Tehreek-e-Islahe Muashara India

Tehreek-e-Islahe Muashara India Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tehreek-e-Islahe Muashara India, Non-Governmental Organization (NGO), Kamhariya (Near Baraon Shareef) Post bargadwa khakhari Distt SiddharthaNagar Utter Pardesh India, Siddharthanagar.

Official Page
Tahreek Islahe Muashra & Welfare Society
Head Office: Kamhariya (Nearby Baraon Shareef) Post Bargadwa Khakhari Distt SiddharthaNagar Uttar Pradesh (272153)

20/04/2026
*02 ذی القعدہ عرس حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ*باب ہے تیری بصیرت کا کشادہ آج بھی عام ہے سب کو تیرا علمی افادہ آج بھی ہے ...
20/04/2026

*02 ذی القعدہ عرس حضور صدر الشریعہ علیہ الرحمہ*

باب ہے تیری بصیرت کا کشادہ آج بھی
عام ہے سب کو تیرا علمی افادہ آج بھی

ہے سخاوت تیری اے صدر الشریعہ لاجواب
پاتے ہیں سائل تمنا سے زیادہ اس بھی

تمام عالم اسلام کو شریعت کے صدرِ شھیر ، طریقت کے بدر منیر ، محسنِ اھلسنّت ، خلیفہ اعلیٰ حضرت ، مصنفِ بہارِ شریعت حضرتِ علامہ مولانا الحاج مفتی محمد امجد علی اعظمی رضوی سنّی حنفی قادِری برکاتی رحمۃ اللہ تعالی علیہ ۱۳۰۰ھ مطابق 1882ء مشرقی یوپی (ہند) کا عرس سراپا قدس خوب خوب مبارک ہو

اللہ عَزَّ وَجَلَّ کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو ۔
اٰمین بِجاہِ النَّبیِّ الاَمین صلَّی اللہُ تعالٰی علیہِ واٰلہٖ وسلَّم

*منجانب:شعبہ نشر و اشاعت تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*
*ہیڈ آفس: کمہریا پوسٹ برگدوا کھکھری ضلع سدھارتھ نگر یوپی الہند*

*عالمی یومِ درود –*عالمی یومِ درود ہر سال 20 اپریل کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد نبی کریم حضرت محمد ﷺ پر کثرت سے درود و س...
20/04/2026

*عالمی یومِ درود –*

عالمی یومِ درود ہر سال 20 اپریل کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد نبی کریم حضرت محمد ﷺ پر کثرت سے درود و سلام بھیجنے کی ترغیب دینا اور اس عملِ مبارک کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ درود شریف ایک ایسا بابرکت عمل ہے جس کا حکم خود اللہ تعالیٰ نے قرآنِ کریم میں دیا ہے: *"بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود و سلام بھیجا کرو"*۔

درود شریف پڑھنے سے دلوں کو سکون ملتا ہے، گناہوں کی معافی ہوتی ہے اور درجات بلند ہوتے ہیں۔ احادیثِ مبارکہ میں بھی اس کی بڑی فضیلت بیان کی گئی ہے کہ جو شخص ایک مرتبہ درود پڑھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔

آج کے دور میں جبکہ انسان مختلف پریشانیوں اور الجھنوں میں مبتلا ہے، درود شریف ایک روحانی سہارا اور قلبی سکون کا بہترین ذریعہ ہے۔ عالمی یومِ درود ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ ہم اپنی روزمرہ زندگی میں درود و سلام کو معمول بنائیں اور اس عظیم نعمت سے فائدہ اٹھائیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درود شریف پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
*منجانب: شعبہ نشر و اشاعت تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*
*ہیڈ آفس: کمہریا پوسٹ ب

آج کی اچھی بات 20/ اپریل 2026 ء02/ ذی القعدہ 1447ھ*منجانب تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*Facebook 👇https://www....
20/04/2026

آج کی اچھی بات
20/ اپریل 2026 ء
02/ ذی القعدہ 1447ھ

*منجانب تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*

Facebook 👇
https://www.facebook.com/TahreekIslaheMuashra

19/04/2026

Siddiq Ke Liye Hai Khuda Ka Rasool Bas Muhammad Hussain Razvi Faizi

آج کی اچھی بات 19/ اپریل 2026 ء01/ ذی القعدہ 1447ھ*منجانب تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*Facebook 👇https://www....
19/04/2026

آج کی اچھی بات
19/ اپریل 2026 ء
01/ ذی القعدہ 1447ھ

*منجانب تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*

Facebook 👇
https://www.facebook.com/TahreekIslaheMuashra

11/04/2026

Hazrat Abu Bakr Siddiq (رضی اللہ عنہ) Aur Fikr-e-Akhirat Muhammad Hussain

آج کی اچھی بات 10/ اپریل 2026 ء21/ شوال المکرم 1447ھ*منجانب تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*Facebook 👇https://ww...
11/04/2026

آج کی اچھی بات
10/ اپریل 2026 ء
21/ شوال المکرم 1447ھ

*منجانب تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*

Facebook 👇
https://www.facebook.com/TahreekIslaheMuashra

09/04/2026

Hazrat Umar (رضی اللہ عنہ) Aur Ek Sharabi ka Waqia Muhammad Hussain Faizi

آج کی اچھی بات 09/ اپریل 2026 ء20/ شوال المکرم 1447ھ*منجانب تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*Facebook 👇https://ww...
09/04/2026

آج کی اچھی بات
09/ اپریل 2026 ء
20/ شوال المکرم 1447ھ

*منجانب تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*

Facebook 👇
https://www.facebook.com/TahreekIslaheMuashra

08/04/2026

Qabr jannat ka baag hai Muhammad Hussain Razvi Faizi

آج کی اچھی بات 08/ اپریل 2026 ء19/ شوال المکرم 1447ھ*منجانب تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*Facebook 👇https://ww...
08/04/2026

آج کی اچھی بات
08/ اپریل 2026 ء
19/ شوال المکرم 1447ھ

*منجانب تحریک اصلاح معاشرہ اینڈ ویلفیئر سوسائٹی*

Facebook 👇
https://www.facebook.com/TahreekIslaheMuashra

Address

Kamhariya (Near Baraon Shareef) Post Bargadwa Khakhari Distt SiddharthaNagar Utter Pardesh India
Siddharthanagar
272153

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek-e-Islahe Muashara India posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehreek-e-Islahe Muashara India:

Share