Society For Abbottabad Youth

Society For Abbottabad Youth .

نوجوان اپنی قوم کا زندہ اور رواں خون ہوا کرتے ہیں جن کے بغیر قوم ایک بے روح جسد کی مانند ہے۔ نوجوانوں نے جوش جنوں اور جہد مسلسل سے قوموں کی تاریخ بدل ڈالی۔*
*نوجوان ہی ملک و قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان سے وطن عزیز کو بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ نوجوانوں کو اپنا وقت ملت کی تعمیر و ترقی میں صرف کرنا ہو گا اور تخریبی کارروائیوں سے ہر ممکن دور رہنا ہوگا اور نظریہ پاکستان کو مد نظر رکھتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کرنی ھے۔
سوسائٹی فار ایبٹ آباد یوتھ کا یہی پیغام ہے تمام نوجوانوں کے نام🇵🇰❤️

ہم اور کچھ ہوں نا ہوں ! اس ملک کے وفادار تھے، ہیں اور رہیں گے...اور اس کی بنیاد اسلام ہےان شاء اللہ
13/08/2025

ہم اور کچھ ہوں نا ہوں ! اس ملک کے وفادار تھے، ہیں اور رہیں گے...اور اس کی بنیاد اسلام ہے

ان شاء اللہ

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ان شاءاللہ شجر کاری مہم بھر پور انداز سے کی جائے گی
07/08/2025

گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ان شاءاللہ شجر کاری مہم بھر پور انداز سے کی جائے گی

07/08/2025

سوچنے کی اتنی سی بات ہے جو ہمارے بعض دوستوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ اگر ملک کے حالات خراب ہیں، سیاسی عدم استحکام ہے، مہنگائی ہے اور پریشانی ہے تو ہم ملک کی بنیادوں کو ہلادیں اور یوم آزادی کو غلامی کہہ کر پاکستان کے دشمنوں کو خوش کریں، لاکھوں شہداء کے خون کو بے قیمت کردیں، لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے نام پر بننے والی ریاست کی تحقیر کریں، ہزاروں قربانیوں کو بھلا کر اپنی انا کی تسکین کریں؟
نہیں دوست، مسائل اپنی جگہ پر مگر یہ مایوس ہونے اور مایوسی پھیلانے کا نہیں بلکہ قوم کو حوصلہ دے کر آگے بڑھنے کا ہے، اپنا کردار ادا کرنے کا ہے۔ بقول علامہ اقبال
اگرچہ بت ہیں "قوم" کی آستینوں میں
مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ 🇵🇰

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Society For Abbottabad Youth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share