20/09/2026
موسیم ویلفیئر کی جانب سے ہل ہسپتال کو مریضوں کی سہولت اور بروقت طبی امداد کے پیشِ نظر اسٹریچر (Stretchers) عطیہ کیے گئے۔
ہمارا مقصد دکھی انسانیت کی خدمت اور صحت کے شعبے میں آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ آپ کا ساتھ اور تعاون ہی ہماری طاقت ہے!
اللہ تعالیٰ اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور مریضوں کے لیے شفا کا ذریعہ بنائے۔ آمین! 🤲