Islami Jamiat -e- Talaba Dhirkot AJK

Call Website Contact the organization

Islami Jamiat -e- Talaba Dhirkot AJK Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islami Jamiat -e- Talaba Dhirkot AJK, Youth Organization, Office Islami Jmiat/e/Talaba top floor Al-Ayoub Plaza main Bazar Dhirkot AJK, Bagh.

نصب العین
اللّٰہ اوراسکےرسول کےبتائےہوئےاصولوں کےمطابق انسانی زندگی کی تعمیرکےذریعےرضائےالٰہی کاحصول۔
Achieving divine pleasure by building human life according to the principles revealed by Allah and His Messenger. A student organization who works in students(collages and univercity level)
provide islamic letrature.ordering student life through the principles of allah and his massanger (SAW).

29/10/2026

بندگی بھی اللہ کی، اطاعت بھی اسی کی!

مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ

اسلامی جمعیت طلبہ دھیرکوٹ کے زیرِ اہتمام یومِ تاسیس 24 اکتوبر کے حوالے سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔جس میں سابق ناظم ...
24/10/2026

اسلامی جمعیت طلبہ دھیرکوٹ کے زیرِ اہتمام یومِ تاسیس 24 اکتوبر کے حوالے سے اسٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان و سابق سیکرٹری تعلیم سید سلیم گردیزی صاحب اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ دھیرکوٹ قاسم افتخار عباسی نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر معزز مہمانوں نے اسٹڈی سرکل کو کنڈکٹ کیا اور یومِ تاسیس کے حوالے سے طلبہ کی فکری و نظریاتی رہنمائی کی۔

24 اکتوبر یوم تاسیس آزاد حکومت آج کا دن ہمارے اسلاف کی بے مثال قربانیوں اور آزادی کے عزم کی یاد دلاتا ہے۔ آزاد کشمیر محض...
24/10/2026

24 اکتوبر یوم تاسیس آزاد حکومت
آج کا دن ہمارے اسلاف کی بے مثال قربانیوں اور آزادی کے عزم کی یاد دلاتا ہے۔ آزاد کشمیر محض ایک خطہ نہیں، بلکہ پورے مقبوضہ کشمیر کی آزادی کا بیس کیمپ ہے۔

23/10/2026

سید کے کردار سے
مودودی افکار سے
ایشیا سبز ہے

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کلس پجے کے زیرِ اہتمام اجتماع رفقاء کیا گیا ناظم زون برادر عبدالمنان بھائی نے خصوصی شرکت کی۔
22/10/2026

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ کلس پجے کے زیرِ اہتمام اجتماع رفقاء کیا گیا ناظم زون برادر عبدالمنان بھائی نے خصوصی شرکت کی۔

STUDY CIRCLE آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ ماضی,حال اور مستقبل کنڈکٹر: سید سل...
20/10/2026

STUDY CIRCLE
آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کا یوم تاسیس
تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ
ماضی,حال اور مستقبل
کنڈکٹر: سید سلیم گردیزی (سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ آزاد کشمیروگلگت بلتستان)
24اکتوبر دن 11بجے📍 دہیرکوٹ
اسلامی جمعیت طلبہ دہیرکوٹ

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے ملک بھر کے طلبہ سے آن لائن اجتماع میں خصوصی خطاب کیا،...
17/10/2026

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے ملک بھر کے طلبہ سے آن لائن اجتماع میں خصوصی خطاب کیا، جس میں اسلامی جمعیت طلبہ دہیرکوٹ کے ارکان نے بھی شرکت کی۔

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ دہیرکوٹ کی قیادت میں کارکنان تزکیر کیمپ میں
12/10/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ دہیرکوٹ کی قیادت میں کارکنان تزکیر کیمپ میں

Print Media Coverageاسلامی جمعیت طلبہ کے امیدوار رکن عبداللہ عاشق عباسی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کہ پرنٹ میڈیا کوریج۔  ...
08/10/2026

Print Media Coverage
اسلامی جمعیت طلبہ کے امیدوار رکن عبداللہ عاشق عباسی کے اعزاز میں منعقدہ تقریب کہ پرنٹ میڈیا کوریج۔

06/10/2026

Highlights ❤️

Address

Office Islami Jmiat/e/Talaba Top Floor Al-Ayoub Plaza Main Bazar Dhirkot AJK
Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba Dhirkot AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat -e- Talaba Dhirkot AJK:

Shortcuts

Share