10/06/2026
مشعل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (MDO)
کی جانب سے گزشتہ روز انسدادِ گداگری آگاہی ریلی نکالی گئی، جس میں راہگیروں اور دکانداروں میں آگاہی پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔
پیشہ ور فقیروں کو خیرات مت دیں۔ اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات اپنے کسی قریبی مستحق فرد یا رجسٹرڈ فلاحی اداروں کو دیں تاکہ آپ کی مدد صحیح حقدار تک پہنچ سکے۔