

ہماری اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن کا مقصد ضرورت مندوں کو مدد اور وسائل فراہم کرنا ہے، دیکھ بھال اور ہمدردی کی کمیونٹی کو فروغ دینا ہے۔ فلاحی نظام کا مقصد ایک معاشرت میں افراد کی بہتری اور بنیادی ضروریات کی فراہمی ہے۔ اس کا مقصد غربت، اختلافات کو کم کرنا ہے

اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن چکنمبر46 ڈی این بی نے  پودے لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ھے۔۔۔۔۔ اک فرد  اک شجر
24/08/2026

اتحاد ویلفیئر آرگنائزیشن چکنمبر46 ڈی این بی نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا ھے۔۔۔۔۔ اک فرد اک شجر

الحمدللہ 79 ویں جشن آزادی پاکستان پہ اتحاد ویلفئیر آرگنائزیشن چکنمبر46 ڈی این بی نے اک تقریب کا اہتمام کیا
15/08/2026

الحمدللہ 79 ویں جشن آزادی پاکستان پہ اتحاد ویلفئیر آرگنائزیشن چکنمبر46 ڈی این بی نے اک تقریب کا اہتمام کیا

اتحاد ویلفئیر کا پیغام ۔۔۔ سب کے نام۔۔۔موبائل تو ہر سال بدل لیتے ہیں... مگر آنکھوں کا چیک اپ سالوں تک نہیں کرواتے! 👁️ اپ...
25/07/2026

اتحاد ویلفئیر کا پیغام ۔۔۔ سب کے نام۔۔۔موبائل تو ہر سال بدل لیتے ہیں... مگر آنکھوں کا چیک اپ سالوں تک نہیں کرواتے! 👁️ اپنی بینائی کی قدر کریں، کیونکہ اس کا کوئی متبادل نہیں۔ ❤️

12/07/2026
مولا سب کی سنتا ھے۔۔ خدمت کے لئے کسی کوئی کو چنتا ھے
10/07/2026

مولا سب کی سنتا ھے۔۔ خدمت کے لئے کسی کوئی کو چنتا ھے

اب جس کا دل چاہے اس سے لے روشنی۔۔ہم نے تو دل جلا کر سر عام رکھ دیا ہے
06/07/2026

اب جس کا دل چاہے اس سے لے روشنی۔۔ہم نے تو دل جلا کر سر عام رکھ دیا ہے

تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آنا... مجھے زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے
04/07/2026

تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آنا...

مجھے زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے

10 محرم الحرام ۔۔۔ یوم عاشور کے   موقع پر اتحاد ویلفئیر آرگنائزیشن کی طرف سے چک نمبر46 ڈی این بی کی طرف سے مختلف مقامات ...
26/06/2026

10 محرم الحرام ۔۔۔ یوم عاشور کے موقع پر اتحاد ویلفئیر آرگنائزیشن کی طرف سے چک نمبر46 ڈی این بی کی طرف سے مختلف مقامات پر محبت و عقیدت کے ساتھ شربت کی سبیلوں کا منظم اور موثر اہتمام کیا گیا ہے ۔۔۔ اتحاد ویلفئیر آرگنائزیشن کی ان سبیلوں سے سخت گرمی میں مخلوق خدا اپنی پیاس بجھا رہی ہے ۔۔۔ اتحاد ویلفئیر کے رضاکار جگہ جگہ ہاتھوں میں ٹھنڈے اور میٹھے شربت کے گلاس اٹھائے بندگان خدا کی خدمت میں مصروف ہیں ۔۔۔ اتحاد ویلفئیر آرگنائزیشن سینئر افراد خود بھی اس نیکیوں بھرے عمل میں شریک ہیں ۔

محرم الحرام صرف اسلامی سال کا آغاز نہیں، بلکہ انسانیت، صبر، وفا اور قربانی کے عظیم پیغام کی یاد دہانی بھی ہے۔اس مقدس مہی...
23/06/2026

محرم الحرام صرف اسلامی سال کا آغاز نہیں، بلکہ انسانیت، صبر، وفا اور قربانی کے عظیم پیغام کی یاد دہانی بھی ہے۔

اس مقدس مہینے میں آئیے مل کر امید بانٹیں، بھوک مٹائیں اور ضرورت مند خاندانوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا ذریعہ بنیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو خیر کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی توفیق عطا فرمائے

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے دردمندانہ اپیلپنجاب بھر میں گرمی کی شدت دن بدن خطرناک حد تک بڑھتی جا رہی ہے۔ ...
11/06/2026

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف سے دردمندانہ اپیل
پنجاب بھر میں گرمی کی شدت دن بدن خطرناک حد تک بڑھتی جا رہی ہے۔ تپتی دھوپ، جھلسا دینے والی گرم ہوائیں اور بڑھتا ہوا درجۂ حرارت عوام کی زندگی کو مشکل بنا رہا ہے۔ ایسے حالات میں درخت لگانا صرف ایک شوق نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کی بقا اور محفوظ مستقبل کے لیے ناگزیر ضرورت بن چکا ہے۔
محترمہ مریم نواز شریف سے پرزور اپیل ہے کہ پنجاب کی تمام چھوٹی بڑی سڑکوں، شاہراہوں اور دیہی راستوں کے کناروں پر سائے دار درخت لگانے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر خصوصی شجرکاری مہم شروع کی جائے۔ ایک درخت صرف سایہ ہی نہیں دیتا بلکہ یہ زندگی، ٹھنڈک، صاف ہوا اور امید کا پیغام بھی دیتا ہے۔
آج اگر ہم نے ماحول کو بچانے کے لیے سنجیدہ اقدامات نہ کیے تو آنے والی نسلیں ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گی۔ آئیں مل کر پنجاب کو سرسبز، خوبصورت اور ٹھنڈا بنائیں، کیونکہ درخت ہی زندگی ہیں اور درخت ہی ہمارے مستقبل کے محافظ ہیں۔
"ایک درخت لگائیں، آنے والی نسلوں کو زندگی کا تحفہ دیں۔" 🌳🌿

Address

Chak#46/DNB, Daak Khana Shahi Wala Bangla, Tehsil Yazman District
Bahawalpur
63100

Telephone

+923007101746

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Itehad Welfare Organization Chak 46 Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share