Imkwo/isf Ayub Medical College

Imkwo/isf Ayub Medical College This is the official page of ISF/IMKWO Ayub Medical College. Working for studnets rights and welfare of medical community!

IMRAN KHAN laid the foundation Of IMKWO/ISF AMC on 4th November 2010 at Ayub Medical College. It's IMKWO 15th Anniversar...
04/11/2025

IMRAN KHAN laid the foundation Of IMKWO/ISF AMC on 4th November 2010 at Ayub Medical College.
It's IMKWO 15th Anniversary.
IMKWO can never forget it's Patron in Chief and founder, IMRAN AHMAD KHAN NIAZI .

01/11/2025
12/09/2025

عمران خان ویلفیئر آرگنائزیشن، ایوب میڈیکل کالج کے زیر اہتمام قومی سطح کا شاندار ایونٹ یوتھ فیسٹا ایوب میڈیکل کالج میں منعقد کیا گیا۔اس فیسٹا میں مختلف مقابلے اور سرگرمیاں شامل تھیں جن میں ملک بھر کے کالجز کے طلبہ و طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔اس موقع پر ڈین و سی ای او ایوب میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر رقعیہ سلطانہ، ڈپٹی اسپیکر محترمہ ثریا بیگم,صدر انصاف ڈاکٹرز فورم خیبرپختونخوا ڈاکٹر نبی جان آفریدی اور سینیٹر فیصل جاوید کو خصوصی طور پر مدعو کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ ”ایوب میڈیکل کالج میں یوتھ فیسٹا کا شاندار انعقاد کیا گیا جس کا اہتمام IMKWO نے کیا۔ اس فیسٹا میں نہ صرف ایوب میڈیکل کالج بلکہ مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ و طالبات نے بھی بھرپور شرکت کی جن میں ویمن میڈیکل کالجفرنٹیئر میڈیکل کالجایبٹ آباد انٹرنیشنل میڈیکل کالجآرمی برن ہال کالجآرمی میڈیکل کالجگورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور نے نمایاں طور پر حصہ لیامختلف علمی، تخلیقی اور کھیلوں کے مقابلوں کے بعد آرمی میڈیکل کالج نے بہترین ٹیم ایوارڈ اپنے نام کر کے میدان مار لیا۔یوتھ فیسٹا کے اس کامیاب انعقاد نے نوجوانوں میں جذبۂ اتحاد، صحت مند مقابلے اور تعلیمی سرگرمیوں کے فروغ کو نئی جِلا بخشی۔ Sarmaaya Financials

عمران خان ویلفیئر آرگنائزیشن (IMKWO) ایوب میڈیکل کالج کی انتظامیہ کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے پہلی بار یوتھ ف...
10/09/2025

عمران خان ویلفیئر آرگنائزیشن (IMKWO) ایوب میڈیکل کالج کی انتظامیہ کا دل سے شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے پہلی بار یوتھ فیسٹیول کے انعقاد میں بھرپور رہنمائی اور تعاون فراہم کیا۔ یہ کامیاب ایونٹ انتظامیہ کی مدد کے بغیر ممکن نہ تھا۔

IMKWO ہمیشہ ایوب میڈیکل کالج کے ساتھ مضبوط تعلقات رکھنے کی خواہش رکھتی ہے اور کالج کا نام قومی سطح پر روشن کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ ہم سب مل کر تعلیم اور نوجوانوں کی بہتری کے لیے کام کرتے رہیں گے تاکہ پاکستان کی خدمت ہو سکے

ہم اپنے مہمانِ خصوصی، ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محترمہ ثریا بی بی کے دلی طور پر شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ایوب میڈی...
10/09/2025

ہم اپنے مہمانِ خصوصی، ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محترمہ ثریا بی بی کے دلی طور پر شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ایوب میڈیکل کالج میں منعقدہ یوتھ فیسٹا میں شرکت کی۔
محترمہ نے نہ صرف اس تقریب میں شرکت فرمائی بلکہ ایوب میڈیکل کالج کے مسائل کے حل کی بھی یقین دہانی کروائی، جو طلبہ و اساتذہ کے لیے ایک خوش آئند پیغام ہے۔

محترمہ ثریا بی بی نے ہمیشہ ہر پلیٹ فارم پر طلبہ کا ساتھ دیا ہے۔ وہ ایک نہایت مخلص اور مہربان شخصیت ہیں۔
ایوب میڈیکل کالج میں منعقدہ یوتھ فیسٹا میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت پر عمران خان ویلفئیر آرگنائیزیشن ان کی تہہ دل سے شکر گزار ہے اور ہمیشہ ان کی قدردان رہے گی۔



Address

Ayub Medical College
Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imkwo/isf Ayub Medical College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imkwo/isf Ayub Medical College:

Share