Al-Hira Educational Society Nepal

Al-Hira Educational Society Nepal Al Hira Educational Society Nepal is working in educational field.

27/08/2026
21/08/2026

Education for the development of morality and humanity

مدرسہ سے متعلق صدر الحراء جناب مولانا خورشید عالم اصلاحی کی اہم تحریر جو ایک نیپالی اخبار میں شائع ہوئی ہے۔ یہ تحریر نہا...
19/08/2026

مدرسہ سے متعلق صدر الحراء جناب مولانا خورشید عالم اصلاحی کی اہم تحریر جو ایک نیپالی اخبار میں شائع ہوئی ہے۔ یہ تحریر نہایت ہی اہم ہے اسے ضرور پڑھیں۔

خواہشمند حضرات توجہ فرمائیں۔ ان شاءاللہ بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
06/08/2026

خواہشمند حضرات توجہ فرمائیں۔ ان شاءاللہ بہتر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

23/07/2026

کامل ستائیس برس سے قرآنِ کریم میرے شب و روز کے فکر و نظر کا موضوع رہا ہے۔ اس کی ایک ایک سورت، ایک ایک مقام، ایک ایک آیت، ایک ایک لفظ پر میں نے وادیاں قطع کی ہیں اور مرحلوں پر مرحلے طے کیے ہیں۔ تفاسیر و کتب کا جتنا مطبوعہ و غیر مطبوعہ ذخیرہ موجود ہے، میں کہہ سکتا ہوں کہ اس کا بڑا حصہ میری نظر سے گزر چکا ہے، اور علومِ قرآن کے مباحث و مقالات کا کوئی گوشہ نہیں جس کی طرف سے، حتیٰ الوسع، ذہن نے تغافل اور جستجو نے تساہل کیا ہو۔
علم و نظر کی راہوں میں آج کل قدیم و جدید کی قسمیں کی جاتی ہیں، لیکن میرے لیے یہ تقسیم کوئی تقسیم نہیں۔ جو کچھ قدیم ہے، وہ مجھے ورثے میں ملا، اور جو کچھ جدید ہے، اس کے لیے اپنی راہیں آپ نکال لیں۔ میرے لیے وقت کی جدید راہیں بھی ویسی ہی دیکھی بھالی ہیں، جس طرح قدیم راہوں میں گام فرسائی کرتا رہا ہوں۔

(امام الہند مولانا ابو الکلام آزاد رحمہ اللّٰہ)
(ترجمان القرآن)

17/07/2026
تعزیت نامہ بر وفات مفکر اسلام حضرت مولانا سید سلمان الحسینی الندوی رحمۃ اللہ علیہ ۔ بقلم: مولانا خورشید عالم اصلاحی، صدر...
29/06/2026

تعزیت نامہ بر وفات مفکر اسلام حضرت مولانا سید سلمان الحسینی الندوی رحمۃ اللہ علیہ ۔ بقلم: مولانا خورشید عالم اصلاحی، صدر الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال۔

الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال سے مسلسل شائع ہونے والے  ماہنامہ مدھور سندیش نیپالی و سہ ماہی پیغام اردو یہ دونوں میگزین ...
25/06/2026

الحراء ایجوکیشنل سوسائٹی نیپال سے مسلسل شائع ہونے والے ماہنامہ مدھور سندیش نیپالی و سہ ماہی پیغام اردو یہ دونوں میگزین آپ کےلئے اور آپ کے نونہالوں کے لئے بہت ہی اہم ہیں۔ آپ بآسانی اس کے قارئین میں شامل ہوسکتے ہیں۔ آپ ایک معمولی متعینہ رقم ادا کرکے لائف ٹائم قارئین میں شامل ہوسکتے
ہیں یا سالانہ تعاون ادا کرکے بھی آپ اسے حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ اپنا تعاون آن لائن بھیج کر بھی مدھور سندیش و پیغام منگوا سکتے ہیں۔
رابطہ نمبر:
محمد اظہار عالم تیمی، مارکیٹنگ مینیجر
9818457145
محمد سلمان مفتاحی
9815310663

Address

Bagbazar
Kathmandu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hira Educational Society Nepal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Hira Educational Society Nepal:

Shortcuts

Share