Islami Jamiat Talba District Bahawalnagar

Islami Jamiat Talba District Bahawalnagar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat Talba District Bahawalnagar, Nonprofit Organization, Bahawalnagar.

نصب العین : اللہ اور اس کے رسول کے بتاے ہوے اصولوں کے مطابق انسانی زندگی کی تعمیر کے زریعے رضاے الہی کا اصول
Islami Talba District Bahwalnagar A non profitable student organaizaition ❣

17/03/2026

𝗚𝗿𝗮𝗻𝗱 𝗜𝗳𝘁𝗮𝗿 𝗗𝗶𝗻𝗻𝗲𝗿 𝗜 Chishtian
اسلامی جمعیت طلبہ چشتیاں کے زیر اہتمام "گرینڈ افطار ڈنر" کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت کی

برادر طیب پتافی ( معاون معتمد صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی)

برادر جنید افتخار(ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر)
نے خصوصی شرکت کی

قائم مقام ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر برادر جنید افتخار نے اراکین ضلع سے مشاورت کے بعد برادر : مشرف انعام کو مہت...
18/02/2026

قائم مقام ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر برادر جنید افتخار نے اراکین ضلع سے مشاورت کے بعد
برادر : مشرف انعام کو
مہتمم بیت المال اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر مقرر کیا ہے۔
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔آمین

قائم مقام ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر برادر جنید افتخار نے اراکین ضلع سے مشاورت کے بعد برادر : سعود بن آصف کو  م...
18/02/2026

قائم مقام ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر برادر جنید افتخار نے اراکین ضلع سے مشاورت کے بعد
برادر : سعود بن آصف کو
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر مقرر کیا ہے۔
اللہ پاک راہ حق میں استقامت عطا فرمائے۔آمین

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر برادر مبشر خان نے برادر : جنید افتخار کوقائم مقام ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگ...
18/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر برادر مبشر خان نے
برادر : جنید افتخار کو
قائم مقام ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ضلع بہاولنگر مقرر کیا ہے
اللہ تعالیٰ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ۔ آمین

ناظم لاہور ریجن  برادر شہزام علی سردار نے مشاورت کے بعد  سیشن 2026-27 کے لیے برادر مبشر خان کو ناظم ضلع بہاولنگر  مقرر ک...
18/02/2026

ناظم لاہور ریجن برادر شہزام علی سردار نے مشاورت کے بعد سیشن 2026-27 کے لیے برادر مبشر خان کو ناظم ضلع بہاولنگر مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے، آمین۔

25/01/2026

بہاولنگر
اسلامی جمعیت طلبہ بہاولنگر کے زیرِ اہتمام ایجوکیشنل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔
ایکسپو میں معتمدِ عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محترم برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔
پروگرام سے معتمد صوبہ حذیفہ عثمان، ناظم ضلع مبشر جوئیہ نے بھی خطاب کیا۔
پروگرام کے اختتام پر طلبہ اور اساتذہ میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

24/01/2026

بہاولنگر ایجوکیشنل ایکسپو
ڈاکٹر اسامہ رضی
(نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان)
نے بہاولنگر میں منعقد ایجوکیشنل ایکسپو میں خصوصی شرکت کی اور طلبہ و طالبات سے خطاب کیا ۔

بہاولنگراسلامی جمعیت طلبہ بہاولنگر کے زیرِ اہتمام ایجوکیشنل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ایکسپو میں معتمدِ عام اسلامی جمعیت ...
22/01/2026

بہاولنگر
اسلامی جمعیت طلبہ بہاولنگر کے زیرِ اہتمام ایجوکیشنل ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔
ایکسپو میں معتمدِ عام اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محترم برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے خصوصی شرکت کی اور شرکاء سے خطاب کیا۔
پروگرام سے معتمد صوبہ حذیفہ عثمان، نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر اسامہ رضی، ناظم ضلع مبشر جوئیہ نے بھی خطاب کیا۔
پروگرام کے اختتام پر طلبہ اور اساتذہ میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔

Islami Jamiat Talba District Bahawalnagar
22/01/2026

Islami Jamiat Talba District Bahawalnagar

Address

Bahawalnagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba District Bahawalnagar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share