Pakistan Peoples PARTY Norway

Pakistan Peoples PARTY Norway Pakistan Peoples Party Norway.

47th Barsi Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto Arranged by Pakistan People Party Norway 04.04.2026پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے جل...
07/04/2026

47th Barsi Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto
Arranged by Pakistan People Party Norway 04.04.2026
پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے جلسہ سے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کا لائیو خطاب. جیے بھٹو کے فلک شگاف نعرے.
زوالفقارعلی بھٹو ایک ویثنری راہنما تھے.
نمائندہ خصوصی. پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیر اہتمام شہید زوالفقارعلی بھٹو کی 47 برسی کی تقریب کا انعقاد چوہدری جہانگیر نواز کی صدارت میں پارٹی کے أفس ہال میں کیا گیا.
مہمان خصوصی سیئنر رھنما میاں محمد اسلام تھے.
تقریب کا أغاز پارٹی کے سینیٹر رھنما ریاض احمد نے تلاوت کلام پاک سے کیا.
نعت رسول مقبول صلعم سینیٹر نائب صدر چوہدری اسمائیل سرور گجر نے پیش کی.
تقریب سے سابق وزیراعظم اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے لائیو خطاب کیا. راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ زوالفقارعلی بھٹو ایک ویثنری لیڈر تھے. اقتدار سنبھالتے ھی انہوں نے پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھ دی تھی. چین اور روس سے دوستی قائم کی . 73 کا آئین زوالفقارعلی بھٹو کا اہم کارنامہ ھے. راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بینظیر بھٹو شہید نے میزائل ٹیکنالوجی سے پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنایا ھے.
پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی قیادت میں پاکستان کے عوام کی خدمت میں مصروف عمل ھے.
تقریب سے امیگرینٹ ریڈیو اوسلو کے ڈائریکٹر و مدیر اعلی ارشد وحید چوہدری نے خطاب کرتے ھوئے زوالفقارعلی بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا. اور لائیو پروگرام ریڈیو پر نشر کیا.

کنزرویٹو پارٹی کے متحرک رھنما اور اوسلو سٹی کونسل کے رکن کونسلر طلعت محمود بٹ نے اپنے خطاب میں کہا کہ زوالفقارعلی بھٹو شہید کا دیا ایٹمی پروگرام خطے میں امن کی ضمانت ھے. انہوں نے کہا کہ محنت کشوں مزدوروں کسانوں اور عام آدمی کے لئے جتنے پروگرام بھٹو شہید کے مختصر دور میں شروع ھوے پھر کبھی نہیں ھو سکے.

ناروے کی سماجی اور ادبی شخصیت کالم نگار صدر دریچہ ناروے ڈاکٹر سید ندیم حسین نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زوالفقارعلی بھٹو شہید نے ہاری ھوئی جنگ اپنی سیاسی حکمت عملی اور دانش سے شملہ میں مزاکرات کے ٹیبل پر جیت لی تھی. 90 ھزار قیدی بھی رھا کراے اور اپنا علاقہ بھی واپس لیا. انہوں نے کہا کہ روٹی کپڑا اور مکان کے پروگرام سے اورسیز پاکستانی أج بھی مستفید ھو رھے ہیں.

سینئر نائب صدر چوہدری اسمائیل سرور گجر نے زوالفقارعلی بھٹو شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور جیے بھٹو کے فلک شگاف نعرے بھی لگائے.

تقریب میں شرکت کرنے والوں میں سینئر رہنما و نائب صدر پی پی ناروے چوہدری محمد اشرف ( پنجابی مصالہ ) سینئر رہنما محمد الیاس کھوکھر.
شیخ طارق محمود و شیخ جنید طارق ( گو ٹریولز) شیخ طارق محمود ( اوسلو بیل ) چوہدری افضل پسوال. ریاض احمد. ارشد وحید چوہدری. ڈاکٹر سید ندیم حسین. طلعت محمود بٹ . چوہدری عجب خان کے علاوہ دیگر اراکین بھی شامل تھے.

تقریب کے أخر میں شہید زوالفقارعلی بھٹو پیپلزپارٹی ناروے کے مرحومین سینئر راہنما جاوید اقبال پسوال میاں محمد اکرام اور محمد شفیع کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی.
تقریب کی نظامت کے فرائض پی پی ناروے کے جنرل سیکرٹری علی اصغر شاھد نے کی.

‏پاکستان میں انسانی حقوق کی علمبردار ،جمہوریت اور انسانی حقوق کی خاطر جدوجہد کرنے والی عاصمہ جہانگیر کو پاکستان پیپلز پا...
11/02/2026

‏پاکستان میں انسانی حقوق کی علمبردار ،جمہوریت اور انسانی حقوق کی خاطر جدوجہد کرنے والی عاصمہ جہانگیر کو پاکستان پیپلز پارٹی، ان کی آٹھویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

18/01/2026

ترانہ
بنام ، محترم جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی
سابق ، وزیر خارجہ اسلامی جمہوریہ پاکستان

بلاول بھٹو زرداری جی ہیں رہبر ، عظیم
ان کی قیادت کو کرے سارا جگ، تسلیم

سائیں بھٹو شہید جی کے وہ ہیں، نواسے
ان کے کنبے سے کھیلے گئے خونی، تماشے
ان کی جان ہی، لے کے رہے ان کے، غنیم

وہ بی بی شہید صاحبہ کے ہیں، فرزند
اپنی ساری قوم کرتی ہے ان کو، پسند
ان پہ رحمت کا سایہ رکھے رب کریم

بلاول بھٹو زرداری کو دیجیئے، ووٹ
سنو اہل شہر، اہل قصبہ، اہل گوٹھ
کبھی ذاتوں، قبیلوں میں نہ ہونا، تقسیم

ہم نے خوشحال ہے اپنی قوم کو، بنانا
ہم نے خوداری سے ہے خود کو جینا، سکھانا
ہم نے کرنی نظامی لوگوں کی ہے، تکریم

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی ہالینڈ
18 جنوری 2026

Pakistan People Party Norway
31/12/2025

Pakistan People Party Norway

Oslo, Norway 27.12.2025پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 18 برسی کا انعقاد۔ (نمائندہ خاص...
29/12/2025

Oslo, Norway 27.12.2025
پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیر اہتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 18 برسی کا انعقاد۔

(نمائندہ خاص ) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے زیراھتمام محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 18برسی کی تقریب منعقد ھوئی ۔ تقریب کا آغاز معروف عالم دین مفتی زبیر تبسم نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اس موقع پر اس سال کے دوران ناروے میں وفات پانے والے ضیاء آمریت میں جمہوری جدوجہد میں قیدوبند جھیلنے والے پارٹی کارکن محمد شفیع، سینیٹر رھنما میاں محمد اسلام کے جیالے بھائی محمد اکرام اور ناروے کی ھر دل عزیز اور کاروباری شخصیت اور پارٹی رھنما چوہدری جاوید اقبال آف دینہ چک کے لئے خصوصی دعا ئے مغفرت کی گئی.
تقریب کی صدارت پاکستان پیپلزپارٹی ناروے کے سینئر نائب صدر چوہدری اسمائیل سرور گجر نے کی جبکہ مہمان خصوصی سیئنر رھنما میاں محمد اسلام تھے۔
جنرل سیکرٹری علی اصغر شاھد نے حاضرین کو خوش آمدید کہا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خالد اسحاق دھنیال نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے ضیاء اور مشرف آمریت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام اور محترمہ بینظیر بھٹو نے پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دے کر ملک کے دفاع کو مضبوط کیا ۔
۔ ایوان صدر کے سابق پروٹوکول افسر کالم نگار شکیل اختر نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کے دور کی اپنی یادیں حاضرین سے شئیر کیں اور محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو خراج عقیدت پیش کیا۔
نارویجن کنزرویٹو پارٹی کے راہنما اور اوسلو سٹی کونسل کے رکن طلعت محمود بٹ نے پاکستان کے موجودہ حالات کا تجزیہ کرتے ھوئے پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیوں کی کارکردگی پر مایوسی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بینظیر بھٹو ویثنری لیڈر تھے۔ ان کے جمہوری ویثرن پر چل کر ھی پاکستان آگے بڑھ سکتا ھے۔ انہوں نے اشعار کی صورت خراج عقیدت بھی پیش کیا۔
شاعر ادیب کالم نگار اور سماجی رھنما ڈاکٹر سید ندیم حسین نے اپنے خطاب میں کہا کہ میثاق جمہوریت کا ڈاکومنٹ محترمہ بینظیر بھٹو کے ویثرن کی ایک عملی مثال ھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ حالات میں ایک وسیع تر میثاق جمہوریت کی شدید ضرورت ھے۔
معروف دانشور کالم نگار متحدہ محاذ آزادی۔ این ایف ایس یورپ کے راہنما ارشد بٹ ایڈووکیٹ نے اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے کہا کہ جہاں سیاست دان مایوس کر رھے ھیں وھاں اچھی باتیں بھی ھو رھی ھیں۔ 18 ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ ختم کرنے والوں کے سامنے پیپلزپارٹی دیوار بنی ھوئی ھے۔ ارشد بٹ نے کہا کہ
مفاہمت کی پالیسی ھی تھی کہ محترمہ نصرت بھٹو نے بھٹو کے شدید مخالفوں کے ساتھ ھاتھ ملا کر ایم آر ڈی کی تحریک چلائی اور آمریت کی بنیادیں ھلا دیں تھیں .
پیپلزپارٹی ناروے کے انفارمیشن سیکرٹری راجہ عاشق حسین نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا جئے بھٹو کے نعرے بھی لگائے اور پیر نصیر الدین نصیر مرحوم آف گولڑہ شریف کے وہ اشعار بھی سنائے جو انہوں نے محترمہ کی شہادت پر لکھے تھے۔
تقریب کے اختتام پر سئینر نائب صدر چوہدری اسمائیل سرور گجر نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم دنیا میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے ورکرز اور راہنماؤں نے جمہوریت کے لئے بےمثال قربانیاں دیں ہیں۔ صاحب صدر نے کہا کہ آج کی تقریب میں چوہدری جہانگیر نواز اور کچھ دوسرے دوستوں کی بیرون ملک ھونے پر کمی محسوس ہو رھی ھے ۔ اس موقع پر پیپلزپارٹی ناروے کے نائب صدر چوہدری محمد اشرف کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیاکہ جنہوں نے اپنے ریسٹورنٹ "پنجابی مصالہ" میں تقریب اور طعام کا خصوصی اہتمام اور تعاون کیا۔
دوسرے لوگوں کے علاوہ چوہدری قمر اقبال پسوال۔ چوہدری ظفر نواز حقیقہ محمد ریاض ۔ محمد رفیع اللہ ۔ چوہدری عجب خان ۔ طلعت محمود بٹ۔ ڈاکٹر سید ندیم حسین۔ ارشد بٹ میاں محمد اسلام راجہ عاشق حسین شکیل اختر خالد دھنیال نے تقریب میں شرکت کی۔
تقریب کی نظامت کے فرائض سیکرٹری جنرل علی اصغر شاھد نے ادا کئے۔

28/12/2025

Inna lillahi wa inna ilayhi rajioon Oslo, Norway 08.12.2025
08/12/2025

Inna lillahi wa inna ilayhi rajioon
Oslo, Norway 08.12.2025

Oslo
10/05/2025

Oslo

07/04/2025

Adresse

Lørenskog

Nettsted

Varslinger

Vær den første som vet og la oss sende deg en e-post når Pakistan Peoples PARTY Norway legger inn nyheter og kampanjer. Din e-postadresse vil ikke bli brukt til noe annet formål, og du kan når som helst melde deg av.

Del