23/03/2026
تنظیم اصلاح نوجوانان کلس (ر) کا اہم اجلاس تنظیم کے مرکزی دفتر میں منعقد کیا گیا جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دفتر تنظیم کی تعمیر کے کام کو برق رفتاری سے پائے تکمیل تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔اس سلسلہ میں گاؤں میں موجود ممبران تنظیم اور اوورسیز ممبران تنظیم سے خصوصی طور بھرپور تعاون کی اپیل کی گئی ۔