PYNF Bahawalpur Punjab

PYNF Bahawalpur Punjab fight the right of nurses and nursing profession

05/04/2026

𝐌𝐔𝐇𝐀𝐌𝐌𝐀𝐃 𝐋𝐀𝐓𝐈𝐅

𝐂𝐑𝐈𝐓𝐈𝐂𝐀𝐋 𝐂𝐀𝐑𝐄 𝐍𝐔𝐑𝐒𝐄 — 𝐈𝐂𝐔 | 𝐁𝐀𝐇𝐀𝐖𝐀𝐋 𝐕𝐈𝐂𝐓𝐎𝐑𝐈𝐀 𝐇𝐎𝐒𝐏𝐈𝐓𝐀𝐋

𝐄𝐗𝐄𝐂𝐔𝐓𝐈𝐕𝐄 𝐒𝐔𝐌𝐌𝐀𝐑𝐘

With over 8 years of clinical experience, Muhammad Latif is a highly dedicated Critical Care Nurse currently serving in the ICU at Bahawal Victoria Hospital.

He specializes in managing critically ill patients, including those on ventilators and life support. His expertise includes mechanical ventilation, BiPAP/CPAP, ABG interpretation, CVP monitoring, and emergency response such as Code Blue.

He has served in renowned institutions like Nishtar Hospital Multan and Shifa International Hospital Islamabad, gaining strong experience in ICU, NICU, and PICU care.

In addition to clinical excellence, he actively contributes to staff training, patient education, and maintaining high standards of infection control and patient safety.

He holds a Post RN BSN and specialization in Pediatric & Neonatal Nursing, from king Edward medical university Lahore
reflecting strong academic and professional competence.

A committed healthcare professional, serving humanity with skill, dedication, and compassion.


𝐏𝐑𝐎𝐅𝐄𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍𝐀𝐋 𝐅𝐎𝐂𝐔𝐒

ICU & Critical Care
Emergency & Code Blue Management
Mechanical Ventilation & Respiratory Care
Neonatal & Pediatric Nursing
Leadership & Clinical Coordination


📩 Follow & Message for Feature

📢 Get featured Click Roshan sitare pakistan

📲 Apply Now on WhatsApp: wa.me/03117172775


🇵🇰






Wishing all our Christian friends and family a joyous Easter.May today bring hope, love, and renewed spirit, filling you...
05/04/2026

Wishing all our Christian friends and family a joyous Easter.

May today bring hope, love, and renewed spirit, filling your life with promise and positivity.

proudly announce a historic achievement for Pakistan 🇵🇰*👏 Dr. Sumaira Khowaja Punjwani*, Vice President PNA Sindh, has b...
03/04/2026

proudly announce a historic achievement for Pakistan 🇵🇰
*👏 Dr. Sumaira Khowaja Punjwani*, Vice President PNA Sindh, has become the
🎓 First & Youngest Pakistani Nurse with Dual PhDs
✔ Bioethics & Global Public Health (USA)
✔ Health Professions Education (JSMU)
This is a National First, marking her as the only Registered Nurse in Pakistan with dual PhDs and the youngest across Nursing & Allied Health to reach this milestone.
This achievement reflects the strength, intelligence, and leadership of Pakistani nurses — proving that we lead not only in clinical care but also in research, education, and global health ethics.
💙 A proud moment for the entire nursing community!
Congratulations to Dr. Sumaira on this remarkable success 🎉
— Prof. Khair-Un-Nisa
General Secretary, PNA Sindh

01/04/2026

گورنمنٹ خاص توجہ دے۔۔
پیٹرول مہنگا ہے سکول کالج۔یونیورسٹیاں بند۔
دفاتر کے اوقات کم کر کے ہفتہ میں 3 یا 4 دن کردیے۔غیر ضروری سرگرمیاں بند ۔ویکنڈ پہ مارکیٹس بند۔
مگر ہسپتال ہایی الرٹ کے ساتھ 24 گھنٹے کھلے ہیں۔
نرسز دن رات دیوٹی سرانجام دینے میں مصروف ہیں ۔ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہویے ایمرجنسی کے لیے بھی ان کال ہیں۔
مگر کسی نے نرسز کے بارے نہیں سوچا کہ وہ اتنا مہنگا پیٹرول کیسے برداشت کریں گی جسے پوری دنیا برداشت نہیں کر پا رہی۔نرسز پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے پہلے سے تین گنا زیادہ کرایہ وین کو یا رکشہ والوں کو ادا کرتی ہیں۔مگر ہر صورت ڈیوٹی پہ پہنچتی ہیں۔گورنمنٹ سے گزارش ہے کہ اس معاملے پہ خاص توجہ دے ۔نرسز کو اضافی الاونس دیا جاے یا نرسز کے کنونس الاونس میں 200 فیصد اضافہ کیا جاے۔تاکہ وہ مہنگایی کی پریشانی سے نکل کر جذبے کے ساتھ ہسپتال میں ڈیوٹیاں سرانجام دیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے درخواست ہے کہ پنجاب کی نرسز کو پیٹرول اور مہنگایی کے بحران میں تنہا نہ چھوڑا جاے۔اور نرسز کے لیے سپیشل مہنگایی الاونس دیا جاے یا کنونس الاونس میں اضافہ کیا جاے۔

Special discount for Students who have interest in Nursing jobs and paid internships excellent service competent faculty...
18/03/2026

Special discount for Students who have interest in Nursing jobs and paid internships excellent service competent faculty hospital Maroof international hospital and Advance international hospital interested person contact 03016836911

*Admissions Open – Spring 2026**Iqra University North Campus* *Master of Science in Nursing**Your journey to advanced nu...
18/03/2026

*Admissions Open – Spring 2026*

*Iqra University North Campus*

*Master of Science in Nursing*

*Your journey to advanced nursing starts here*

*Apply Today:*
https://north.admissions.iqra.edu.pk

*Note*
*Weekend Classes Schedule Also available*

15/03/2026

پہلی مسلم نرس کی کہانی جنھیں پیغمبر اسلام نے سپاہیوں کے برابر مال غنیمت دیا
BBC News, اردو

مصنف: وقار مصطفیٰ
ادارہ: بی بی سی اردو
تاریخ: 14 مارچ 2026

ساتویں صدی عیسوی میں منظم طبّی نظام ابھی کہاں تھا۔

ایسے میں کچی اینٹ کی دیواروں اور کھجور کے تنوں اور پتوں کی چھت کی حامل مسجدِ نبوی کے صحن میں لگے ایک سادہ سے خیمے میں ایک خاتون مریضوں کا علاج کرتیں، زخمیوں کے زخم دھوتیں، ان کی مرہم پٹی کرتیں۔ وہ مریضوں سے ایسی شفقت سے پیش آتیں کہ ان کی خدمت صرف علاج تک محدود نہ رہتی بلکہ وہ حوصلہ اور امید بھی بانٹتیں۔

اسلامی روایت میں نرسنگ کی اولین معمار یہ خاتون تھیں، اسلام قبول کرنے والی اولین خواتین میں سے ایک: رُفیدہ الاَسلمیہ۔

مصطفیٰ ایم بودرک، مطلق بی المطیری، فاطمہ ایس السولامی اور ہشام ایم الفیاض کی تحقیق ہے کہ قبیلہ خزرج کی شاخ بنی اسلم سے تعلق رکھنے والی رُفیدہ کی پیدائش تقریباً 597 عیسوی میں یثِرب کے شہر میں ہوئی۔ بعد میں یثِرب ہی مدینۃ النبی یا مدینہ کے نام سے معروف ہوا جب پیغمبراسلام نے وہاں مکہ سے ہجرت کی۔

’ایپریزنگ رُفیدہ الاَسلمیہ، فرسٹ مسلم نرس اینڈ پائنیرآف اسلامک لرننگ‘ کے عنوان تلے کی گئی اس تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ ایک طبیب اور جراح سعد الاسلمی کی بیٹی رُفیدہ نے اپنے والد کی معاون کے طور پر طِب یعنی میڈیسن اور جراحی یعنی سرجری میں عملی مہارتیں حاصل کی تھیں۔

’ان کی نرسنگ کی خدمات کا آغاز عہدِ نبوی میں تقریباً 620 عیسوی میں اس وقت ہوا جب ان کی عمر تقریباً 23 سے 25 سال کے درمیان تھی۔‘

ہمدرد نرس، مؤثر منتظم

رُفیدہ نے مدینہ میں مسجدِ نبوی کے مقام پر ایک خیمہ ہسپتال قائم کیا تھا جہاں بیماروں کا علاج کیا جاتا تھا۔ بعد میں انھوں نے میدانِ جنگ میں زخمی سپاہیوں کے علاج کے لیے ایک خیمہ نما فیلڈ ہسپتال قائم کیا جسے ’خیمۂ رفیدہ‘ کہا جاتا تھا۔ یہ ہسپتال مدینہ میں اس مقام کے قریب قائم کیا گیا تھا جہاں آج صحابی سلمان فارسی کے نام سے منسوب مسجد واقع ہے۔

رُفیدہ الاسلمیہ کے اس خیمے کا ذکر ابن عبدالبر نے ’الاستیعاب‘ میں، ابن الاثیر نے ’اسد الغابہ‘ میں اور ابنِ حجر نے ’الاصابہ‘ میں کیا ہے۔ ابن ِسعد نے ’الطبقات‘ میں خیمے کا تذکرہ تو کیا ہے البتہ اس کا نام رُفیدہ کی بجائے کعبہ بنت سعد الاسلمیہ لکھا ہے۔

’تاریخ البیمارستان فی الإسلام‘ کے مطابق رُفیدہ کا یہ طبی خیمہ اسلام کا پہلا ’بیمارستان‘ یا ایسا موبائل کیئر یونٹ تھا، جسے ایک جگہ سے دوسری جگہ وقت ِضرورت منتقل کیا جا سکتا تھا۔

مورخین کے مطابق خیمے میں پٹیاں، دوائیں، جڑی بوٹیاں اور روئی موجود ہوتی تھی تاکہ بیماروں اور زخمیوں کا علاج کیا جا سکے۔ رُفیدہ خود ان مریضوں کی خدمت کی ذمہ داری اٹھاتیں جو محتاج اور ضرورت مند ہوتے تھے۔

رُفیدہ کی طبی خدمات میں ابتدائی طبی امداد، ہنگامی علاج، شدید زخمیوں کی دیکھ بھال، میدانِ جنگ میں زخمیوں کو الگ خیموں میں قرنطینہ کرنا، بحالی اور طویل مدتی نگہداشت شامل تھی۔

صفائی اور حفظانِ صحت کا خیال رکھتے ہوئے مریضوں کے لیے ایسے ہوادار خیمے قائم کیے جاتے تھے جہاں انھیں سخت صحرائی موسم سے سایہ میسر آتا تھا اور صاف پینے کا پانی ملتا تھا۔

یوں رُفیدہ ایک مہربان اور ہمدرد نرس تھیں اور جنگ کے زمانے میں نہایت مؤثر منتظم کے طور پر سامنے آئیں۔

پہلا نرسنگ سکول اور کوڈ

رُفیدہ الاسلمیہ ایک بااختیار اور دوراندیش خاتون کے طور پر ممتاز ہوئیں۔ انھوں نے دیگر خواتین کو بھی بااختیار بنایا اور انھیں رضاکار نرسوں کے طور پر تربیت دی۔

’ایپریزنگ رُفیدہ الاَسلمیہ‘ کے عنوان سے ہوئی تحقیق کے مطابق رُفیدہ الاسلمیہ نے اپنے والد کے ساتھ کام کرتے ہوئے جو تجربہ حاصل کیا، اس کی بنیاد پر انھوں نے رضاکار خواتین کے لیے ایک عملی طبی تربیتی پروگرام شروع کیا، جس میں مریضوں کی دیکھ بھال کے طریقے سکھائے جاتے تھے۔

’وہ رضاکار نرسوں میں اعتماد پیدا کرتیں اور انھیں نرسنگ کی ضروری مہارتیں سکھاتیں۔ انھوں نے نرسوں کے لیے درکار مادی وسائل منظم طریقے سے مہیا کیے تاکہ مریضوں کی دیکھ بھال مؤثر انداز میں کی جا سکے۔ یہی تربیتی عمل بعد میں ارتقا پاتے ہوئے پہلے باقاعدہ نرسنگ مدرسے کی صورت اختیار کر گیا۔‘

’رُفیدہ الاسلمیہ نے 622 عیسوی میں پہلا باقاعدہ نرسنگ مدرسہ قائم کیا۔ اس ادارے میں پیغمبرِ اسلام کی بعض ازواج اور آپ کی صحابیات کو نرسنگ کی تربیت دی جاتی تھی تاکہ اسلامی جنگوں (623–630 عیسوی) کے دوران وہ آپ اور مسلم فوج کی مدد کر سکیں۔‘

’رُفیدہ الاسلمیہ اپنی مؤثر گفتگو اور ابلاغ کی صلاحیت کے لیے بھی مشہور تھیں۔ یہ مہارت انھوں نے اس وقت حاصل کی جب وہ اپنے والد کے ساتھ بطور طبی معاون مریضوں کے علاج میں شریک ہوتی تھیں۔ اس تجربے نے انھیں مریض اور نظام دونوں پر مرکوز ایک متوازن اندازِ عمل اختیار کرنے میں مدد دی۔‘

تحقیق بتاتی ہے کہ وہ علاج کے بعد مریضوں کی حالت کے جائزے اور مسلسل نگرانی پر بھی زور دیتی تھیں تاکہ علاج درست طریقے سے جاری رہے اور مریض جلد صحت یاب ہو سکیں۔

’ان کی مؤثر ابلاغی صلاحیت احترام، دیانت، سچائی اور خلوص جیسے اوصاف سے نمایاں تھی۔ اسی بنیاد پر رُفیدہ الاسلمیہ نے نرسنگ اخلاقیات کا ابتدائی ضابطہ بھی وضع کیا، جس کے ذریعے انھوں نے رضاکار نرسوں کے لیے پیشہ ورانہ طرزِ عمل کے اصول متعین کیے۔‘

’پیغمبرِ اسلام کی اجازت سے یہ خواتین جنگوں میں لشکر کے پچھلے حصے میں زخمی سپاہیوں کی دیکھ بھال کرتی تھیں۔‘

روایت کے مطابق پیغمبرِ اسلام رُفیدہ کی مؤثر طبی خدمات سے اتنے متاثر ہوئے کہ بعض زخمی صحابہ کو براہِ راست ان کے پاس بھیجنے کی ہدایت کرتے تھے، خصوصاً بدر، احد، خندق اور خیبر کی جنگوں کے مواقع پر۔

محدث محمد اسماعیل بخاری، جو امام بخاری کہلاتے ہیں، نے اپنی کتاب ’الادب المفرد‘ میں اور ابن سعد نے ’الطبقات‘ میں محمود بن لبید کی روایت نقل کی ہے کہ جب سعد بن معاذ کی بازو کی رگ غزوۂ خندق کے دن زخمی ہوئی اور زخم شدید ہو گیا تو انھیں ایک خاتون کے پاس منتقل کیا گیا جنھیں رُفیدہ کہا جاتا تھا اور وہ زخمیوں کا علاج کرتی تھیں۔

’رسول اللہ ان کی عیادت کے لیے تشریف لاتے، ان کا حال پوچھتے اور سعد انھیں اپنی حالت بتاتے تھے۔‘

روایت ہے کہ پیغمبرِ اسلام رُفیدہ اور انصار کی نرسوں کی فراہم کردہ طبی خدمات سے اس قدر متاثر ہوئے کہ انھوں نے انھیں مالِ غنیمت میں وہی حصہ عطا کیا جو اگلی صفوں میں لڑنے والے سپاہیوں کو دیا جاتا تھا۔ اس کا ذکر واقدی اور ابن عبدالبر نے کیا ہے۔

تحقیق سے علم ہوتا ہے کہ اسی طرح امن کے زمانے میں رُفیدہ الاسلمیہ نے کم عمر لڑکیوں اور خواتین کی تعلیم پر خصوصی توجہ دی اور بیماریوں سے متعلق سماجی مسائل کے حل میں بھی نہایت مفید ثابت ہوئیں۔

’وہ خاص طور پر ضرورت مند بچوں، یتیموں، معذور افراد اور غریب لوگوں کی کمیونٹی سطح پر دیکھ بھال کرتی تھیں۔ یہ عمل نبی کی اس ہدایت کے مطابق تھا، جس میں خواتین کی مسلسل تعلیم کو فروغ دینے کی تاکید کی گئی تھی۔ بعد ازاں وہ ان ہی تربیت یافتہ خواتین کو نرسوں کے طور پر شامل کرتی تھیں۔‘

کمیونٹی نگہداشت

رُفیدہ الاسلمیہ امن کے زمانے میں بھی مختلف مقامات پر مریضوں کو دیکھ بھال فراہم کرتی تھیں اور کمیونٹی تک مسلسل رسائی کے ذریعے مریضوں کی صحت یابی اور مکمل بحالی کو فروغ دیتی تھیں۔

تاریخی حوالوں کے مطابق وہ پہلی شخصیت تھیں جنہوں نے مدینہ کی کمیونٹی میں موبائل طبی یونٹس کے ذریعے کمیونٹی کیئر فراہم کی۔ یہ موبائل یونٹس مقامی لوگوں کی صحت کی ضروریات کے مطابق خدمات مہیا کرتے تھے۔ وہ ریگستان میں شدید گرمی سے بیہوش ہوجانے والوں کی دیکھ بھال بھی کرتی تھیں۔

محمد نہال کی تحقیق ہے کہ رُفیدہ الاسلمیہ نے دنیا کے پہلے پالی ایٹو کیئر نظام کو بھی منظم کیا۔ عالمی ادارۂ صحت کے مطابق پالی ایٹو کیئر سے مراد ایسا طریقہ ہے جو جان لیوا بیماریوں سے متاثر مریضوں اور ان کے خاندانوں کی زندگی کے معیار کو بہتر بناتا ہے۔

غوث سیوانی نے لکھا ہے کہ رُفَیْدَه الاسلمیہ تاریخ اسلام میں پہلی خاتون ڈاکٹر، نرس اور سرجن کے طور پر جانی جاتی ہیں۔

انھوں نے اپنی جائیداد کو طبی فلاح کے لیے استعمال کرتے ہوئے تاریخ میں پہلا ’چیریٹی ہسپتال‘ قائم کیا۔ غزوہ بدر کے بعد بہت سے لوگ جن کے پاس نہ گھر تھا اور نہ پیسہ اور وہ زخمی تھے، انھوں نے مسجد نبوی کے ایک کونے میں نصب رُفیدہ کے خیمے میں اپنا مفت علاج کرایا اور صحت حاصل کی۔

’رُفیدہ اپنے معاونین کے ساتھ مل کر نہ صرف مریضوں کا علاج کرتی تھیں بلکہ ان کے لیے کھانا بھی تیار کرتی تھیں۔ بعد کی جنگوں میں بھی انھوں نے میدان جنگ کے قریب اپنا خیمہ نصب کیا اور زخمیوں کا علاج کیا۔ اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بغیر کسی رکاوٹ کے وہ دن رات طبی کاموں میں مصروف رہیں۔‘

سنہ 1981 میں پہلی عرب پی ایچ ڈی نرس ڈاکٹر سعاد حسین نے رُفیدہ الاسلمیہ پر اپنی علمی تحقیق شائع کی، جسے جدید دور میں رُفیدہ الاسلمیہ کی خدمات کے دوبارہ تعارف اور قدر شناسی کا نقطۂ آغاز سمجھا جاتا ہے۔

سعاد حسین نے لکھا ہے کہ رُفیدہ نے اپنی زندگی نرسنگ کی ترقی اور بہتری کے لیے وقف کر دی۔ وہ بہتر نرسنگ کی بنیاد کے طور پر نئے اصول اور روایات قائم کرنے میں کامیاب ہوئیں۔

پاکستان اور انڈیا سمیت دنیا کے کئی ممالک میں نرسنگ اور عمومی تعلیم کے کئی ادارے رُفیدہ الاسلمیہ کے نام پر ہیں۔

اسی طرح یونیورسٹی آف بحرین میں رائل کالج آف سرجنز اِن آئرلینڈ کی جانب سے ہر سال رُفیدہ الاسلمیہ انعام ایسے طلبا کو دیا جاتا ہے جو مریضوں کی دیکھ بھال میں مسلسل اعلیٰ معیار کی نرسنگ خدمات فراہم کرنے میں نمایاں کارکردگی دکھائیں۔

Advertisement men koi BSC degree requirements na he 3 subject for post RN BSN ak professional degree k Lia non professio...
12/01/2026

Advertisement men koi BSC degree requirements na he 3 subject for post RN BSN ak professional degree k Lia non professional degree mandatory na Rule na regulations opr NOC k issue PTA ni kia soch k policy banta ha policy makers Request to Mam DGN please review the notification and withdraw and order to accommodate for NOC as well previous jasa ap support krti ha
اہم فیصلہ: پوسٹ آر این بی ایس این (Post RN BSN) میں داخلے کے لیے نئی شرط
لازمی تعلیمی قابلیت: اب تمام نرسنگ افسران کے لیے 'پوسٹ آر این بی ایس این' پروگرام میں داخلہ لینے کے لیے "تھری سبجیکٹ ڈگری" (Three-Subject Degree) کا ہونا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔
تسلیم شدہ یونیورسٹیاں: یہ ڈگری پنجاب یونیورسٹی، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی (ملتان)، اسلامیہ یونیورسٹی (بہاولپور) یا اس جیسی دیگر تسلیم شدہ یونیورسٹیوں سے ہونی چاہیے۔
مقصد: یہ شرط اہلیت (Eligibility) کے لیے بنیادی ضرورت ہے، اور تمام درخواست گزاروں کے لیے اس پر عمل کرنا ضروری ہے۔

16/10/2025
Personality of Nursing Field)Shair Muhammad Hazara, S/O [Name Not Provided], was born and raised in Sindh, Pakistan. Fro...
04/08/2025

Personality of Nursing Field)

Shair Muhammad Hazara, S/O [Name Not Provided], was born and raised in Sindh, Pakistan. From the early years of his life, he showed a deep commitment to learning and a passion for community health. He began his formal education at a government school in Sanghar and later pursued his intermediate studies in the pre-medical group, where he excelled academically. Driven by a strong desire to serve humanity, he entered the nursing profession, recognizing it as a noble and impactful career.

In the early 1990s, he earned his General Nursing Diploma from the Sir Cowasjee Jehangir Institute of Psychiatry in Hyderabad. Committed to specialization, he completed his Post-Basic Pediatric Nursing Diploma from PIMS, Islamabad, where he secured the 1st position in the program. His academic journey continued with a BSN from Aga Khan University, followed by a Master of Science in Biostatistics & Epidemiology (MSBE) from Dow University and an MSPH (Public Health) from Quaid-i-Azam University, Islamabad.

Throughout his career, Shair Muhammad Hazara has worked in both clinical and academic roles. His professional journey includes appointments as Vice Principal, Principal, and Nursing Instructor at leading institutions such as PIMS, Life Saving College of Nursing Karachi, and Isra University. He also served as Clinical Head at Baqai Medical University, contributing significantly to nursing education and clinical practice.

During the COVID-19 pandemic, he actively participated in field epidemiology and rapid response, assisting in surveillance, outbreak investigation, and public health awareness. Despite health risks, he remained on the frontlines and contributed to national healthcare efforts.

His dedication to public health is further evident in his extensive research portfolio. As a Principal Investigator and Co-Principal Investigator, he has authored and co-authored 14+ research publications in national and international journals. His topics range from injection safety practices to public perceptions of healthcare services, diabetes risk factors, and nursing education quality.

Currently pursuing a PhD in Public Health, Shair Muhammad Hazara also serves as a faculty member and researcher, mentoring future nurses and healthcare professionals. His numerous awards, including Best Teacher Awards from PIMS and SZABMU, highlight his excellence in teaching and leadership.

Beyond the hospital and classroom, he has held leadership positions in various professional bodies such as the Pakistan Nurses Association (PNA) and contributed to NGOs working for community health and women's empowerment.

From humble beginnings to becoming a leading name in nursing education and public health, Dr. Shair Muhammad Hazara’s journey reflects resilience, scholarly commitment, and an unwavering dedication to service
Shair Mohammad Hazara
Tarique Alee .

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PYNF Bahawalpur Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share