حافظ رزین عثمان

Directions

حافظ رزین عثمان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حافظ رزین عثمان, Youth Organization, Kafful Garh, Bagh.

🔻🔶🔷⭕قرآن و سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جاؤ💗🔷❤️
بنیادی نصب العین 🔷

🔷⭕اللہ اور اسکے رسول کے بتائے ہوئے اصولوں کے مطابق انسانی زندگیوں کی تعمیر کرتے ہوئے رضائے الٰہی کا حصول🔷🔶
💖💖میری جان جمعیت 🔥🔥
حافظ رزین عثمان 🔷⭕

مسلمانوں کو اور مسلم حکمرانوں کو ابھی اور غفلت کی نیند سونا ہے 😥
31/05/2026

مسلمانوں کو اور مسلم حکمرانوں کو ابھی اور غفلت کی نیند سونا ہے 😥

مجھ سمیت سب کو اسکا حساب دیناپڑے گا کہ ایک طرف یہودی مسلمانوں کو زندہ جلاتے رہے اور دوسری طرف مسلمان یہودیوں کی حمایت کر...
30/05/2026

مجھ سمیت سب کو اسکا حساب دیناپڑے گا کہ ایک طرف یہودی مسلمانوں کو زندہ جلاتے رہے اور دوسری طرف مسلمان یہودیوں کی حمایت کرتے رہے
وہ وقت دور نہیں ہے کہ سب کو ایک جگہ جمع کیا جائے اور اپنے بھائی کے بارے میں دریافت کیا جائے گا یہ منظر دیکھ کر ایک دل خون کے آنسو روتا ہے 😥😭

ہم نے رسم محبت کو زندہ کیا،زخم دل جیت کر نقد جان ہار کرہم سے بزم شہادت کو رونق ملی ،جانے کتنی تمنائوں کو مار کرقید جان س...
21/05/2026

ہم نے رسم محبت کو زندہ کیا،زخم دل جیت کر نقد جان ہار کر
ہم سے بزم شہادت کو رونق ملی ،جانے کتنی تمنائوں کو مار کر
قید جان سے گزرنے لگے جس سمے،
عقل کہنے لگی اک ذرا سوچ لے
اس کی رحمت میں پہنچے تو دل بول اٹھا،
تو نے جو کچھ کیا اس کو دس بار کر
کچھ نے دعوے محبت کے دائر کیے اور میں متاع دل و جان بچا لے گیا
کوئی لایا دلیل محبت مگر خون کی اک اک بوند کو وار
جموں و کشمیر کی حسین وادی میں آنکھ کھولنے والے حمزہ برہان جدوجہدِ آزادی کی ایک درخشاں مثال اور شجاعت و استقامت کی ایک زندہ کتاب بن کر آخرکار اپنے رب کے حضور حاضر ہو گئے۔💔
راہِ حق کے مسافر ایک منفرد مقام رکھتے ہیں؛ وہ بظاہر نگاہوں سے اوجھل ہو جاتے ہیں، مگر حقیقت میں لاکھوں دلوں میں ہمیشہ کے لیے جگہ بنا لیتے ہیں۔ ان کی جدوجہد، قربانیاں اور فکر آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بن جاتی ہیں۔فجر کی پاکیزہ ساعتوں میں جب زمین و آسمان پر رحمتیں برس رہی ھیں، جموں کشمیر کی سرزمین نے ایک اور اپنے سپوت کو اللہ کے حضور پیش کر دیا۔ ارجمند گلزار المعروف حمزہ برہان آج شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہو گئے 💔🥹

14/05/2026

وارث کشمیر جنت جمعیت کشمیر کی ✌️🔥
#کشمیرجمعیت #جمعیت #جمعیت
゚viralシfypシ゚viralシ #

05/05/2026

استاذ سے محبت 🥰 جب دوران کلاس مولانا ادریس شہید کی شہادت کی خبر ملی تو طلبہ کا زار وقطار رونا دلوں کو چیر کر رکھ دیتا ہے 😭😥😥

𝗡𝗔𝗭𝗠𝗘𝗘𝗡 𝗖𝗔𝗠𝗣 • 𝟭-𝟯 𝗠𝗮𝘆 𝟮𝟬𝟮𝟲 • 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗝𝗮𝗺𝗶𝗮𝘁 𝗘 𝗧𝗮𝗹𝗮𝗯𝗮 𝗔𝗞𝗚𝗕https://twb.nz/nazmeencamp
27/04/2026

𝗡𝗔𝗭𝗠𝗘𝗘𝗡 𝗖𝗔𝗠𝗣 • 𝟭-𝟯 𝗠𝗮𝘆 𝟮𝟬𝟮𝟲 • 𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗮𝗯𝗮𝗱
𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺𝗶 𝗝𝗮𝗺𝗶𝗮𝘁 𝗘 𝗧𝗮𝗹𝗮𝗯𝗮 𝗔𝗞𝗚𝗕

https://twb.nz/nazmeencamp

25/04/2026

والد صاحب 🥰 ترابی صاحب 🔥
゚viralシfypシ゚viralシ

انا اللہ وانا الیہ راجعون         بانی جمعیت طلبہ عربیہ قاری ابو طیب صاحب آج بنگلہ دیش میں انتقال فرما گئے ہیں 😥 اللہ پا...
19/04/2026

انا اللہ وانا الیہ راجعون بانی جمعیت طلبہ عربیہ قاری ابو طیب صاحب آج بنگلہ دیش میں انتقال فرما گئے ہیں 😥 اللہ پاک درجات بلند فرمائے آمین 🤲

Address

Kafful Garh
Bagh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حافظ رزین عثمان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share