Pakhal welfare society

Pakhal welfare society # پکھل ویلفیئر سوسائٹی #
عیدگاہ ڈمبرہ بفہ مانسہرہ
(خیبرپختونخوا پاکستان)
https://www.youtube.com/
(1)

04/11/2025

Pakhal welfare society

🌿 مبارکبادی پیغام 🌿پکھل ویلفیئر سوسائٹی عیدگاہ ڈمبرہ کے سینئر ممبرجناب سلیم عرف بھٹو صاحبکو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر گ...
04/11/2025

🌿 مبارکبادی پیغام 🌿

پکھل ویلفیئر سوسائٹی عیدگاہ ڈمبرہ کے سینئر ممبر
جناب سلیم عرف بھٹو صاحب
کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر گراؤنڈ ٹیم کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کا یہ عمرہ قبول فرمائے، آپ کی عبادات کو اپنی بارگاہِ اقدس میں شرفِ قبولیت عطا کرے،
اور آپ کو بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔

— گراؤنڈ ٹیم، پکھل ویلفیئر سوسائٹی عیدگاہ ڈمبرہ بفہ
Mparvez Khan Swati Irshad Ullah Zakirullah Farooqi

ریان پبلک سکول تکیہ بٹگرام کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیاد آج رکھا گیا ۔
01/11/2025

ریان پبلک سکول تکیہ بٹگرام کی نئی بلڈنگ کا سنگ بنیاد آج رکھا گیا ۔

30/10/2025

Zakirullah Farooqi Irshad Ullah

30/10/2025

Irshad Ullah

30/10/2025

🌸 پکھل ویلفیئر سوسائٹی فیملی کی خوشیاں 🌸پکھل ویلفیئر سوسائٹی کے بانی رکن اور آئی ٹی ہیڈ جناب ماسٹر علی فرمان صاحب کے بھا...
30/10/2025

🌸 پکھل ویلفیئر سوسائٹی فیملی کی خوشیاں 🌸

پکھل ویلفیئر سوسائٹی کے بانی رکن اور آئی ٹی ہیڈ جناب ماسٹر علی فرمان صاحب کے بھائی جناب ماسٹر عرفان صاحب اور رحمان صاحب کی شادی کی تقریبِ ولیمہ میں ہماری گراؤنڈ ٹیم نے بھرپور شرکت کی 💐

سوسائٹی کے ممبران کی جانب سے نو شادی شدہ جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ ایک خوبصورت تحفہ (Gift) بھی پیش کیا گیا 🎁
یہ خوشی اور بھائی چارے کی ایک خوبصورت مثال تھی جس پر تمام ممبران نے دلی مسرت کا اظہار کیا۔

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ جوڑے کو خوشیوں، محبتوں اور رحمتوں بھری زندگی عطا فرمائے 🤲💞

29/10/2025

29/10/2025

Pakhal welfare society Mparvez Khan Swati Irshad Ullah Zakirullah Farooqi Muhammad Siddique Khayal Muhammad Naheed Rehman pakhal welfare society official

24/10/2025

Highlight Pakhal welfare society

Address

Eidgah Dambara Baffa Pakhal Mansehra Kpk
Baffa
21110

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923183428403

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakhal welfare society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakhal welfare society:

Share