آستانہ عالیہ ڈنہ شریف ایبٹ آباد

Call Directions Contact the organization
پیر سید اقبال حسین شاہ صاحب کا نواسہ سیدمینر حسین شاہ صاحب.کا  صاحبزادہ سید شیر شاہ کا بانجہ ❤️ ( سید کاشف علی شاہ )❤️رض...
07/06/2026

پیر سید اقبال حسین شاہ صاحب کا نواسہ سیدمینر حسین شاہ صاحب.کا صاحبزادہ سید شیر شاہ کا بانجہ ❤️ ( سید کاشف علی شاہ )❤️رضاے الہی سے وفات پاگے ہیں جن کی نماز جنازہ کل بروز سموار صبح 10 بجے دربار عالیہ ڈنہ شریف پہ ادا کی جاے

انا للہ وانا علیہ راجعون . .  آج بلولیہ والے ممبر ملک اسمعیل صاحب وفات پاگے ہیں دن گیارہ بجے دل دورہ پڑا جوجان ہوا ثابت ...
18/05/2026

انا للہ وانا علیہ راجعون . . آج بلولیہ والے ممبر ملک اسمعیل صاحب وفات پاگے ہیں دن گیارہ بجے دل دورہ پڑا جوجان ہوا ثابت ہوا ان کی نماز جنازہ آج رات دس بجے بلولیہ میں ادا کیا جاگی دربار عالیہ ڈنہ شریف دکھ کی اس گھڑی میں ممبر ملک اسمعیل صاحب کے خاندان اور گاوں بلولیہ والوں کے ساتھ برابر کا شریک ہے اللہ کریم نے مرحوم کی کامل بخشش فرماے ممبر صاحب دربار سے پیر سید اقبال حسین بہت پرانی عفیدت تھی ذندگی بڑے تاریخ ساز جرگوں میں حصہ لیا اہلیان بلولیہ اس خلا کو ہمیشہ محسوس کرتے رہے گے چالیس سے زیادہ میری اور ممبر اسمعیل صاحب کی رفاقت رہے بہت دکھ اور افسوس ہے ممبر صاحب کے وصال پہ اللہ آنے والی منزلیں آسان فرماے

21/01/2026

Address

Darbar E Aliya Danna Sharif Thandiyani Road Abbottabad
Abbottabad
0992

Telephone

+923145030009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آستانہ عالیہ ڈنہ شریف ایبٹ آباد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to آستانہ عالیہ ڈنہ شریف ایبٹ آباد:

Shortcuts

Share