THUB YOUTH FORUM

THUB YOUTH FORUM Thub Youth Forum is a youth-led welfare and educational organization promoting education, awareness, and community welfare.
(5)

We empower youth to create positive social change through learning, leadership, and community service.

کمنٹ میں اپنی راۓ سے آگاہ کریں
30/09/2025

کمنٹ میں اپنی راۓ سے آگاہ کریں

🖤 انا للہ و انا الیہ راجعون 🖤تھب کی معروف سماجی شخصیت اور فعال سوشل ایکٹوسٹ کے جوان موت پا جانے پر تھب یوتھ فورم گہرے دک...
28/09/2025

🖤 انا للہ و انا الیہ راجعون 🖤

تھب کی معروف سماجی شخصیت اور فعال سوشل ایکٹوسٹ کے جوان موت پا جانے پر تھب یوتھ فورم گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہے۔

مرحوم کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے فورم نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
اس دوران فورم کی تمام سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

✨ روشنی بانٹ کے گیا تھا یہ دل آویز چراغ،
✨ وقت سے پہلے بجھ گیا، مگر یادوں میں رہے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین 🤲

#سوگ

🌍✨ Good News from Thub Youth Forum ✨🌍Our Central Administrator Meraj-ul-Islam has departed for Italy to pursue higher ed...
08/09/2025

🌍✨ Good News from Thub Youth Forum ✨🌍

Our Central Administrator Meraj-ul-Islam has departed for Italy to pursue higher education. This is not only his personal achievement but also a proud moment for the entire community and Thub Youth Forum. 🎓🇮🇹

We sincerely pray for his success and hope that he returns with greater knowledge and skills to serve his people and country in a better way. 🤲❤️

Coordinator digital mediaSession 2025-27صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧طلحہ سال...
07/09/2025

Coordinator digital media
Session 2025-27
صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧طلحہ سالک کو کوآرڈینیٹر میڈیا ڈیپارٹمنٹ مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالی انہیں ہمت، حوصلہ اور استقامت عطاء فرمائے۔ آمین




Coordinator media departmentSession 2025-27صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ عمر ...
07/09/2025

Coordinator media department
Session 2025-27
صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ عمر خان کو کوآرڈینیٹر میڈیا ڈیپارٹمنٹ مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالی انہیں ہمت، حوصلہ اور استقامت عطاء فرمائے۔ آمین




نیوز الرٹتھب یوتھ فورم کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تھب میں سیرتِ النبی و دفاع پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گی...
06/09/2025

نیوز الرٹ
تھب یوتھ فورم کے زیر اہتمام گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تھب میں سیرتِ النبی و دفاع پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کے طلبہ نے شرکت کی، نعتیہ اور تقریری مقابلہ میں کثیر طلبہ نے شرکت کی
پروگرام کی صدارت انچارج صدر معلم گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تھب محمد ابرارخان صاحب نے کی جب کہ پروگرام کے مہمان خصوصی ترجمان تھب یوتھ فورم اظہار الحق شاہین تھے۔ اسکے اعلاوہ انچارج آئی ٹی لیب شہباز رشید اسسٹنٹ کوآرڈینیٹر یاسر فاضل اور سوشل میڈیا انچارج تھب یوتھ فورم عمر عجائب، جملہ سٹاف گورنمنٹ بوائز ہائی سکول اور معززین بھی پروگرام میں شریک رہے،
مہمانان کی جانب سے بچوں کی حوصلہ افزائی نقد انعامات کے زریعہ کی گئی مستقبل میں بچوں کے لیے کمپیوٹر کورسز کے اہتمام کھیلوں کے مقابلہ جات میں سپانسر شپ اور کئیریر کونسلنگ ورکشاپ کے حوالے سے انتظامات کی یقین دہانی کروائی گئی، اور منظم پروگرام کے انعقاد پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔









MEDIA INCHARGESession 2025-27صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ اظہار الحق شاہین ک...
05/09/2025

MEDIA INCHARGE
Session 2025-27
صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ اظہار الحق شاہین کو میڈیا انچارج مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالی انہیں ہمت، حوصلہ اور استقامت عطاء فرمائے۔ آمین





یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر، مورخہ 6 ستمبر کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تھب میں "تھب یوتھ فورم" کے تعاون سے ایک باوقار ت...
05/09/2025

یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر، مورخہ 6 ستمبر کو گورنمنٹ بوائز ہائی سکول تھب میں "تھب یوتھ فورم" کے تعاون سے ایک باوقار تقریب بعنوان "سیرت النبی ﷺ و دفاعِ پاکستان کانفرنس"کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
جس میں تلاوت، حمد و نعت اور تقریری مقابلے ہوں گے۔ اہلِ علاقہ اور بچوں کے والدین طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیئے لازمی شرکت کریں۔

Ch AmanUllah ManiSession 2025-27صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ چوہدری امان الل...
05/09/2025

Ch AmanUllah Mani
Session 2025-27
صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ چوہدری امان اللہ مانی کو کوآرڈینیٹر
مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالی انہیں ہمت، حوصلہ اور استقامت عطاء فرمائے۔ آمین




Raja Farooq Session 2025-27صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ راجہ فاروق  کو سیکری...
04/09/2025

Raja Farooq
Session 2025-27
صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ راجہ فاروق کو سیکریٹری فائنانس
مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالی انہیں ہمت، حوصلہ اور استقامت عطاء فرمائے۔ آمین




Secretary Sharia departmentSession 2025-27صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ قاری ...
04/09/2025

Secretary Sharia department
Session 2025-27
صدر تھب یوتھ فورم نے اراکین سنٹرل کمیٹی سے مشاورت کے بعد سیشن ٢٠٢٥تا٢٠٢٧ قاری جہانگیر کو سیکریٹری شریعہ ڈیپارٹمنٹ مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالی انہیں ہمت، حوصلہ اور استقامت عطاء فرمائے۔ آمین




Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when THUB YOUTH FORUM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to THUB YOUTH FORUM:

Share