Sahara Foundation

Sahara Foundation تعلیم صحت صفائی ھمارا منشور

الحمدللہ سہارا فاؤنڈیشن کی طرف سے سکول کے بچے اور بچیوں کے لئے سردیوں کے لئے گرم کپڑوں کا انتظام کیا گیا
02/12/2025

الحمدللہ
سہارا فاؤنڈیشن کی طرف سے سکول کے بچے اور بچیوں کے لئے سردیوں کے لئے گرم کپڑوں کا انتظام کیا گیا

الحمدللہ سہارا کی طرف سے بچوں اور بچیوں کے اسکول میں تقریباً70000  ستر ہزار روپے کی کاپیاں اور کتابیں تقسیم کی گئیں
19/04/2025

الحمدللہ
سہارا کی طرف سے بچوں اور بچیوں کے اسکول میں تقریباً70000 ستر ہزار روپے کی کاپیاں اور کتابیں تقسیم کی گئیں

سات سال پہلے کیا گیا وعدہ جب ڈاکٹر صاحب  ایم پی اے نہیں تھے تب تو کیمپ لگ جاتا تھا لیکن اب وہ بھی نہیں لگ رہا ڈاکٹر صاحب...
04/09/2024

سات سال پہلے کیا گیا وعدہ
جب ڈاکٹر صاحب ایم پی اے نہیں تھے تب تو کیمپ لگ جاتا تھا لیکن اب وہ بھی نہیں لگ رہا ڈاکٹر صاحب تھوڑی نوازش کر دیں

گورنمنٹ گرلز اور بوائز سکول 143/ای بی کے پیارے بچے بچیوں کے لئے سہارا فاؤنڈیشن کی طرف سے تقریباً  پنتالیس (45000)ہزار رو...
12/04/2024

گورنمنٹ گرلز اور بوائز سکول 143/ای بی کے پیارے بچے بچیوں کے لئے سہارا فاؤنڈیشن کی طرف سے تقریباً پنتالیس (45000)ہزار روپے کے اسٹیشنری سامان کا تحفہ
سب بھائی نیک کام میں سہارا کا حصہ بنے

الحمدللہ سب بھائیوں کی مدد سے سہارا  فاؤنڈیشن نے اکتیس(31) پیکٹ سامان (دس کلو آٹا اور تصویر میں  نظر آنے والا سامان )یہ ...
27/03/2024

الحمدللہ سب بھائیوں کی مدد سے سہارا فاؤنڈیشن نے اکتیس(31) پیکٹ سامان (دس کلو آٹا اور تصویر میں نظر آنے والا سامان )
یہ سامان رات کے اندھیرے میں ہمارے گروپ ممبران کی متفقہ فیصلے سے انتہائی مستحق افراد کے گھر پہنچایا گیا۔
سب بھائیوں سے درخواست ہے کے آپ بھی سہارا کا حصہ بنے اور دکھی انسانیت کی خدمت مَیں حِصّہ ملائیں

Address

Chak No. 143 E/B
Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sahara Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share