𝑭𝑨𝑰𝒁𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑭𝑨𝑰𝒁𝑰 𝑨𝑺𝑻𝑶𝑹𝑰

  • Home
  • Pakistan
  • Astor
  • 𝑭𝑨𝑰𝒁𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑭𝑨𝑰𝒁𝑰 𝑨𝑺𝑻𝑶𝑹𝑰

𝑭𝑨𝑰𝒁𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑭𝑨𝑰𝒁𝑰 𝑨𝑺𝑻𝑶𝑹𝑰 ✰اردو شاعری✰

26/03/2026

مجھے تنہا نہیں چھوڑیں گی میری کتابیں
یہی امید رکھ کر دل کتابوں کے حوالے ہے

شاعر و ادیب
فیض اللہ فیضی استوری




#اردوشاعری


26/03/2026

This is my official page and it is growing smoothly
Need your support
Follow my page
Thank you...!

غزل!روایت ہے زمانے میں کہ قسمت راج کرتی ہےمگر میں جانتا ہوں اب تو قیمت راج کرتی ہےنہ اخلاق و وفا باقی، نہ کوئی پیار کا ج...
08/06/2025

غزل!
روایت ہے زمانے میں کہ قسمت راج کرتی ہے
مگر میں جانتا ہوں اب تو قیمت راج کرتی ہے

نہ اخلاق و وفا باقی، نہ کوئی پیار کا جذبہ
محبت مر چکی ہے، اب سیاست راج کرتی ہے

دلوں میں جھوٹ، چہروں پر سجا کر سچ کے افسانے
میاں بازار میں بس اب تجارت راج کرتی ہے

حقیقت دفن ہے الفاظ کی چالاکی کے نیچے
بظاہر دوستی لیکن عداوت راج کرتی ہے

کبھی کردار تھے روشن، ضمیر زندہ تھا ہر دل میں
اب ان خاکوں پہ سایہ ہے، جہالت راج کرتی ہے

کسی کو سچ بتانا ہو، تو پہلے جھوٹ کہتے ہیں
یہاں سادگی نہیں چلتی، شرارت راج کرتی ہے

بنا مطلب یہاں کوئی تعلق بھی نہیں رکھتا
یہی دستور ہے فیضی، ضرورت راج کرتی ہے

فیض اللہ فیضی استوری۔۔۔!!!

پیپر ہوا جو فیل تو ناکام ہوگٸے۔۔۔!!!𝑭𝑨𝑰𝒁𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑭𝑨𝑰𝒁𝑰 𝑨𝑺𝑻𝑶𝑹𝑰
22/01/2025

پیپر ہوا جو فیل تو ناکام ہوگٸے۔۔۔!!!

𝑭𝑨𝑰𝒁𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑭𝑨𝑰𝒁𝑰 𝑨𝑺𝑻𝑶𝑹𝑰

𝑭𝑨𝑰𝒁𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑭𝑨𝑰𝒁𝑰 𝑨𝑺𝑻𝑶𝑹𝑰 پیج کو فالو اور لاٸک کریں۔
21/01/2025

𝑭𝑨𝑰𝒁𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑭𝑨𝑰𝒁𝑰 𝑨𝑺𝑻𝑶𝑹𝑰
پیج کو فالو اور لاٸک کریں۔

ضرور پڑھیےگا۔۔۔!!!
16/01/2025

ضرور پڑھیےگا۔۔۔!!!

Address

Astor

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝑭𝑨𝑰𝒁𝑼𝑳𝑳𝑨𝑯 𝑭𝑨𝑰𝒁𝑰 𝑨𝑺𝑻𝑶𝑹𝑰 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share