قائد اعظم کا پاکستان

Call Directions Contact the organization

قائد اعظم کا پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قائد اعظم کا پاکستان, Bahawalpur.

From Bahawalpur City...Lives in Lodhran...Working as Teacher / Instructor...Simple & Straight Forward...Patriot Pakistani...Proud follower of Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah.

28/09/2026
28/09/2026

فیملی ممبرز اور وکلاء کو نورین نیازی اور خالہ عظمی اور علیمہ خان تک رسائی نہیں دی جارہی ہے۔ براہِ راست رسائی نہ ہونے کے باعث انکی خیریت سے متعلق افواہوں کی آزادانہ تصدیق ممکن نہیں۔ میری والدہ اور خالاؤں سے اہلِ خانہ اور وکلا کو ملاقات،بات چیت اور خیریت معلوم کرنے کی اجازت دی جائے، عمران خان کی بھانجی ہاجرہ نیازی کی اپیل

سورس لنک کمنٹ میں۔۔۔

28/09/2026

28/09/2026

یہ پاکستانی طیارہ 17 سے 21 ستمبر تک اور پھر 26 ستمبر سے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر کھڑا ہوا ہے، اس کے چارجز کون ادا کر رہا ہے؟ صحافی ثناءاللہ خان نے سوال اٹھا دیا
سورس: ایکس اکاؤنٹ

27/09/2026
27/09/2026

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی علی امین گنڈاپور کے ہمراہ پریس کانفرنس

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

27/09/2026

تحریک انصاف کے ایم این اے زبیر خان وزیر کے اغوا کے وقت کی ویڈیو جو اسکے 10 سالہ بچے نے بنائی جسے واش رو م میں بند کردیا گیا تھا۔۔ "گھر کی خواتین اور بچوں کو مارنے گھسیٹنے رونے چلانے کی آوازوں سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ لوگ کس طرح جانوروں سے بدتر سلوک کررہے ہیں۔ انہوں نے بنیادی انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دیں ہیں، عدالتوں کو باندیاں بنا کر آئین و قانون سے کھلواڑ کررہے ہیں"۔ پاکستان تحریک انصاف

سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

27/09/2026
27/09/2026

Address

Bahawalpur

Telephone

+923336388663

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قائد اعظم کا پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to قائد اعظم کا پاکستان:

Shortcuts

Share