DarulUloom Arabia SirajulUloom

DarulUloom Arabia SirajulUloom Darululoom Arabia Sirajululoom

16/08/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ بل کی مد میں جو حضرات تعاون کرنا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہیکہ وہ 29/05/2023 سے پہلے کریں۔ اور حضر...
25/05/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
بل کی مد میں جو حضرات تعاون کرنا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہیکہ وہ 29/05/2023 سے پہلے کریں۔ اور حضرات بل خود جمع کرانا چاہتے ہیں بل کی کاپی ساتھ لف ہے بل ادا کر کے رسید ضرور انباکس کردیں۔
مزید مخیر حضرات سے گزارس ہیکہ ادارے کی اس مشکل گھڑی میں ادارے کا ضرور ساتھ دین۔ جزاک اللہ
اللہ تعالی ہماری اپکی تمام دین و دنیا کی حاجات کو پورا فرمائیں اور مشکلات کو دور فرمائیں
تعاون اکاؤنٹ کی صورت میں کریں جزاک اللہ
اکاؤنٹ تفصیل
Account details
Ac Title: Dar Ul Uloom Arabia Siraj Ul Uloom
Account Number: IBAN
PK51BAHL5541008100166901
Bank Al Habib
Branch
5541-ISLAMIC MANSHERA ROAD

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ دارالعلوم عربیہ سراج العلوم مدنی الہاشمی مسجد دہمتوڑ ایبٹ آباد کے سوئی گیس وبجلی کےبل : 8...
24/05/2023

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
دارالعلوم عربیہ سراج العلوم مدنی الہاشمی مسجد دہمتوڑ ایبٹ آباد کے
سوئی گیس وبجلی کےبل : 88,439
عرض ھیکہ دارالعلوم عربیہ سراج العلوم مدنی الہاشمی مسجد کےسوئی گیس اور بجلی کےبل آخری نوٹس کے ساتھ آئےہوئےہیں
سوئی گیس کابل : 40,070
بجلی کابل:48,369
مجموعی بل :88,439روپےہے
عدم ادائیگی کی صورت کنکشن کاٹ دیے جائیں گے
اور مجموعی طور پربل :88,439روپے ادا کرنے ہیں
لہٰذا اس مشکل کی گھڑی میں دارلعلوم کے بلوں کی ادائیگی کے سلسلے میں اپنی زکوۃ، صدقات اور عطیات کی صورت میں دارالعلوم کےساتھ تعاون فرماکرعنداللہ ماجورہوں
اللہ تعالیٰ آپ کی مع اہل خاندان ومتعلقین کے زمین وآسمان کی آفات و بلیات سے حفاظت فرمائے
اور آپ کے ڈونیشنز کے بدلے دارین کی سعادتیں نصیب فرمائے
اکاؤنٹ نمبر مندرجہ ذیل ہے
Account details
Ac Title: Dar Ul Uloom Arabia Siraj Ul Uloom
Account Number: IBAN
PK51BAHL5541008100166901
Bank Al Habib
Branch
5541-ISLAMIC MANSHERA ROAD

صدقہ فطر دارالعلوم عربیہ سراج العلوم مدنی مسجد دہمتوڑ کے یتیم مستحق طلباء کو دیں بنک اکاؤنٹ نمبر 55410081001669018بنک ال...
20/04/2023

صدقہ فطر دارالعلوم عربیہ سراج العلوم مدنی مسجد دہمتوڑ کے یتیم مستحق طلباء کو دیں
بنک اکاؤنٹ نمبر 55410081001669018
بنک الحبیب اسلامک برانچ مانسہرہ روڈ ایبٹ آباد

MAH Online Quran Academy
18/12/2022

MAH Online Quran Academy

Eid Day Dar-ul-Uloom Arabia Siraj-ul-Uloom Madni Al-Hashmi Masjad EidGah Dhamtour Abbottabad
11/07/2022

Eid Day
Dar-ul-Uloom Arabia Siraj-ul-Uloom Madni Al-Hashmi Masjad EidGah Dhamtour Abbottabad

Address

Near Eidgah Murree Road Dhamtour Abbottabad
Abbottabad
22200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DarulUloom Arabia SirajulUloom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to DarulUloom Arabia SirajulUloom:

Share