Sangam Welfare Society Bagh Abbottabad

Sangam Welfare Society Bagh Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sangam Welfare Society Bagh Abbottabad, Community Organization, bagh, Abbottabad.

06/01/2024
ایبٹ آباد آر ٹی اے نے فوارہ چوک تا کمپلیکس و نواں شہر سوزوکی گاڑی کا فی سواری کرایہ 55 روپے مقرر کر دیا۔ چاہے کوئی چند ک...
15/11/2023

ایبٹ آباد آر ٹی اے نے فوارہ چوک تا کمپلیکس و نواں شہر سوزوکی گاڑی کا فی سواری کرایہ 55 روپے مقرر کر دیا۔ چاہے کوئی چند کلومیٹر کے بعد گاڑی سے اتر جائے۔ کرایہ 55 روپے ہی ادا کرے گا۔ پانچ روپے کا سکہ تو ویسے بھی ناپید ہو چکا ہے۔ لوگوں سے 60 روپے ہی وصول کیا جائے گا۔
کچھ عرصہ قبل سوزوکی کے کرایوں کے خلاف تحریک شروع کی گئی۔ جو برادری ازم اور سیاست کی بھینٹ چڑھنے کے بعد بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئی۔ اتنے زیادہ کرائے کی وجہ سے سفید پوش خاندانوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے۔ سرکاری ادارے عوام کے حقوق کا تحفظ کرنے کی بجائے مافیا کی سرپرستی کر رہے ہیں۔

Address

Bagh
Abbottabad
22010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sangam Welfare Society Bagh Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share