PRMSC -Alipur

Call Directions Website Contact the organization

PRMSC -Alipur Punjab Rural Municipal Services Company (PRMSC), LG&CD Department Govt of the Punjab.

علی پور میں جاری ترقیاتی سکیموں پر بجلی کے کنکشن لگواۓ جا رھے ھیں۔ جس کے بعد موزہ یاکی والا اور پیرو والا میں سکیموں کو ...
16/10/2026

علی پور میں جاری ترقیاتی سکیموں پر بجلی کے کنکشن لگواۓ جا رھے ھیں۔

جس کے بعد موزہ یاکی والا اور پیرو والا میں سکیموں کو فنکشنل کیا جا سکے گا۔

15/10/2026

AC Alipur Site Visit

شکایات کے ازالے کا نظام!               اب ہوگا ہر مسئلہ حل - عوامی شکایت پر PRMSC کمپلینٹ سیل کا فوری ایکشن.بستی سکھانی ...
15/10/2026

شکایات کے ازالے کا نظام!

اب ہوگا ہر مسئلہ حل -

عوامی شکایت پر PRMSC کمپلینٹ سیل کا فوری ایکشن.

بستی سکھانی میں دوران ترقیاتی کام، کھلے مین ہول کی شکایت موصول ہونے پر فوری اقدامات کرتے ہوئے فورا گٹر کا ڈھکن لگا دیا گیا، تاکہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا سکے۔

آپ کی شکایت، ہماری ذمہ داری — PRMSC علی پور

Govt of Punjab DC MUZAFFARGARH_Official Maryam Nawaz SharifAssistant Commissioner Khanpur-AlipurFahad AyazPunjab Rural Municipal Services Company-PRMSC

📍تحصیل علی پور پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی (PRMSC) کے زیرِ انتظام تحصیل علی پور,بستی قریشی  میں سیوریج لائن کی کھدائی...
15/10/2026

📍تحصیل علی پور
پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی (PRMSC) کے زیرِ انتظام تحصیل علی پور,بستی قریشی میں سیوریج لائن کی کھدائی کا کام جاری ہے۔ یہ پیش رفت دیہی علاقوں میں نکاسیِ آب کے نظام کی بہتری، مقامی آبادی کو معیاری میونسپل سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
DC MUZAFFARGARH_Official Govt of Punjab Punjab Rural Municipal Services Company-PRMSCFahad AyazGovernment of PakistanMaryam Nawaz Sharif Assistant Commissioner Khanpur-Alipur

Tehsil Manager & Deputy Manager inspection visit of on going schemes in Mouza Sunder, Tehsil Alipur.
14/10/2026

Tehsil Manager & Deputy Manager inspection visit of on going schemes in Mouza Sunder, Tehsil Alipur.

03/10/2026
بروقت بل کی ادائیگی ایک شہری ذمہ داری ہے جو ہماری بہتر بلدیاتی خدمات کے تسلسل کو ممکن بناتی ہے۔ PRMSC اپنے صارفین کی سہو...
24/09/2026

بروقت بل کی ادائیگی ایک شہری ذمہ داری ہے جو ہماری بہتر بلدیاتی خدمات کے تسلسل کو ممکن بناتی ہے۔ PRMSC اپنے صارفین کی سہولت کے لیے آن لائن ٹرانزیکشن اور راست سمیت متعدد آسان ادائیگی کے ذرائع فراہم کرتا ہے۔
اپنا بل مقررہ تاریخ سے پہلے ادا کریں تاکہ خدمات کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے۔
Govt of Punjab

آپ کی آواز، ہماری ذمہ داری!پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی (PRMSC) شہریوں کو صاف پانی، صفائی، سیوریج اور دیگر میونسپل سرو...
23/09/2026

آپ کی آواز، ہماری ذمہ داری!
پنجاب رورل میونسپل سروسز کمپنی (PRMSC) شہریوں کو صاف پانی، صفائی، سیوریج اور دیگر میونسپل سروسز کی فراہمی کے ساتھ ساتھ شکایات کے بروقت ازالے کے لیے پُرعزم ہے۔
اگر آپ کو کسی بھی میونسپل سروس سے متعلق شکایت یا مسئلہ درپیش ہے تو اپنی آواز ہم تک ضرور پہنچائیں۔ آپ کی شکایت ہمارے لیے اہم ہے اور اس کے حل کے لیے متعلقہ ٹیم تک پہنچائی جاتی ہے۔
📱 شکایت درج کرنے کے طریقے:
🌐 ویب پورٹل: support.prmsc.org/web
💬 واٹس ایپ: 4309355 0312
📲 PRMSC GRM App
☎️ہیلپ لائن: 1136
آپ کی آواز — ہماری ذمہ داری، ہم سنیں گے اور مسائل حل کریں گے۔

علی پور: موضع نبی پور میں ویلج آرگنائزیشن کے ساتھ ماہانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ نبی پور...
22/09/2026

علی پور: موضع نبی پور میں ویلج آرگنائزیشن کے ساتھ ماہانہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مقامی لوگوں نے شرکت کی۔ نبی پور میں پی ار ایم سی صاف پانی کی فراہمی اور سیوریج کی نکاسی کےاپریشن چلا رہی ہے۔ اور لوگوں کو سہولیات دے رھی ھے۔ تحصیل مینیجر نے ماہانہ بل کی بروقت ادائیگی کے حوالے سے ممبران کمیٹی سے تعاون کی درخواست کی۔ ممبران نے اپریشن کے دوران لیکج اور کچھ دیگر مسائل کی نشاندہی کی جس کی درستگی کیلۓ کنٹریکٹر کو فورا احکامات جاری کیے گئے تا کہ مقامی لوگوں کو کوالٹی سروسز دستیاب رھیں۔

03/01/2026

Address

House # 01 Opposite Almaida Hotel, MuzaffaGarh Road, MuzaffaGarh, Punjab
Alipur
ALIPUR

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+923017489267

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PRMSC -Alipur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PRMSC -Alipur:

Shortcuts

Share