Tameer-E-Nau Welfare Society Sehana Phalkot

Tameer-E-Nau Welfare Society Sehana Phalkot I am Tameer nau welfare and i will add major contribution in prosperity ,development ,education and health sector of my beloved home Phlalkot

With Amara Shah – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
29/04/2026

With Amara Shah – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

With Muhammad Tanveer – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
27/04/2026

With Muhammad Tanveer – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

🌹 *تعمیرِ نو ویلفیئر سوسائٹی* 🌹✨ *خاص پروجیکٹ:**"اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جہیز پیکج"*الحمدللہ 🤍آپ سب کے بھر...
27/04/2026

🌹 *تعمیرِ نو ویلفیئر سوسائٹی* 🌹

✨ *خاص پروجیکٹ:*
*"اماں عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جہیز پیکج"*

الحمدللہ 🤍
آپ سب کے بھرپور تعاون سے دو یتیم و مستحق بچوں کی شادی کے لیے *کیش رقم* کی صورت میں مدد فراہم کی گئی، جس سے ان کی نئی زندگی کا آغاز آسان بنایا جا سکا۔

💖 یہ صرف مالی مدد نہیں، بلکہ امید، سہارا اور خوشیوں کا پیغام ہے۔
آپ کا اعتماد اور جذبہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔

🌟 آئیے! اس نیکی کے سفر کو جاری رکھیں اور مزید مستحق خاندانوں کی خوشیوں کا سبب بنیں۔

📞 رابطہ: 0341-0111859
🤝 آپ کا تعاون، کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ  🌸  درپیش ہے، جن کے والد صاحب چند ماہ قبل اس   ہو چکے ہیں۔ گھر میں ایک چھوٹا بھائی ہے جو...
23/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

🌸

درپیش ہے، جن کے والد صاحب چند ماہ قبل اس ہو چکے ہیں۔ گھر میں ایک چھوٹا بھائی ہے جو ابھی زیرِ تعلیم ہے۔ ایسے نازک وقت میں ان بچیوں کی خوشیوں کو ممکن بنانے کے لیے آپ کے تعاون کی اشد ضرورت ہے۔

ہماری تنظیم * #تعمیرِنوویلفیئرسوسائٹی* اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کر رہی ہے، مگر یہ کارِ خیر آپ سب کے تعاون کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا۔

آئیں، ان بچیوں کو اپنی بیٹیوں کی طرح سمجھتے ہوئے ان کی خوشیوں میں حصہ ڈالیں۔ آپ کا تھوڑا سا تعاون بھی ان کے لیے بڑی خوشی کا سبب بن سکتا ہے۔

📌 ایزی پیسہ نمبر:
0341-0111859

جزاک اللہ خیراً 🤲

ایک ایسا ڈاکٹر… جو خود مٹ گیا مگر انسانیت کو زندہ کر گیا !مصر کی سرزمین پر ایک ایسا انسان بھی گزرا ہے جسے لوگ صرف ڈاکٹر ...
19/04/2026

ایک ایسا ڈاکٹر… جو خود مٹ گیا مگر انسانیت کو زندہ کر گیا !
مصر کی سرزمین پر ایک ایسا انسان بھی گزرا ہے جسے لوگ صرف ڈاکٹر نہیں، بلکہ رحمت کا سایہ کہتے تھے۔ اس عظیم شخصیت کا نام تھا ڈاکٹر محمّد مشالے ۔ وہ پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر تھے، مگر حقیقت میں وہ انسانیت کے مسیحا تھے۔

ان کی زندگی عام ڈاکٹروں جیسی نہیں تھی۔ نہ ان کے پاس کوئی گاڑی تھی، نہ موبائل فون، نہ کوئی آسائش۔ وہ روزانہ لمبا فاصلہ پیدل طے کر کے ہسپتال پہنچتے تھے۔ گرمی ہو یا سردی، دھوپ ہو یا بارش—ان کے قدم کبھی نہیں رکے۔ کیونکہ ان کے دل میں ایک ہی جذبہ تھا:
“اللہ کے بندوں کی خدمت، بغیر کسی لالچ کے”۔

وہ غریب مریضوں سے کبھی فیس نہیں لیتے تھے۔ اکثر ایسا ہوتا کہ مریض دوائی کے پیسے بھی نہ دے پاتا، تو ڈاکٹر صاحب اپنی جیب سے خرچ کر دیتے۔ ان کے چہرے پر سکون اور آنکھوں میں وہ نور تھا جو صرف اخلاص والوں کو نصیب ہوتا ہے۔

ایک دن ایک شخص نے انہیں دیکھا… ایک عظیم ڈاکٹر، مگر سادہ کپڑوں میں، پیدل چلتا ہوا۔ اس شخص کا دل پگھل گیا۔ اس نے ڈاکٹر صاحب کو ایک گاڑی اور ایک اپارٹمنٹ تحفے میں دے دیا، تاکہ ان کی زندگی آسان ہو جائے۔

لیکن اصل کہانی تو اس کے بعد شروع ہوتی ہے…

کئی سال بعد جب وہی شخص دوبارہ ڈاکٹر صاحب کے بارے میں سننے آیا، تو اسے ایک حیران کن حقیقت معلوم ہوئی۔ ڈاکٹر محمد مشالے نے وہ گاڑی اور اپارٹمنٹ بیچ دیا تھا… 😢
اور اس رقم سے انہوں نے ہسپتال کے لیے جدید مشینیں خرید کر وقف کردی تھیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ غریب مریضوں کا علاج کیا جا سکے۔

یہ سن کر اس شخص کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ وہ سمجھ گیا کہ کچھ لوگ دنیا کے لیے نہیں، بلکہ آخرت کے لیے جیتے ہیں۔

یہی وہ لوگ ہوتے ہیں جن کے بارے میں قرآن میں ارشاد ہوتا ہے:
"جو لوگ اللہ کی رضا کے لیے خرچ کرتے ہیں، ان کا اجر اللہ کے پاس ہے۔"

ڈاکٹر محمد مشالے کی زندگی ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ اصل کامیابی دولت، شہرت یا آسائش میں نہیں… بلکہ انسانیت کی خدمت اور اللہ کی رضا میں ہے۔

آج جب ہم اپنے معاشرے پر نظر ڈالتے ہیں، تو ایک سوال دل کو چیرتا ہے:

کیا آج بھی ہمارے معاشرے میں ایسے ڈاکٹر موجود ہیں…؟
جو بغیر کسی لالچ کے، صرف اللہ کی خوشنودی کے لیے انسانوں کی خدمت کریں؟ یا یہ ڈگری جیب میں آتے ہی نوٹ چھاپنے کا آغاز کردیتے ہیں . اکڑے اور مغرور، مریض کی بات دھیان سے سننے کی بجائے ٹک ٹوکر بنے ہوتے ہیں . کمنٹ میں اپنا تجربہ ضرور بتانا

🌟   🌟🌙 رمضان پیکج" " ✨  #الحمدلله   🤲 ✨آپ تمام دوستوں اور بھائیوں کے تعاون اور اس مبارک نام کی نسبت سے پورییونین کونسل پ...
14/03/2026

🌟 🌟

🌙 رمضان پیکج
" "


✨ #الحمدلله 🤲 ✨

آپ تمام دوستوں اور بھائیوں کے تعاون اور اس مبارک نام کی نسبت سے پوری
یونین کونسل پھلکوٹ میں مستحق خاندانوں تک
کیش (171,000) روپے
کی رقم خوش اسلوبی کے ساتھ اور ان کی عزتِ نفس کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے پہنچا دی گئی ہے۔

🤝 ہم دل کی گہرائیوں سے ان تمام احباب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اس نیک کام میں کسی بھی طرح تعاون کیا۔

🤲 اللہ پاک تمام بھائیوں کی کوششوں اور کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

🤲 اللہ تعالیٰ آپ سب کے رزق، جان اور مال میں برکتیں عطا فرمائے
اللہ ہمیں ہمیشہ سنتِ صحابہؓ پر چلنے اور دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق دے۔

💖 تعمیرِ نو ویلفیئر سوسائٹی پھلکوٹ0341111859 💖

💖 جزاکم اللہ خیراً کثیراً 💖

13/03/2026
  راشن پیکج کی مد میں کیش رقم کی تقسیم کا اغاز۔پہلا مرحلہ (سہانہ کٹلی )ٹارگٹ :10 فیمیلز اَلْحَمْدُلِلّٰه مکمل کیش رقم :-...
07/03/2026


راشن پیکج کی مد میں کیش رقم کی تقسیم کا اغاز۔

پہلا مرحلہ (سہانہ کٹلی )

ٹارگٹ :10 فیمیلز اَلْحَمْدُلِلّٰه مکمل
کیش رقم :- 73,000 تقسیم
اپری کٹلی , کٹلی , سہانہ

دوسرا مرحلہ ( پھلکوٹ , لوٸر پھلکوٹ - دہرہ)

ٹارگٹ :9 فیمیلز اَلْحَمْدُلِلّٰه مکمل
کیش رقم :- 45,000 تقسیم

ان شاء الله اگلا ٹارگٹ جھلگراں 1-2 مالسہ
یونین کونسل پھلکوٹ



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

#اَلْحَمْدُلِلّٰه
تعمیر ویلفیئر سوسائٹی پھلکوٹ نے رمضان المبارک 2026 کے پہلے اور دوسرے مرحلے میں بیواؤں، یتیموں اور مستحق گھرانوں میں کیش رقم کی تقسیم خوش اسلوبی کے ساتھ مکمل کرلی۔
اس مرحلے میں گاؤں کے مستحق انتہائی ضرورتمند خاندانوں کے لئے کیش رقم انکی دہلیز تک پہنچا دی گئی اور اس بات کی مکمل کوشش کی گئی کہ کسی بھی خاندان کی عزت نفس کو مجروح نہ کیا جائے۔ رقم کی تقسیم کے لئے شفافیت کے تمام تقاضے پورے کئے گئے تھے۔

جن بھاٸیوں نے ہماری ٹیم پر یقین کیا اور ھم نے
الحمد لله پوری ایمانداری کے ساتھ مستحق فیملیز تک رقم پہنچا دی ھے اللہ پاک ان معاونین کے حق میں قبول فرما کر اجرے عظیم عطاء فرماۓ آمین جزاك الله



ہم تمام مخیر حضرات، نوکر پیشہ، کاروباری اور صاحب حیثیت حضرات سے درخواست کرتے ہیں، کہ تیسرے مرحلے کیلئے آپ ہمیں مالی امداد فراہم کریں۔ انشاء اللہ! آپ کا دیا ہوا مال ہم مستحقین تک پہنچانے میں آپ کی مدد کرینگے۔
إنشاءاللّٰه

اللہ تعالیٰ ہمیں آسانیاں پیدا کرنے اور آسانیاں بانٹنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
ایزی پیسہ اکاؤنٹ
0341-0111859

منجانب : -
تعمیر نو ویلفیئر سوسائٹی (رجسٹر ) پھلکوٹ ایبٹ آباد.

ھم جناب محترم سعید صاحب کے شکر گزار ھیں جھنوں نے اپنی جیب سے یہ کام کروایا ھمارے ایبٹ آباد میں  بڑے بڑے پلازے تو بنائے ج...
12/12/2025

ھم جناب محترم سعید صاحب کے شکر گزار ھیں جھنوں نے اپنی جیب سے یہ کام کروایا
ھمارے ایبٹ آباد میں بڑے بڑے پلازے تو بنائے جاتے ، جنکی وجہ سے مین روڈ پر ٹریفک کی روانی متاثر ھوتی ھے لیکن پلازوں کو مڑنے والی جگہ تک کو کشادہ اور پختہ نہیں کیا جاتا
اس صورت حال میں تو مجھے سعید صاحب انتہائی مومن شخص معلوم ھوئے ھیں ھماری دعا ھے اللہ پاک انھیں صحت والی زندگی عطا فرمائے

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهالحمدللہ تعمیر نو ویلفیٸر  سوسائٹی   ایک مستحق شخص کی مالی امداد کی گئی۔ اللہ پاک اس شخص ...
05/12/2025

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الحمدللہ تعمیر نو ویلفیٸر سوسائٹی
ایک مستحق شخص کی مالی امداد کی گئی۔
اللہ پاک اس شخص کی اورپریشانیوں کو دور فرمائے ہمیں بھی نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ شامل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ جن احباب نے اس پروجیکٹ میں حصہ شامل کیا اللہ پاک ان کے رزق میں برکتیں عطا فرماۓ آمین

02/10/2025

بعد میں افسوس سے بہتر ہے ابھی

ٹرینڈ چلاؤ گلوبل صمود فلوٹیلا کو تحفظ دو

Address

Sehana Phalkot
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tameer-E-Nau Welfare Society Sehana Phalkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share