Al SadiQ Welfare foundation

Al SadiQ Welfare foundation خدمت خلق ،صدق نیت کے ساتھ

الحمدللہ ربی العالمین ۔یہ منصوبہ اللّٰہ تعالیٰ کے نام سے شروع کیا گیا تھا ۔ آج یہ تقریباً مکمل ہو گیا ہے ۔ جس  سے مقامی ...
21/08/2026

الحمدللہ ربی العالمین ۔
یہ منصوبہ اللّٰہ تعالیٰ کے نام سے شروع کیا گیا تھا ۔ آج یہ تقریباً مکمل ہو گیا ہے ۔ جس سے مقامی لوگ مستفید ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ ان تمام معزز خواتین و حضرات جنہوں نے تعاون کیا اور اس منصوبے کو تکمیل تک پہنچانے میں مدد کی ان سب کا شکریہ اللّٰہ تعالیٰ ان سب کا دیا ہوا قبول فرمائے ۔ انشا اللہ فلاح انسانیت کا یہ سلسلہ چلتا رہے گا ۔

نوٹ:  یہ تصویر AI سے بنائی گئی ہے، لیکن اس کے پیچھے جو کردار ہیں، وہ بالکل حقیقت اور اصلی ہیں، اور ان کی سیلف ریسپیکٹ او...
10/08/2026

نوٹ:
یہ تصویر AI سے بنائی گئی ہے، لیکن اس کے پیچھے جو کردار ہیں، وہ بالکل حقیقت اور اصلی ہیں، اور ان کی سیلف ریسپیکٹ اور عزت نفس کو مجروح ہونے سے بچانے کے لیے AI کے کیریکٹرز بنائے گئے ہیں، لیکن کہانی بالکل حقیقت پر مبنی ہے اور ان کی مدد کی گئی ہے، جو کرایے کے مکان میں رہتے تھے، اور ان کا جو مالک مکان تھا ان کو تنگ کر رہا تھا، تو ان کا کرایہ جو کم پڑ رہا تھا، وہ ادا کیا گیا، الحمدللہ۔

ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ بھی ہماری نعمتوں میں حقدار ہیں  ان کی ضروریات بھی ایسے ہی ہیں جیسے اج ہماری ضروریات ہیں الحمدل...
10/08/2026

ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ بھی ہماری نعمتوں میں حقدار ہیں ان کی ضروریات بھی ایسے ہی ہیں جیسے اج ہماری ضروریات ہیں الحمدللہ اللہ پاک کی دی ہوئی توفیق سے ایسے لوگوں کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا رہا ہماری طرف سے جس قدر ہو سکا ہم نے ان کی بھی مدد کی اللہ تعالی دینے والوں کا دیا ہوا قبول فرمائے امین امین

💧 الصادق ویلفیئر فاؤنڈیشن 💧"خدمتِ خلق، صدقِ نیت کے ساتھ"الحمدللہ! الصادق ویلفیئر فاؤنڈیشن ایک واٹر بورنگ پروجیکٹ شروع کر...
16/07/2026

💧 الصادق ویلفیئر فاؤنڈیشن 💧

"خدمتِ خلق، صدقِ نیت کے ساتھ"

الحمدللہ! الصادق ویلفیئر فاؤنڈیشن ایک واٹر بورنگ پروجیکٹ شروع کر رہی ہے، جس کے ذریعے عوامی مقام پر صاف پانی کی مفت فراہمی کا انتظام کیا جائے گا۔

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"سب سے افضل صدقہ پانی پلانا ہے۔"
(سنن النسائی: 3664/3677، مفہوم)

آپ بھی اس عظیم صدقۂ جاریہ میں حصہ ڈالیں۔ آپ کا تعاون پیاسوں کے لیے زندگی کی آسانی اور آپ کے لیے دائمی اجر کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

🤲 اس منصوبے کی کامیابی کے لیے دعا فرمائیں اور اپنی استطاعت کے مطابق مالی تعاون ضرور کریں۔

الصادق ویلفیئر فاؤنڈیشن
"خدمتِ خلق، صدقِ نیت کے ساتھ"

:03347043113 محمد جمیل
:تعاون کے لیے رابط


03347043113

حدیث مبارکہ:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:“صدقہ مال کو کم نہیں کرتا بلکہ بڑھاتا ہے، اور اللہ صدقہ کرنے والے کوعزت عطافرماتا ہے۔”...
19/04/2026

حدیث مبارکہ:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“صدقہ مال کو کم نہیں کرتا بلکہ بڑھاتا ہے، اور اللہ صدقہ کرنے والے کوعزت عطافرماتا ہے۔”
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“صدقہ مال کو کم نہیں کرتا بلکہ بڑھاتا ہے، اور اللہ صدقہ کرنے والے کو عزت عطا فرماتا ہے۔”
(صحیح مسلم)

ڈونیشن کرنے والے لوگ معاشرے کے حقیقی محسن ہوتے ہیں جو اپنے وسائل سے دوسروں کی مشکلات آسان کرتے ہیں۔ ان کا یہ عمل نہ صرف انسانیت کی خدمت ہے بلکہ اللہ کی رضا کا ذریعہ بھی ہے۔ ایسے لوگ خاموشی سے نیکیاں سمیٹتے ہیں اور معاشرے میں خیر و برکت کا سبب بنتے ہیں۔ایسے لوگ ہی معاشرے کے حقیقی محسن ہوتے ہیں جو اپنے وسائل سے دوسروں کی مشکلات آسان کرتے ہیں۔ ان کا یہ عمل نہ صرف انسانیت کی خدمت ہے بلکہ اللہ کی رضا کا ذریعہ بھی ہے۔ ایسے لوگ خاموشی سے نیکیاں سمیٹتے ہیں اور معاشرے میں خیر و برکت کا سبب بنتے ہیں۔

نبی ﷺ نے فرمایا:"میں اپنے کسی مسلمان بھائی کے ساتھ اس کی حاجت کے لیے چلوں، یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں اس مسجد (...
24/03/2026

نبی ﷺ نے فرمایا:
"میں اپنے کسی مسلمان بھائی کے ساتھ اس کی حاجت کے لیے چلوں، یہ مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے کہ میں اس مسجد (یعنی مسجد نبوی) میں ایک مہینہ اعتکاف کروں🔅۔"🔅

الحمداللہ ربی العالمین آپ سب کے
تعاون سے اور اللّٰہ تعالیٰ کی دی ہوئی توفیق سے ایک مقروض کو نجات مل گئی ۔ اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔ آمین ۔

Address

Bahawal
62300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 05:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al SadiQ Welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share