اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ایبٹ آباد

اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ایبٹ آباد اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ایبٹ آباد کے کارکنان کا پیج

30/05/2026
مولوی امجد سعید قریشی مشہور ٹک ٹاکر اس سے پہلے بھی اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخیاں کر چکا ہے اج...
28/05/2026

مولوی امجد سعید قریشی مشہور ٹک ٹاکر اس سے پہلے بھی اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخیاں کر چکا ہے اج ایک مرتبہ پھرھزارہ جیسے پرامن علاقے جہاں مسلکی تعصب پورے پاکستان میں سب سے کم پایا جاتا ہے اس نے ایک مسلک اہل حدیث کو غیر مسلم مذہب سے تشبیہ دے کے اور اس نام سے پکار کر کے فرقہ واریت کو ہوا دیے سب سے پہلے مسلک دیوبند کے علماء کو چاہیے کہ اس کی زبان بند کریں اور حکومتی ادارے کیوں خاموش ہیں کیا اس وقت ان کی انکھ کھلے گی جب یہ علاقہ فرقہ واریت کی لپیٹ میں چلا جائے گا اس لیے اس مولوی کو قرار واقعی سزا دی جائے اور اس کی زبان بندی کی جائے اگر اسکے خلاف ایکشن نا لیا گیا تو پورے ھزارہ میں احتجاج کی کال دی جائے گئی ۔

منجانب ۔سول سوسائٹی۔ھزارہ ۔
#فاروقیات



مولانا محمد عابد سلفی صاحب صدر اہل حدیث یوتھ فورس ضلع ایبٹ آباد کی مرکز اہل حدیث کالا باغ گلیات میں  حافظ رضوان عثمانی ص...
20/05/2026

مولانا محمد عابد سلفی صاحب
صدر اہل حدیث یوتھ فورس ضلع ایبٹ آباد کی مرکز اہل حدیث
کالا باغ گلیات میں
حافظ رضوان عثمانی صاحب
ناظم جامعہ تدریس القرآن والحدیث کالا باغ
مولانا طاہر گل صاحب
مدرّس جامعہ تدریس القرآن والحدیث کالا باغ
کیساتھ ملاقات
اس موقع پر دونوں رہنماؤں کیساتھ اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کےمنشور کے حوالہ سے تفصیلی گفتگو ہوئی
دونوں رہنماؤں نے
اہل حدیث یوتھ فورس پاکستان کے نظم پر اعتماد کرتے ہوۓ بھرپور ساتھ چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔۔
ہم اپنے دونوں بھائیوں کے اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں
اور انکو تنظیم کے نظم میں باضابطہ شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔۔
اللہ۔کریم ہمیں اس پلیٹ فارم سے یکجا رکھے
ذیادہ سے ذیادہ اپنے دینِ حنیف کا کام لے ۔۔
امین
میڈیا سیل:
اہل حدیث یوتھ فورس
ضلع ایبٹ آباد

Address

Main بازار حویلیاں
Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اہلحدیث یوتھ فورس ضلع ایبٹ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share