Team Afia Lahore

Team Afia Lahore Constant Struggle For The Basic Human Rights

افسوسناک سانحہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا ...
05/04/2026

افسوسناک سانحہ
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بھتیجے عماد صدیقی کو ہیوسٹن (امریکہ) میں گورے نسل پرستوں نے گولی مار کر شہید کر دیا _

عافیہ کی رہائی اُس وقت ممکن ہے جب حکمران دنیاوی مفادات پر اُخروی منافع کو ترجیح دیں گے۔SaveAafiaNow TeamAafiaOfficial   ...
31/03/2026

عافیہ کی رہائی اُس وقت ممکن ہے جب حکمران دنیاوی مفادات پر اُخروی منافع کو ترجیح دیں گے۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial


FMC Carswell

March 30… the day a daughter was taken from the embrace of her homeland.A day when justice fell silent and oppression sp...
30/03/2026

March 30… the day a daughter was taken from the embrace of her homeland.
A day when justice fell silent and oppression spoke louder than truth.
This is not just a date — it is a wound that still lives on.
We have not forgotten, and we will not forget.
Raising our voices still matters, because silence only strengthens oppression.




عورت صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ ایک مکمل معاشرے کی بنیاد ہے۔آج عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ہم ہر اس عورت کو سلام پیش کرتے ہ...
09/03/2026

عورت صرف ایک رشتہ نہیں بلکہ ایک مکمل معاشرے کی بنیاد ہے۔
آج عالمی یومِ خواتین کے موقع پر ہم ہر اس عورت کو سلام پیش کرتے ہیں جو عزت، انصاف اور اپنے حقوق کے لیے ثابت قدم کھڑی ہے۔
آئیے عہد کریں کہ عورت کے وقار، عزت اور حقوق کا احترام کریں گے۔ 🌸



08/03/2026

17 رمضان… تاریخِ اسلام کا وہ عظیم دن
جب مٹھی بھر اہلِ ایمان نے اللہ کی نصرت سے بڑے لشکر کو شکست دی۔
یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ
فتح طاقت سے نہیں، بلکہ ایمان اور اللّہ پر کامل بھروسے سے ملتی ہے۔
اللہ ہمیں بھی سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کی توفیق دے۔ آمین۔ 🤲

غمگسار رسولام المومنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰیومِ وصال 10 رمضان المبارک Team Aafia Official     FMC Carswell
01/03/2026

غمگسار رسول
ام المومنین حضرت سیدہ خدیجۃ الکبریٰ
یومِ وصال 10 رمضان المبارک

Team Aafia Official


FMC Carswell

یا ربِ ذوالجلال! اِس ماہِ صیام کو ڈاکٹر عافیہ اور اُن کے اہلِ خانہ کے لیے بابرکت بنا دے ـــ ڈاکٹر عافیہ کو رہائی دلا دے!...
24/02/2026

یا ربِ ذوالجلال! اِس ماہِ صیام کو ڈاکٹر عافیہ اور اُن کے اہلِ خانہ کے لیے بابرکت بنا دے ـــ ڈاکٹر عافیہ کو رہائی دلا دے!
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial


FMC Carswell

18/02/2026
عافیہ صدیقی پر ڈھائے جانے والے مظالم انسانیت کے دامن پر بدنما داغ ہیں ۔ جن کا نشان صدیاں بھی نہیں مٹا پایئں گی۔SaveAafia...
15/02/2026

عافیہ صدیقی پر ڈھائے جانے والے مظالم انسانیت کے دامن پر بدنما داغ ہیں ۔ جن کا نشان صدیاں بھی نہیں مٹا پایئں گی۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial


FMC Carswell

Our struggle will continue until Dr. Aafia's freedom — determined, peaceful, and persistent. Team Aafia Official     FMC...
13/02/2026

Our struggle will continue until Dr. Aafia's freedom — determined, peaceful, and persistent.

Team Aafia Official


FMC Carswell

عافیہ صدیقی کی گرفتاری اور قید، عالمی انسانی حقوق کے اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔ Team Aafia Official     FMC Carswell
12/02/2026

عافیہ صدیقی کی گرفتاری اور قید، عالمی انسانی حقوق کے اداروں پر سوالیہ نشان ہے۔

Team Aafia Official


FMC Carswell

حکومت سے اپیل ہے کہ عافیہ کی رہائی کے لیے سفارتی محاذ پر فوری  اور سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔ SaveAafiaNow TeamAafiaOffic...
08/02/2026

حکومت سے اپیل ہے کہ عافیہ کی رہائی کے لیے سفارتی محاذ پر فوری اور سنجیدہ اقدامات کیے جائیں۔
SaveAafiaNow
TeamAafiaOfficial


FMC Carswell

Address

Bahawalnagar

Telephone

+923035655262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Afia Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Afia Lahore:

Share