Alkhidmat Foundation Abbottabad

Alkhidmat Foundation Abbottabad Alkhidmat is dedicated to the service of humanity in Abbottabad without any discrimination of creed, religion and political association.

الخدمت قربانی فی سبیل اللہ — میں حصہ ڈالیںالخدمت قربانی فی سبیل اللہ کے تحت اپنی قربانی عطیہ کر کے عید کے موقع پر مستحق ...
25/04/2026

الخدمت قربانی فی سبیل اللہ — میں حصہ ڈالیں
الخدمت قربانی فی سبیل اللہ کے تحت اپنی قربانی عطیہ کر کے عید کے موقع پر مستحق اور نادار خاندانوں تک غذائیت سے بھرپور قربانی کا گوشت پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیجیے۔
آپ کی قربانی، ہزاروں چہروں پر خوشی بن سکتی ہے۔
ابھی عطیہ کیجیے 👇
🔴 Donate Now 👉
𝐁𝐚𝐧𝐤: Bank Of Khyber
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐓𝐢𝐭𝐥𝐞: Alkhidmat Foundation Abbottabad
𝐀𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭 𝐍𝐨: 1836403
𝐈𝐁𝐀𝐍: PK53KHYB0113003001836403

📞 𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭: 0300-9111775 | 0992-340307

ایبٹ آباد  # الخدمت فاونڈیشن کے صدر محمد تنویر ملک نے آج مُنو دی بن یو سی میر پور ایبٹ آباد کے ایک گاؤں میں   الخدمت صاف...
24/04/2026

ایبٹ آباد # الخدمت فاونڈیشن کے صدر محمد تنویر ملک نے آج مُنو دی بن یو سی میر پور ایبٹ آباد کے ایک گاؤں میں الخدمت صاف پانی پراجیکٹ کی دعائیہ تقریب میں شرکت۔ سرپرست صوبہ جناب جاوید اختر صاحب نے خطاب کیا اور پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ کثیر تعدّد میں لوگوں نے شرکت کی۔ کامیابی کے لئے دعا کی گئی۔ اس گاؤں کے لوگوں کو پانی کا بہت مسئلہ ہے۔ دور دراز سے سروں پر بھر کے لانا پڑتا ہے۔ لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا۔ اور الخدمت کے اس اقدام کی تحریف کی گئی۔

الخدمت پاکستان  کے رضاکار بنیں !
18/04/2026

الخدمت پاکستان کے رضاکار بنیں !

17/04/2026

ایبٹ آباد # سرپرست اعلیٰ عبدالرزاق عباسی صاحب کی خصوصی حدایت پر الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر محمد تنویر ملک نے نگران الخدمت ہزارہ جاوید اختر خان صاحب کے ہمراہ حولیاں میں پریم یونین کی مرکزی اور زونل قیادت کے ممبر شپ کے پروگرام میں شرکت۔ مہمانوں کا پرتباک استقبال کیا گیا۔ سیکڑوں ورکرز نے شرکت کی۔ ہزارہ کی قیادت نے ان کو ہر ممکن تھاون کی یقین دہانی کروائی۔

الخدمت ایبٹ آباد ایمبو لینس کے لئے ڈرائیور درکار ہے !الخدمت فاؤنڈیشن ایبٹ آباد جنرل بس سٹینڈ فوارہ چوک ایبٹ آباد
17/04/2026

الخدمت ایبٹ آباد ایمبو لینس کے لئے ڈرائیور درکار ہے !
الخدمت فاؤنڈیشن ایبٹ آباد جنرل بس سٹینڈ فوارہ چوک ایبٹ آباد

14/04/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی منعقد کی گئی جس میں ھزارہ بھر سےباھمت بچوں اور ان کی باھمت ماؤں نے بھی شرکت ک

14/04/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ایبٹ آباد کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی جو کہ شملہ ھل سیاحتی مقام پر منعقد کی گئی جہاں بچوں نے خوب خوشی منائی

08/04/2026

اپیل برائے امداد
ایک امام مسجد جن کی ٹانگ دوران اپریشن کٹ گئی۔ اب مصنوعی ٹانگ لگانے کے لئے 4لاکھ کی ضرورت ہے۔ اس سے قبل 2 لاکھ کی رقم کا بندوبست ھو گیا ہے۔ مزید دو لاکھ کے لئے آپ مخیر حضرات کی خصوصی مدد کی ضرورت ہے۔ جتنا بھی ہو سکتا ہے۔ راہ خدا الخدمت کے اکاؤنٹ بینک آف خیبر۔

BANK: Bank of Khyber
ACCOUNT TITLE: Al Khidmat Foundation Abbottabad
IBAN : PK53KHYB0113003001836403

ایبٹ آباد  # سرپرست اعلیٰ جناب عبدالرزاق عباسی صاحب  کی ہدایت پر مرکز الخدمت میں محمد تنویر ملک نے کہال لنک روڈ پر  راجہ...
02/04/2026

ایبٹ آباد # سرپرست اعلیٰ جناب عبدالرزاق عباسی صاحب کی ہدایت پر مرکز الخدمت میں محمد تنویر ملک نے کہال لنک روڈ پر راجہ مقبول صاحب کے گھر آتش زدگی کے ازالہ کے لئے الخدمت کی طرف سے امدادی چیک راجہ صاحب کو دیا۔ ہمایوں خان اور سردار سلطان بھی موجود تھے۔

الخدمت فاؤنڈیشن ایبٹ آباد ایڈوائزری کونسل کا ماھانہ اجلاس مرکز جماعت اسلامی جنرل بس اسٹینڈ ایبٹ آباد28 مارچ 2026
29/03/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ایبٹ آباد ایڈوائزری کونسل کا ماھانہ اجلاس مرکز جماعت اسلامی جنرل بس اسٹینڈ ایبٹ آباد28 مارچ 2026

28/03/2026

الخدمت فاؤنڈیشن ایبٹ آباد کی جنرل ایڈوائزری کمیٹی کا ماھانہ اجلاس مرکز اسلامی جنرل بس سٹینڈ ایبٹ آباد 28 مارچ 2026 بروز ھفتہ
میٹنگ کے بعد ممبران کا گروپ فوٹو

Address

Almarkaz Islami Near General Bus Stand Abbottabad
Abbottabad
22010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alkhidmat Foundation Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Alkhidmat Foundation Abbottabad:

Share