Tajar Youth Force Abbottabad

Directions

Tajar Youth Force Abbottabad lock down

Tajarion ko Halal Rozi kamanay dee jai.
03/09/2026

Tajarion ko Halal Rozi kamanay dee jai.

03/09/2026

جناب نصیر خان صاحب!

آپ نے ان کے ساتھ مل کر نہ صرف اپنی بلکہ اپنی ساکھ کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ جو محبت، عزت اور اعتماد دکاندار برادری کے دلوں میں آپ کے لیے تھا، بدقسمتی سے آپ کے حالیہ بیانات اور رویے کے باعث اب وہ پہلے جیسا نہیں رہا۔

آپ نے انتہائی نامناسب اور غیر اخلاقی زبان استعمال کی، جس کی ہم پُرزور مذمت کرتے ہیں۔ اختلافِ رائے ہر شخص کا حق ہے، لیکن کسی کی عزت اور وقار کو مجروح کرنے والی زبان کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔

ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اپنے نامناسب الفاظ پر فوری طور پر معذرت کریں اور تاجر برادری کے جذبات کا احترام کریں

03/09/2026
موتی بازار الیکشنشیخ منیر 66 ووٹ لیکر موتی بازار کے صدر ملک واجد جنرل سیکرٹری منتخبعابد رسول اور روباش علی  نے 63   ووٹ ...
14/07/2025

موتی بازار الیکشن
شیخ منیر 66 ووٹ لیکر موتی بازار کے صدر ملک واجد جنرل سیکرٹری منتخب
عابد رسول اور روباش علی نے 63 ووٹ حاصل کیئے دو ووٹ منسوخ

ملک شیرزمان مرحُوم کے بیٹے_ ملک قمار زمان مرحوم ملک فخر عالم کے بھائی اور ملک فیصل زمان، اومیس زمان ملک عاطف زمان  جیو م...
26/11/2023

ملک شیرزمان مرحُوم کے بیٹے_ ملک قمار زمان مرحوم ملک فخر عالم کے بھائی اور ملک فیصل زمان، اومیس زمان ملک عاطف زمان جیو موبائل کینیٹ بازار والے کے والد صاحب ملک بدر زمان رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جنکی نمازِ جنازہ آج بروز اتوار 4:15 مرکزی عید گاہ ایبٹ آباد میں ادا کی جاے گی

Faiq Ilyas Ghani , again become President of Saddar Bazar Abbottabad.  Congratulations.......
04/06/2023

Faiq Ilyas Ghani , again become President of Saddar Bazar Abbottabad.
Congratulations.......

11/04/2023

ڈائلاسس(Dialysis) کے دوران جسم سے خون سرخ نالی سے باہر نکالا جاتا ہے ، پھر مشین سے اسے گزارنے کے بعد جسم میں دوبارہ نیلی نلی سے داخل کردیا جاتا ہے۔

ایک ڈائلاسیس کا process تقریباً چار گھنٹے چلتا ہے، اور یہ عمل مریض کو ہفتے میں دو سے تین مرتبہ دہرانا پڑتا۔

وہیں جن لوگوں کے گردے ، صحت مند ہیں ان کے جسم میں یہی عمل خود بخود دن میں 36 مرتبہ ہوتا ہے، بنا کسی تکلیف کے اور مکمل آرام کے ساتھ۔اس لئے ہمیشہ رب کا شکر ادا کرتے رہیں۔

۝ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ۝

Address

Abbottabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tajar Youth Force Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share