سیال ایسوسی ایشن پاکستان

سیال ایسوسی ایشن  پاکستان ہم ایک ہیں ساری دنیا کو بتا دو Ham Aik Hain Sari Dunia Ko Bta Do

11/04/2024

سوشل میڈیا صارفین آئیں عہد کریں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکارٹ کی عوام میں آگاہی مہم کا آغاز کریں تاکہ ملکی معیشت مستحکم ہو

میرے ایک کے بائیکارٹ سے کیا ہوگا کیا آپکو معلوم ہے کہ پیپسی اور کوک جیسی کمپنیاں آفرز لگانے پر مجبور ہوچکی ہیں ہمیشہ کے ...
11/04/2024

میرے ایک کے بائیکارٹ سے کیا ہوگا کیا آپکو معلوم ہے کہ پیپسی اور کوک جیسی کمپنیاں آفرز لگانے پر مجبور ہوچکی ہیں ہمیشہ کے لیے بائیکارٹ کے لیے پاکستان کی بہتریں پراڈکٹس کا زورزمرہ استعمال ضروری ہے جو لوگ لائف بوئے صابن استعمال کرتے ہیں اور ان کا دعوی ہے کہ اسکے مدمقابل پاکستان کے پاس پراڈکٹ نہیںتو جناب صوفی سوپ کمپنی کا باتھ سوپ لائف بوائے سے اچھے معیار کا ہے اور لکس کے مقابل تبت سوپ صوفی کلاسک سوپ اور سکن وائٹ صابن بہت کمال پراڈکٹس ہیں یقین مانیں آپ ملٹی نیشل پراڈکٹس کو بھول جائیں گے انشاءاللہ

کسی دوست سے اگر کہا جائے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکارٹ کریں تو وہ کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے ہماری کوئی برانڈ اس مقابلے کی...
11/04/2024

کسی دوست سے اگر کہا جائے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکارٹ کریں تو وہ کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے ہماری کوئی برانڈ اس مقابلے کی ہے آپ نے کبھی تبت صابن استعمال کیا نہیں تو کرکے دیکھیں انشاءاللہ آپ لکس کو بھول جائیں گے میرا دعوی نہیں تجربے کی بنیاد پر کہ رہا ہوں گذشتہ 10 سال سے ہم استعمال کررہے ہیں پاکستانی مصنوعات کا استعمال معیشت مستحکم اسرائیلی مصنوعات کا بائیکارٹ

کسی دوست سے اگر کہا جائے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکارٹ کریں تو وہ کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے ہماری کوئی برانڈ اس مقابلے کی...
11/04/2024

کسی دوست سے اگر کہا جائے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکارٹ کریں تو وہ کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے ہماری کوئی برانڈ اس مقابلے کی ہے آپ نے کبھی ویزلین کی جگہ تبت پٹرولیم جیل استعمال کی اگر نہیں تو کرکے دیکھیں پاکستانی برانڈ کو فروغ دیں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکارٹ کریں

کسی دوست سے اگر کہا جائے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکارٹ کریں تو وہ کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے ہماری کوئی برانڈ اس مقابلے کی...
11/04/2024

کسی دوست سے اگر کہا جائے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکارٹ کریں تو وہ کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے ہماری کوئی برانڈ اس مقابلے کی ہے مجھے تقریبا 4 سال پہلے بھائی GM Malik صاحب نے کہا کہ آپ ڈنٹونک استعمال کریں میں نے استعمال شروع کیا یقین کریں مہنگے ملٹی نیشنل پیسٹوں میں وہ معیار نہیں یعنی دانتوں کی صفائی دانتوں اور مسہوڑوں کے مسائل وغیرہ یقین مانیں جب سے ڈنٹونک کا استعمال شروع کیا پوری فیملی کے دانتوں کے اکثر مسائل ختم ہوگئے اور سارا دن منہ میں تازگی رہتی ہے آپ بھی استعمال کرکے پھر کمنٹ کریں شکریہ

08/04/2024

اگر آپ صدقہ فطر یا زکوۃ کسی ادارہ کو دینا چاہیں تو میری نظر میں ادارہ اخوت بہترین ادارہ ہے

22/02/2024

ہمیں اس بات پرفخرہےکہ ہم ہر منکرختمِ نبوت کوکافرمانتےہیں

09/12/2023

رسول اللّٰہ ﷺ نے گریبان پکڑ کر فرمایا تیرا سب کچھ تیرے باپ کا ہے


20/01/2023
07/09/2022

سندھ میں ایک پوری سیال آبادی سیلاب سے متاثر ہے تمام سیال بھائی بڑھ چڑھ کر مدد کریں
رابطہ قربان سیال
0304 8487133

07/09/2022

پاکستان بھر میں سیلاب نے تباہی مچائی ہے سیال قوم کے کئی لوگ بے گھر ہوچکے ہیں جو سیال بھائی امداد کررہے ہیں وہ قوم کو ترجیع دیں

Address

Abdul Hakim
58180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سیال ایسوسی ایشن پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to سیال ایسوسی ایشن پاکستان:

Share