05/04/2026
💔 ایک خاندان کی چھت گر چکی ہے… اب امید صرف آپ ہیں
یہ ویڈیو ایک ایسے مستحق یتیم خاندان کی حالت دکھا رہی ہے جن کا چھوٹا سا گھر اب مکمل طور پر گر چکا ہے۔ بارشوں اور حالات کی سختی نے ان سے ان کی واحد پناہ گاہ بھی چھین لی ہے۔
لوکیشن: جندر ڈھکی، یونین کونسل ککمنگ، ایبٹ اباد
آج یہ خاندان کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہے… نہ سر پر چھت، نہ تحفظ، نہ سکون۔ 😔
ہماری کوشش ہے کہ ان کے لیے دوبارہ ایک محفوظ چھت تعمیر کی جائے، لیکن یہ کام آپ کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں۔
🙏 آپ کی تھوڑی سی مدد بھی ان کے لیے بہت بڑی امید بن سکتی ہے۔آئیں، مل کر اس خاندان کے لیے آسانی پیدا کریں اور اس نیکی میں حصہ دار بنیں۔
📌 آپ اپنا عطیہ (Donation) دے کر اس کارِ خیر میں شامل ہو سکتے ہیں۔📌 مزید معلومات اور رابطے کے لیے ان باکس کریں۔
یاد رکھیں: کسی کی مدد کرنا صرف انسانیت نہیں بلکہ ایک صدقہ جاریہ بھی ہے۔ ❤️
For Donations contact SWF's helpline and Easypaisa No. 0345-5283289
M.Nawaz