07/06/2026
کشمیری محب وطن ھیں وہ کسی بھی دوسرے کے خلاف نہیں۔ ھم پاکستان پاکستانی عوام وافواج یا کسی دوسرے ادارے کے خلاف قطآ نہیں ھیں کشمیری صرف اپنے حقوق کی بات کرتے ھیں۔وہ بھی مظفرآباد میں اپنے حکمرانوں سے جو حقوق دیتے نہیں اور خود عیاشیوں میں مصروف ھیں۔