درخت لگاؤ کشمیربچاؤ

درخت لگاؤ  کشمیربچاؤ تمام کشمیریوں سے گزارش ہے کشمیرکو ایک درخت 🌲کا تحفہ دیں_ماحول کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں..

28/02/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

🇮🇷 Raise your hand if you PROUDLY support Iran! 🖐️ ゚
28/02/2026

🇮🇷 Raise your hand if you PROUDLY support Iran! 🖐️

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اپنے پیاروں کے نام کے پودے گفٹ کریں            ゚  #بوہڑبابا
01/02/2026

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اپنے پیاروں کے نام کے پودے گفٹ کریں

゚ #بوہڑبابا

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے۔(جامع الترمذی)
01/02/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
صدقہ رب کے غصے کو بجھا دیتا ہے اور بری موت سے بچاتا ہے۔

(جامع الترمذی)

اگر آپ قلم کے ذریعے پودا تیار کرنا چاہتے ہیں تو 15 فروری تک اپ کے پاس وقت ہے لگا لیں اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ...
01/02/2026

اگر آپ قلم کے ذریعے پودا تیار کرنا چاہتے ہیں تو 15 فروری تک اپ کے پاس وقت ہے لگا لیں اس پوسٹ کو صدقہ جاریہ سمجھ کر زیادہ سے زیادہ پوسٹ کریں تاکہ دنیا سبز ہو سکے

🌳 پھلدار پودوں کے لیے 'بورڈو مکسچر' (نیلا تھوتھا اور چونا): ایک سستا اور بہترین علاج 🌳​پھلدار درختوں کے تنوں پر بورڈو پی...
20/01/2026

🌳 پھلدار پودوں کے لیے 'بورڈو مکسچر' (نیلا تھوتھا اور چونا): ایک سستا اور بہترین علاج 🌳
​پھلدار درختوں کے تنوں پر بورڈو پیسٹ (سفیدی) کرنا اور پتوں پر بورڈو مکسچر کا سپرے کرنا کسانوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ یہ نہ صرف سستا ہے بلکہ مہنگی ادویات سے زیادہ دیرپا اثر رکھتا ہے۔

​🧪 بورڈو مکسچر (1%) بنانے کا طریقہ

​اجزاء:
​نیلا تھوتھا: 2 کلو
​چونا (ان بجھا): 2 کلو
​پانی: 250 لیٹر

​تیاری کا طریقہ:
​125 لیٹر پانی میں 2 کلو نیلا تھوتھا حل کر لیں۔
​دوسرے برتن میں 125 لیٹر پانی لے کر اس میں 2 کلو چونا مکس کریں۔

​احتیاط: ہمیشہ نیلے تھوتھے والے محلول کو آہستہ آہستہ چونے والے محلول میں ڈالیں (الٹا ہرگز نہ کریں)۔

​🌟 کسانوں کے لیے اس کے بڑے فوائد

​✅ بیماریوں سے تحفظ: یہ پودوں کو گوند کے اخراج (Gummosis)، جڑوں کے گلنے سڑنے (Foot Rot) اور پھپھوندی (Fungus) سے پیدا ہونے والی دیگر بیماریوں سے بچاتا ہے۔

✅ کیڑوں پر کنٹرول: تنوں پر سفیدی ہونے کی وجہ سے 'سٹیم بورر' جیسے کیڑے انڈے نہیں دے پاتے۔

✅ دھوپ سے بچاؤ: سفید رنگ سورج کی تیز روشنی کو منعکس کرتا ہے، جس سے تنے زیادہ تپش کی وجہ سے پھٹنے سے محفوظ رہتے ہیں۔

✅ سستا اور پائیدار: یہ بازار میں ملنے والے مہنگے زہروں کے مقابلے میں بہت سستا اور زیادہ عرصے تک اثر دکھانے والا نسخہ ہے۔

​⚠️ ضروری احتیاطی تدابیر
​برتن کا انتخاب: مکسچر بنانے کے لیے ہمیشہ پلاسٹک، مٹی یا لکڑی کا برتن استعمال کریں (دھاتی برتن خراب ہو سکتے ہیں)۔

​خالص ہونے کی پہچان: مکسچر میں لوہے کی کیل ڈال کر چیک کریں۔ اگر کیل کا رنگ سرخ ہو جائے تو تھوڑا چونا اور شامل کر لیں۔

​استعمال کا وقت: تیار شدہ مکسچر کو 4 سے 5 گھنٹے کے اندر اندر استعمال کر لیں۔


درخت 🌳 لگائیں جان بچائیں درخت 🌳 لگائیں ثواب کمائیں
18/01/2026

درخت 🌳 لگائیں جان بچائیں
درخت 🌳 لگائیں ثواب کمائیں

کیا اپ فاونڈیشن کے ساتھ مالی تعاون کرنا چاہتے ہیں              Agriculture Department AJ&K سردار ثوبان کشمیرئ درخت لگاؤ ...
18/01/2026

کیا اپ فاونڈیشن کے ساتھ مالی تعاون کرنا چاہتے ہیں
Agriculture Department AJ&K سردار ثوبان کشمیرئ درخت لگاؤ کشمیربچاؤ Rabia Rashid R Teacher.usman Team Green

تمام کشمیریوں سے گزارش ہے کشمیرکو ایک درخت  🌲کا تحفہ دیں_ماحول کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں  Donate now 🌱🥀🌳
16/01/2026

تمام کشمیریوں سے گزارش ہے کشمیرکو ایک درخت 🌲کا تحفہ دیں_ماحول کو محفوظ بنانے میں ہمارا ساتھ دیں

Donate now 🌱🥀🌳

درخت بہت ہی اہم ہیں مگر قوم اس حقیقت کو کب تسلیم کریگی اور کب عملی شجرکاری شروع کریگی اسکا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے!!!  ...
16/01/2026

درخت بہت ہی اہم ہیں مگر قوم اس حقیقت کو کب تسلیم کریگی اور کب عملی شجرکاری شروع کریگی اسکا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے!!!

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درخت لگاؤ کشمیربچاؤ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share