Al Waseela Welfare

Al Waseela Welfare Al-Wasila Welfare works for blood donation for Thalassemia children, besides it tries for wheelchairs

05/09/2026

یہ ایک بچہ جس کا اس سے اتوار کو اٹک میں ٹرالی کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور بچے کی حالت اس ٹائم کافی زیادہ تشویش ناک ہے بچے کو اس کا والد سی ایم ایچ راولپنڈی لے کے گئے ہیں لیکن علاج کے پیسے زیادہ ہونے کی وجہ سے وہ واپس بچے کو ہولی فیملی لے کر چلے گئے ہیں اور اس ٹائم اتوار سے لے کے اب تک ہولی فیملی میں وہ دیکھ رہے ہیں تو ہم یہ چاہ رہے ہیں کہ بچے کا کسی پرائیویٹ ہاسپٹل میں علاج سٹارٹ کروائیں تاکہ بچے کی ٹانگ کٹنے سے بچ جائے کیونکہ اگر بچے کا اپریشن لیٹ کیا تو بچے کی ٹانگ کاٹنی پڑ جائے گی اس لیے اس معصوم کی زندگی بچانے کے لیے اور اس کی پرمنٹ معذوری سے بچنے کے لیے اس کا علاج بہت ضروری ہے اگر اپ بھائی اس میں ہماری ہیلپ کر سکتے ہیں تو پلیز لازمی کریں اور اس کو جتنا ہو سکتا ہے شیئر کریں تاکہ اس بچے کا علاج ہم کروا سکیں بہت شکریہ جزاک اللہ
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پہ اپ رابطہ کر سکتے ہیں
03125876079

السلام علیکم یہ ایک بچہ جس کا روڈ ایکسیڈنٹ میں ٹانگ کا یہ حال ہو گیا ہے اس کے لیے ارجنٹ فنڈز کی ضرورت ہے اگر اپ میں سے ک...
04/09/2026

السلام علیکم یہ ایک بچہ جس کا روڈ ایکسیڈنٹ میں ٹانگ کا یہ حال ہو گیا ہے اس کے لیے ارجنٹ فنڈز کی ضرورت ہے اگر اپ میں سے کوئی بھائی ہیلپ کر سکتا ہے تو دیے گئے نمبر پہ اپ رابطہ کر سکتے ہیں اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے
03125876079

28/08/2026

جی السلام علیکم یہ بچہ جو کہ تھیلسیمیا کے مرض میں مبتلا ہیں ا اس کو بلیڈ کی کمی پوری کرنے کے لیے ساتھ ساتھ میڈیسن کی ضرورت پڑتی ہے جو اس وقت بالکل ختم ہوئی ہوئی ہیں اور ان کے والد صاحب دیہاڑی دار مزدور ہیں جو اس وقت وہ دوائیاں فوڈ نہیں کر پا رہے تو اگر کوئی بھائی ہیلپ کر سکتا ہے کائنڈلی ان باکس ا جائے

ایک کینسر کے مریض کے لیے مدد درکار ہے راشن اور ان کے گھر کا رینٹ اور بجلی کے بل ایک بھائی جو کہ کینسر کے مرض سے لڑ رہے ہ...
20/08/2026

ایک کینسر کے مریض کے لیے مدد درکار ہے
راشن اور ان کے گھر کا رینٹ اور بجلی کے بل
ایک بھائی جو کہ کینسر کے مرض سے لڑ رہے ہیں اس ٹائم ان کی فیملی کے پاس کھانے کے لیے ایک لقمہ بھی نہیں ہے اور ان کے گھر کا رینٹ بھی رہتا ہے اور بجلی کے بل بھی ادا کرنے ہیں تو اپ بھائیوں سے میری گزارش ہے کہ پلیز اگے ائیں اور اس مشکل وقت میں اس بھائی کا ساتھ دیں ان کی مدد کریں نوٹ اپ صدقہ اور زکوۃ بھی ان کو دے سکتے ہیں وہ اس ٹائم کافی مشکل میں ہیں اللہ پاک اپ کو اس نیکی کا بہترین نظر دے گا

09/08/2026

AFTAB AHMED
Meezan bank

52010105650603

all

23/07/2026

Aoa Plz must watch agar koi bhai help kr sakta ya karna chahta to plz come inbox
agar koi khud help karna chahta to main apko number de deta inka ap khud help kar sakte
03125876079

20/07/2026

ALLAH pak k karam se Jo madrase k liye apeel ki thi 8 fan KI allah pak k karam se wahan fan pounch gaye hain ALHAMDULILLAH
ALLAH pak qabool karen ye tofaa ameen

16/07/2026

We need Donation for elatric wheel chair jo k 150 se 160 k bech aati
in bhai ki wheel chair k liye kafi dino se hum koshish kar rhe hain k ALLAH koi waseela bana de par abhi tak sirf 5 hazar jama hue hain
ap se meri Requat hai k plz Agar ap apna Sadqa ya zakat nikal dain to hum in bhai k liye wheel chair le lain gay in sha ALLAH
taa k ye bhai bahar aram se apni chota sa stall laga k ghar ka nizam chala saken
ALLAH pak apko is choti si naiki ka bohat ajar dain Gay in sha ALLAH

02/07/2026

Aoa need electric Wheel chair for this bhai bhai yehi chezen bejh k apna ghar chala rahe hain inki amdani ka or ioi zarya nai hai agar koi bhai help kar sakta to plz come inbox

Address

New Town
Attock

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Waseela Welfare posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share