Pelican Development Organization

Pelican Development Organization PDO is Human Development Organization working with the Communities for their Development.

A Public Service Message :)The Chief Minister’s Children Heart Surgery Program (CMCHSP) continues to provide advanced, f...
05/02/2026

A Public Service Message :)
The Chief Minister’s Children Heart Surgery Program (CMCHSP) continues to provide advanced, free cardiac treatment to patients born with Congenital Heart Disease, ensuring they receive timely, life-saving care.

Pelican Development Organization

خواتین کسی بھی وقت پولیس کی فوری مدد حاصل کرنے کے لیے 15 پر کال کریں اور 2 کا بٹن دبائیں۔24 گھنٹے فوری رسپانسخاتون افسرا...
05/02/2026

خواتین کسی بھی وقت پولیس کی فوری مدد حاصل کرنے کے لیے 15 پر کال کریں اور 2 کا بٹن دبائیں۔
24 گھنٹے فوری رسپانس
خاتون افسران سے براہ راست بات چیت
گھر بیٹھے شکایت درج کروانے کی سہولت
قانونی معاونت اور ایف آئی آر کے مراحل میں مکمل رہنمائی
آپ ہم سے رابطے کے لیے 15 ڈائل کریں اور 2 کا آپشن سلیکٹ کریں.
ہماری ٹیم آپ کی خدمت کے لیے 24/7 تیار ہے-
Virtual Woman Police Station!

Need assistance or clarification about treatment eligibility or hospital procedures? Call our helpline numbers for compl...
05/02/2026

Need assistance or clarification about treatment eligibility or hospital procedures?
Call our helpline numbers for complete guidance.

09/12/2025

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

انتخابات 15 فروری 2026 کو پولنگ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہو گی

کاغذات نامزدگی کے لیے پبلک نوٹس 19 دسمبر 2025 کو دیا جائے گا

کاغذات جمع کرانے کی تاریخ 22 تا 27 دسمبر 2025 مقرر

کاغذات کی جانچ پڑتال 30 دسمبر تا 3 جنوری 2026 کو ہو گی

اپیلیں دائر کرنے کی تاریخ 5 تا 8 جنوری 2026 مقرر کر دی گئی

ٹربیونلز کی اپیل نمٹانے کی تاریخ 9 تا 13 جنوری 2026 ہے

کاغذات واپس لینے کی آخری تاریخ 15 جنوری 2026 مقرر

امیدواروں کی حتمی فہرست اور انتخابی نشان الاٹمنٹ 16 جنوری 2026

نتائج مرتب کرنے کی تاریخ 16 تا 19 فروری 2026 مقرر کر دی گئی

اگر آپ پنجاب کے کسی بھی سرکاری محکمے میں بدانتظامی کا سامنا کر رہے ہیں تو آپ 📞 ہیلپ لائن 1050 پر کال کریںدفتر محتسب پنجا...
09/12/2025

اگر آپ پنجاب کے کسی بھی سرکاری محکمے میں بدانتظامی کا سامنا کر رہے ہیں تو آپ
📞 ہیلپ لائن 1050 پر کال کریں
دفتر محتسب پنجاب آپ کے حقوق کے تحفظ، شکایات کے ازالے اور انصاف کی فراہمی کے لیے ہمہ وقت موجود ہے۔


*مین ہولز (گٹروں) کے ڈھکن غائب یا ٹوٹنے کی صورت میں ضلعی انتظامیہ کے نمبرز پر رابطہ کریں۔*
09/12/2025

*مین ہولز (گٹروں) کے ڈھکن غائب یا ٹوٹنے کی صورت میں ضلعی انتظامیہ کے نمبرز پر رابطہ کریں۔*

A Public Awareness Message 📢
27/11/2025

A Public Awareness Message 📢

نواز شریف سکولز آف ایمیننسوزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن صوبے کی تمام تحصیل...
13/11/2025

نواز شریف سکولز آف ایمیننس

وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن صوبے کی تمام تحصیلوں میں نواز شریف سکولز آف ایمیننس قائم کرنے جا رہا ہے۔

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ

5دسمبر، 2025

ہیلپ لائن:
111-003-004

مزید تفصیلات پیف کی ویب سائیٹ www.pef.edu.pkپر ملاحظہ کریں۔

نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوانا انتہائی آسان، کسی دستاویزات کے بغیرایف آر سی بنوانے کے لئے قریبی نادرا سنٹر تشری...
24/10/2025

نادرا سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ بنوانا انتہائی آسان، کسی دستاویزات کے بغیر

ایف آر سی بنوانے کے لئے قریبی نادرا سنٹر تشریف لائیں یا
گھر بیٹھے پاک آئی ڈی موبائل ایپ پر درخواست جمع کرائیں

ایف آر سی بنوانے کے لئے نادرا دفتر میں ہونے والی کارروائی جاننے کے لئے وڈیو ملاحظہ فرمائیں:
https://youtu.be/ycdLEPudG2c

پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ (PEEF) کی جانب سے انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن 2025–26 کے لیے اسپیشل کوٹہ اسکالرشپ کا اعلان کیا گ...
29/09/2025

پنجاب ایجوکیشنل انڈوومنٹ فنڈ (PEEF) کی جانب سے انٹرمیڈیٹ اور گریجویشن 2025–26 کے لیے اسپیشل کوٹہ اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا ہے۔

اہل کیٹیگریز:
* یتیم طلبہ
* شہداء کے بچے
* معذور طلبہ
* گریڈ 1 تا 4 ملازمین کے بچے
* اقلیتی طلبہ

بنیادی شرائط:
* میٹرک یا انٹرمیڈیٹ 2024 میں کم از کم 60٪ نمبروں کے ساتھ پاس کیا ہو
* والدین کی ماہانہ آمدن 60,000 روپے یا کم ہو
* کسی سرکاری تعلیمی ادارے میں داخلہ ہو
* کوئی دوسری اسکالرشپ نہ لی ہو

اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 18 نومبر 2025
ویب سائٹ: https://peef.org.pk/
اپلائی آن لائن: https://student.peef.org.pk/specialquotaRegistration

شہریوں کو جعلی ای چالان موصول ہونے کا معاملہسیف سٹی نے خبردار کیا ہے سیف سٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کبھی SMS کے ذر...
28/09/2025

شہریوں کو جعلی ای چالان موصول ہونے کا معاملہ
سیف سٹی نے خبردار کیا ہے
سیف سٹی ترجمان کا کہنا ہے کہ
سیف سٹی کبھی SMS کے ذریعے کیش ، اکاؤنٹ یا بینک تفصیلات طلب نہیں کرتا۔
ای چالان SMS صرف اور صرف پنجاب حکومت کے سرکاری نمبر 8070 سے بھیجا جاتا ہے۔
8070 کے علاوہ کسی بھی نمبر سے آنے والا ای چالان میسیج جعلی ہے۔
جعلساز شہریوں کو لنک پر کلک کروا کر پیسے لوٹنے کی کوشش کرتے ہیں۔
شہری کسی بھی مشکوک SMS پر ادائیگی ہر گز نہ کریں۔
سیف سٹی کی تمام سروسز شہریوں کے لیے بالکل مفت ہیں۔

مشکوک یا جعلی میسیج ملنے پر فوری طور پر 15 یا FIA سائبر ونگ سے رجوع کریں۔

ای چالان SMS میں ہمیشہ وقت ، جگہ اور خلاف ورزی کی تفصیل فراہم کی جاتی ہیں۔

Address

Bahawalpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923134286420

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pelican Development Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pelican Development Organization:

Share