Bhattian Development Forum

Bhattian Development Forum BDF

اعزازی پوسٹ آپ حبیب الرحمن عباسی صاحب کی بیٹی ہیںآپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں  #بھتیاں سے ہے آپ نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری...
06/08/2026

اعزازی پوسٹ

آپ حبیب الرحمن عباسی صاحب کی بیٹی ہیں
آپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں #بھتیاں سے ہے
آپ نے گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول #چتراڈونگہ سے میٹرک کے امتحان میں 958 نمبر لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی🎖️

اللہ تعالیٰ آپکو مزید کامیابیاں اور عزت سے نوازے___آمین

اعزازی پوسٹ  آپ امجد حسین عباسی صاحب کی بیٹی ہیںآپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں (بھتیاں) سے ہے  آپ نے ایف جی ہائی سکول (باڑ...
06/08/2026

اعزازی پوسٹ

آپ امجد حسین عباسی صاحب کی بیٹی ہیں
آپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں (بھتیاں) سے ہے
آپ نے ایف جی ہائی سکول (باڑیاں) سے میٹرک کے امتحانات میں 910 نمبر لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی🎖️

اللہ تعالیٰ آپکو مزید کامیابیاں اور عزت سے نوازے___آمین

اعزازی پوسٹ  آپ فیاض بھٹی صاحب کی بیٹی ہیںآپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں (بھتیاں) سے ہے  آپ نے گورنمنٹ ہائی سکول نڑیلہ(ایب...
06/08/2026

اعزازی پوسٹ

آپ فیاض بھٹی صاحب کی بیٹی ہیں
آپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں (بھتیاں) سے ہے
آپ نے گورنمنٹ ہائی سکول نڑیلہ(ایبٹ آباد) سے میٹرک کے امتحانات میں 911 نمبر لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی🎖️

اللہ تعالیٰ آپکو مزید کامیابیاں اور عزت سے نوازے___آمین

اعزازی پوسٹ #ضحیٰ_افتخار_عباسی آپ افتخار عباسی صاحب کے بیٹی ہیںآپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں  #بھتیاں سے ہے آپ نے   بھتیا...
06/08/2026

اعزازی پوسٹ

#ضحیٰ_افتخار_عباسی
آپ افتخار عباسی صاحب کے بیٹی ہیں
آپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں #بھتیاں سے ہے
آپ نے بھتیاں سے میٹرک کے امتحان میں 791 نمبر لے کر نمایاں کامیابی حاصل کی🎖️


اللہ تعالیٰ آپکو مزید کامیابیاں اور عزت سے نوازے___آمین

01/08/2026


سال ـ2026

اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آپ نے اپنی محنت، لگن اور ثابت قدمی سے یہ اہم سنگِ میل عبور کیا۔ فیڈرل بورڈ کے میٹرک امتحانات میں کامیابی آپ کی قابلیت، والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کا ثمر ہے۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آئندہ بھی ہر امتحان میں کامیابی، علمِ نافع، بہترین اخلاق اور روشن مستقبل عطا فرمائے۔ آپ اسی جذبے، محنت اور عزم کے ساتھ اپنی تعلیمی زندگی میں مزید کامیابیاں حاصل کریں اور اپنے والدین، اساتذہ اور وطن کا نام روشن کریں۔

وی سی بھتیاں میٹرک کے امتحان میں نمایاں نمبر حاصل کرنے والے سٹوڈنٹس کا رزلٹ ہم سے ان نمبرز پر شئر کریں
منجانب_____ بھتیاں ڈوپلمینٹ فورم
Qasim Abbasi
03005527172
Wasif Abbasi
0310 5665780
Danish Abbasi
03131587921

اعزازی پوسٹ  آپ ساجد محمود عباسی کی بیٹی اور یاسر محمود عباسی کی بھیجی ہیںآپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں  #بھتیاں سے ہے آپ...
24/04/2026

اعزازی پوسٹ

آپ ساجد محمود عباسی کی بیٹی اور یاسر محمود عباسی کی بھیجی ہیں
آپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں #بھتیاں سے ہے
آپ نے کوہسار یونیورسٹی مری سے (شماریات)کی ڈگری حاصل کی

اللہ تعالیٰ آپکو مزید کامیابیاں اور عزت سے نوازے___آمین

24/04/2026

اعزازی پوسٹ

آپ افتخار عباسی (محروم) کی بیٹی اور الطاف عباسی صاحب کی بھیجی ہیں
آپکا تعلق تحصیل لورہ کے گاؤں #بھتیاں سے ہے
آپ نے کوہسار یونیورسٹی مری سے بی ایس(سوشیالوجی)کی ڈگری حاصل کی

اللہ تعالیٰ آپکو مزید کامیابیاں اور عزت سے نوازے___آمین

Ramadan Kareem 2026 🌙 | Ramzan Mubarak Beautiful Ramadan Wishes. Ramadan Kareem 2026 🌙✨    development forum
19/02/2026

Ramadan Kareem 2026 🌙 | Ramzan Mubarak Beautiful Ramadan Wishes. Ramadan Kareem 2026 🌙✨
development forum

Address

Abbottabad
12345

Telephone

+923131587921

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhattian Development Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bhattian Development Forum:

Shortcuts

Share