Voice Of Youth

Voice Of Youth Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice Of Youth, Youth Organization, Jadoon Plaza Phase 2 , Opposite Ali Masjid Near Rahat Bakers , Haroon Khan Building Top Floor, Office # 12, Abbottabad.

02/04/2026

ایک ٹائم کا کھانا صرف 50 روپے میں؟ جی ہاں
شکریہ منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن ایبٹ آباد

07/03/2026

I got over 450 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

03/03/2026

امریکی ڈرون عراق کے مقامی لوگوں کے ہاتھ لگ گیا

02/03/2026

لاہور ہائیکورٹ میں وکلاء کے درمیان شدید لڑائ

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن نیلم ویلی آذاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عثمان پاک افغان بارڈر پر دشمن سے...
28/02/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
نیلم ویلی آذاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے کیپٹن عثمان پاک افغان بارڈر پر دشمن سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں.
کیپٹن عثمان حافظ قرآن تھے اللہ پاک شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔۔۔

21/02/2026

ہزارہ ڈویژن کے لیے کک باکسنگ اور موئے تھائی میں میڈلز جیتنے والی ٹیم آر۔ڈی۔کیانیز ویریئر کے کھلاڑیوں اور چیف کوچ راجہ دلاور کیانی کوچ طاہر نقاش جدون ، صوبائی پریزیڈنٹ (واکو) عنصر محمود صابر،خالد خان کو موئے تھائی فیڈریشن پاکستان کے سکریٹری جنرل میاں ریحان حمید کی طرف سے مبارکباد اور پلیئرز کی محنتوں کو سراہا۔
ٹیلنٹ ہنٹ باکسنگ چیمپیئن شپ میں
محمد عبداللہ خان سونے کا تمغہ حاصل کیا۔
موئے تھائی میں ہارون نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ احمد اعجاز چاندی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اور کک باکسنگ کے مقابلوں میں زوہیب اورنگزیب ، حسنین خان اور صائم علی نے کانسی کے تمغے حاصل کیے۔
پلیئرز کا کہنا ہے کہ یہ تمام تر کامیابی ہمارے محترم کوچ ماسٹر راجہ دلاور کیانی کی دن رات کی انتھک محنتوں اور کاوشوں کا نتیجہ ہے۔
انشاء اللہ ہم مستقبل میں اپنے ھزارہ ریجن کے لیے سونے کے تمغے حاصل کریں گے۔













ماہ رمضان پیکیججن بینفشریز نے ابھی تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس سے موبائل سم نہیں لی ھے وہ جلد از جلد سم لے لیں ک...
02/02/2026

ماہ رمضان پیکیج
جن بینفشریز نے ابھی تک بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس سے موبائل سم نہیں لی ھے وہ جلد از جلد سم لے لیں کیونکہ ماہ رمضان میں وزیراعظم رمضان پیکج کی پیمنٹ ڈیجیٹل اکاؤنٹ(والیٹ اکاؤنٹ ) سے ملے گی۔

ماہ رمضان ختم ہوتے ہی یہ پیمنٹ واپس چلی جاتی ھے اور جن بینفشریز کے والیٹ اکاؤنٹ نہیں ہونگے ان کو یہ پیکیج نہیں ملے گا۔

لہذا اُس وقت پریشانی سے بچنے کیلئے ابھی بینظیر آفس جا کر موبائل سم فری میں حاصل کریں۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے آفس سے حاصل کردہ سم پر ہی والیٹ اکاؤنٹ بنے گا لہذا اور کسی سے یہ سم وصول نا کریں اور یہ سم بالکل فری ھے۔

*اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام*

01/02/2026

Online Earning Failure | Part-3

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔حافظ عبداللہ اعوان، ملک شہزاد اعوان، اور ملک دانش اعوان کے والد محترم حاجی عبدالرشید اعوان ع...
31/01/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔
حافظ عبداللہ اعوان، ملک شہزاد اعوان، اور ملک دانش اعوان کے والد محترم حاجی عبدالرشید اعوان علوی صاحب
البدر کالونی، ٹانچی چوک میں وفات پا گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ ان شاء اللہ آج 31 جنوری 2026ء کو
بعد از نمازِ مغرب، شام 6 بجے
البدر مسجد میں ادا کی جائے گی۔
جبکہ تدفین رات 8 بجے گاؤں نِکّا ناڑا، کٹھیالہ میں کی جائے گی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔

27/01/2026

ایبٹ آباد حسنین علی ولد محمد رفیق ساکنہ گل ڈھوک عمر 13 سال تین بہینوں کا اکلوتا بھائی ہے سول ہسپتال میں اپینڈکس کی تکلیف کے باعث ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا جہاں اسکا آپریشن کیا گیا مگر چار دن سے ہوش میں نہ آہ سکا جسکی بنا پر اسکو ایوب میڈیکل کمپلیکس ریفر کیا گیا مگر وہاں بھی ہوش نہ آہ سکا اور آج شام کو موت واقع ہوگئی جس پر علاقہ کے عوام اور لواحقین سراپا احتجاج ہیں ہسپتال ایمرجنسی کے سامنے ڈیڈ باڈی رکھ کر احتجاج کر رہے ہیں ہمیں انصاف دیا جائے اور زمہ دار ڈاکٹر کو کرار واقع سزا دی جائے اور اس قاتل ڈاکٹر پر مقدمہ قائم کیا جائے.

Address

Jadoon Plaza Phase 2 , Opposite Ali Masjid Near Rahat Bakers , Haroon Khan Building Top Floor, Office # 12
Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share