میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی نملی میرا

میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی نملی میرا Welfare Society

اسلام علیکم میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ ®پانی ایک خاص نعمت ہے جس کے لیے محنت کرنا اور مال خرچ کرنا صدقہ جاریہ ہے تم...
08/05/2026

اسلام علیکم
میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ ®
پانی ایک خاص نعمت ہے جس کے لیے محنت کرنا اور مال خرچ کرنا صدقہ جاریہ ہے
تمام احباب سے گزارش ہے کہ اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کر شمولیت اختیار کریں
جزاک اللّہ
میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ ®
ایزی پیسہ 03477174477
جیز کیش 03039636125

اسلام علیکماطلاع عامجیسا کہ آپ کو معلوم ہے میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی کے ایزی پیسہ نمبر پر مسائل تھے جن کی بنا پر تبدیل ک...
05/05/2026

اسلام علیکم
اطلاع عام
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی کے ایزی پیسہ نمبر پر مسائل تھے جن کی بنا پر تبدیل کیا جارہا ہے اب نیا نمبر 03477174477 ہوگا جس کا QR CODE اور TILL NUMBER 999983201 ہوگا

میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ (نملی میرا) نے ماہ اپریل میں اپنے ڈونرز کی مدد سے جنرل فنڈز کی مد میں 238100 روپے جمع ک...
05/05/2026

میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ (نملی میرا) نے ماہ اپریل میں اپنے ڈونرز کی مدد سے جنرل فنڈز کی مد میں 238100 روپے جمع کئے۔ڈوہیلہ تا کلاہ راستے کی پختگی کے لیے اسپیشل فنڈ 138000 جمع ہوا. کونسل ممبران نے لیپ ٹاپ کے لیے 40000 اور سالانہ رینیول فیس کے لیے 28500 کونسل کے اندر
اسپیشل فنڈز جمع کیا اور بذریعہ ڈونر کفالت 8000 موصول ہوئی اس طرح ماہ اپریل میں میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ نے 452600 روپے جمع کئے
اخراجات میں کفالت کی مد میں 194000 لیپ ٹاپ کے لیے 40000 دو مریضوں کو 40000 روپے اور خود کفیل پروگرام کے تحت 53000 روپے دیے گئے
تمام اخراجات ملا کر ماہ اپریل میں ٹوٹل اخراجات 327000 روپے ہوۓ یعنی کے اپریل میں 125600 روپے بچت ہوی۔ اس طرح سابق بیلنس ملا کر تنظیم کا موجودہ بیلنس 850295 ہو گیا۔
میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ (نملی میرا )اپنے ڈونرز کی تہہ دل سے مشکور ہیں اور رب العزت سے دعاگو ہیں کہ رب العزت سب کا دیا ہوا مال قبول فرماۓ اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین

الحمدللہ!میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی® کو یہ فخر حاصل ہے کہ اسے ایسے مخلص اور باصلاحیت افراد کی خدمات میسر آئیں۔جناب نوید پ...
22/04/2026

الحمدللہ!
میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی® کو یہ فخر حاصل ہے کہ اسے ایسے مخلص اور باصلاحیت افراد کی خدمات میسر آئیں۔
جناب نوید پرویز صاحب کو بطور ممبر سپریم کونسل، ان کی قیمتی خدمات، خلوصِ نیت اور فلاحی سرگرمیوں میں نمایاں کردار ادا کرنے پر یہ سرٹیفیکیٹ آف ریکگنیشن پیش کیا گیا۔
آپ کی محنت، لگن اور جذبۂ خدمت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

الحمدللہ!میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی® کو یہ فخر حاصل ہے کہ اسے ایسے مخلص اور باصلاحیت افراد کی خدمات میسر آئیں۔جناب قاسم ش...
22/04/2026

الحمدللہ!
میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی® کو یہ فخر حاصل ہے کہ اسے ایسے مخلص اور باصلاحیت افراد کی خدمات میسر آئیں۔
جناب قاسم شاہ صاحب کو بطور ممبر سپریم کونسل، ان کی قیمتی خدمات، خلوصِ نیت اور فلاحی سرگرمیوں میں نمایاں کردار ادا کرنے پر یہ سرٹیفیکیٹ آف ریکگنیشن پیش کیا گیا۔
آپ کی محنت، لگن اور جذبۂ خدمت ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں اور خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

الحمدللہ!میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی® کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اسے ایسے مخلص، باکردار اور باصلاحیت افراد کی سرپرستی میسر آئی...
22/04/2026

الحمدللہ!
میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی® کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اسے ایسے مخلص، باکردار اور باصلاحیت افراد کی سرپرستی میسر آئی۔
جناب محمد ساجد مغل صاحب کو بطور بانی رکن ان کی بے لوث خدمات، دانشمندانہ رہنمائی اور ابتدائی مراحل میں ادارے کی مضبوط بنیاد رکھنے پر یہ اعزازی سرٹیفیکیٹ پیش کیا گیا۔
مزید برآں، سپریم کونسل کا پہلا حلف لینے کا اعزاز بھی انہیں حاصل ہوا، جو ان کے اعتماد اور قیادت کا واضح ثبوت ہے۔
ہم ان کی کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

"ماہِ رمضان میں نمایاں خدمات پر خراجِ تحسینسردار ارشد صاحب  کو بہترین کارکردگی پر اعزازی سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔آپ کی محنت...
19/04/2026

"ماہِ رمضان میں نمایاں خدمات پر خراجِ تحسین
سردار ارشد صاحب کو بہترین کارکردگی پر اعزازی سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔
آپ کی محنت، خلوص اور جذبہ واقعی قابلِ ستائش ہے۔
"ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں"
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور خدمتِ خلق کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رکھے۔"

"ماہِ رمضان میں نمایاں خدمات پر خراجِ تحسینسردار اعزاز سفیر کو بہترین کارکردگی پر اعزازی سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔آپ کی محنت...
19/04/2026

"ماہِ رمضان میں نمایاں خدمات پر خراجِ تحسین
سردار اعزاز سفیر کو بہترین کارکردگی پر اعزازی سرٹیفکیٹ پیش کیا گیا۔
آپ کی محنت، خلوص اور جذبہ واقعی قابلِ ستائش ہے۔
"ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں"

اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں سے نوازے اور خدمتِ خلق کا یہ جذبہ ہمیشہ قائم رکھے۔"

✨ الحمدللہ ایک اور خوشی کا موقع! ✨ہماری ویلفیئر تنظیم میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کی جانب سے کفالت پروگرام کے تحت ا...
13/04/2026

✨ الحمدللہ ایک اور خوشی کا موقع! ✨
ہماری ویلفیئر تنظیم میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی رجسٹرڈ کی جانب سے کفالت پروگرام کے تحت ایک مستحق بیوہ بہن کو سلائی مشین فراہم کر دی گئی ہے، تاکہ وہ اپنے بچوں کی کفالت باعزت طریقے سے خود کر سکے۔
🤲 یہ صرف ایک مدد نہیں بلکہ ایک نئی زندگی کی شروعات ہے — خود داری، محنت اور امید کے ساتھ۔
📖 حدیث مبارکہ:
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"اوپر والا ہاتھ نیچے والے ہاتھ سے بہتر ہے"
(صحیح بخاری)
💖 آئیے! ہم سب اس نیکی کے سفر میں شامل ہوں اور مزید مستحق خاندانوں کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے میں مدد کریں۔
📢 آپ کی زکوٰۃ، صدقات اور تعاون کسی کی زندگی بدل سکتے ہیں

Address

Village Maira Kalan, Namli Maira
Abbottabad
22250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا کلاں ویلفیئر سوسائٹی نملی میرا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share