Esar welfare foundation Ratnoi Bagh Azad Kashmir

Esar welfare foundation Ratnoi Bagh Azad Kashmir Help poor

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے جملہ گروپ ممبران بخیریت ہونگے آج مورخہ 05 مارچ 2026 کو ایثار ویلفئیر فاؤنڈیشن ر...
05/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید ہے جملہ گروپ ممبران بخیریت ہونگے
آج مورخہ 05 مارچ 2026 کو ایثار ویلفئیر فاؤنڈیشن رتنوئی کے زیر اہتمام مستحق بچوں میں کتابیں تقسیم کرنے کے حوالے سے ایک خوبصورت تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کے مہمان خصوصی سرپرست اعلیٰ فاؤنڈیشن ہذا جناب پروفیسر ریٹائرڈ عبد الحق مراد صاحب تھے اور اس تقریب کی صدارت جناب قاری صادق صاحب نے فرمائی۔اس موقع معززین علاقہ نے بھی شرکت کی۔اس پہلے مرحلے میں جماعت نہم تک کتابیں کاپیاں تقسیم کی گئیں۔یہ سب آپ حضرات کے تعاون سے ممکن ہوا۔کاپیوں کا انتظام ہمارے معزز رکن جناب سردار نصیر خان صاحب اور ان رفقاء نے کیا تھا۔اللہ پاک شرف قبولیت عطا فرمائے ۔ہم اس کار خیر میں حصہ لینے والے تمام معززین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہر سال فاؤنڈیشن کے ذریعے مستحق بچوں کے ساتھ تعاون فرماتے ہیں۔اور دعا گو ہیں کہ اللہ پاک سب کو اپنی شان کے مطابق اجر عطا فرمائے
منجانب: شعبہ نشر و اشاعت ایثار ویلفئیر فاؤنڈیشن رتنوئی باغ آزادکشمیر

13/02/2026
اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا
01/02/2026

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں اس جہاں میں
ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا

Address

Bagh

Telephone

+923129278344

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Esar welfare foundation Ratnoi Bagh Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Esar welfare foundation Ratnoi Bagh Azad Kashmir:

Share