Akhundkhail Social Media Platform

Akhundkhail Social Media Platform السلام علیکم ! یہ پیج اخوند بھائیوں کے افکار کو لوگوں تک پہنچانے میں مدد دے گا۔

انشاء اللہ

We had our website in 2021, along with an app too...Now, we are looking for the people to help us in the upcoming projec...
19/04/2024

We had our website in 2021, along with an app too...
Now, we are looking for the people to help us in the upcoming project...

Join me on the Spaces by Wix app to easily stay updated and get in touch on the go.

14/04/2024
08/07/2023

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!
میرے دادا جان کا انتقال ہوگیا ہے۔
قاسم علی شاہ مرحوم، عجب شاہ، اشرف شاہ، مولانا نصیب شاہ، مفتی الیاس شاہ ثوری، اور مفتی افسر علی شاہ کے والد محترم الحاج دلبر شاہ کا انتقال ہوگیا ہے۔
نماز جنازہ آبائی گاؤں کھکھو میں ادا کی جائے گی۔

سید طلحہ شاہ

اگر کوئی شخص اخوند سالاک بابا سید اکبر شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اولاد میں سے ہے تو اس پیج کو تاریخِ اخوند سالاک کے لیے فا...
02/07/2023

اگر کوئی شخص اخوند سالاک بابا سید اکبر شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کی اولاد میں سے ہے تو اس پیج کو تاریخِ اخوند سالاک کے لیے فالو کریں۔
ایڈمن

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ!
یہ پیج اخوند سالاک بابا سید اکبر شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے نام پر بنایا گیا ہے۔
اس پیج میں آپ کو اخوند سالاک بابا سید اکبر شاہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔
تاریخ دانوں کی غلطیوں پر نظر ثانی کی جائے گی۔
اور جہاں اخوند سالاک بابا کا تاریخ میں ذکر نہیں ملتا اور مجموعی طور پر دوسرے مجاہدین کا ذکر ہے، وہاں اخوند بابا کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔
تاریخ کی روشنی میں اصل شجرہ نسب بھی آپ کو بتایا جائے گا۔

انشاء اللّٰہ عزوجل

تمام اخوند بھائیوں کو عید الفطر کا دوسرا دن مبارک ہو۔ تاخیر سے مبارک باد دینے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ #عیدالفطر
23/04/2023

تمام اخوند بھائیوں کو عید الفطر کا دوسرا دن مبارک ہو۔ تاخیر سے مبارک باد دینے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔
#عیدالفطر

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhundkhail Social Media Platform posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Akhundkhail Social Media Platform:

Share