Islamic Circle of Malaysia

Call Directions Contact the organization

Islamic Circle of Malaysia Official page of the Islamic Circle of Malaysia. We are passionate about Islah - reforming self and society. Join our journey!

Our motto is simple: Seeking God's pleasure while trying to improve ourselves. Welcome to
ISLAMIC CIRCLE OF MALAYSIA official page

As the name of Islamic Circle of Malaysia itself shows, it is an organization that is passionate about reform. Its motto is
Seeking God's pleasure while trying to improve oneself and the servants of God
This name and Nisib al-Ain are actually taken from Surah Hud, verse 88 of the Holy Quran, whose words and meanings are as follows. If I want to make amends, I can't do it, and I can only do it with God.

إِنْ أُرِيدُ إِلَّا الْإِصْلَاحَ مَا اسْتَطَعْتُ ۚ وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللَّهِ ۚ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْهِ أُنِيبُ

Translation: I want to reform as far as I can. And all that I want to do is dependent on Allah's help, I put my trust in Him and I refer to Him in every matter.

10/10/2026

🌟 "دین میں عقائد کی درجہ بندی — دینی ترجیحات کا درست تعین"

🗣️ مہمانِ مقرر: مفتی عطاء الرحمن صاحب (ڈائریکٹر مرکزِ قرآن و سنت، کراچی)

06/10/2026

"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کیا آپ دینی اور دنیاوی ذمہ داریوں میں توازن قائم کرنا چاہتے ہیں؟

آئیے اس اہم نشست کا حصہ بنیں (یہ اس سلسلے کا دوسرا لیکچر ہے):

🌟 "دین میں عقائد کی درجہ بندی — دینی ترجیحات کا درست تعین"

🗣️ مہمانِ مقرر: مفتی عطاء الرحمن صاحب (ڈائریکٹر مرکزِ قرآن و سنت، کراچی)

🗓️ ہفتہ،10 اکتوبر | ⏰ رات 10:00 بجے (MYT) | شام 7:00 بجے (PKT)

💻 زوم لنک: https://us02web.zoom.us/j/86562297884

🔑 پاس کوڈ: 12345

📜 شرکاء کو باضابطہ سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔"
منجانب: اسلامک سرکل آف ملائیشیا (ICM)

26/09/2026

"پہلے کیا، بعد میں کیا؟ — دینی ترجیحات کی درستگی"

� مہمانِ مقرر: مفتی عطاء الرحمن صاحب (ڈائریکٹر مرکزِ قرآن و سنت، کراچی)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!کیا آپ دینی اور دنیاوی ذمہ داریوں میں توازن قائم کرنا چاہتے ہیں؟آئیے اس اہم نشست کا حصہ ...
26/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

کیا آپ دینی اور دنیاوی ذمہ داریوں میں توازن قائم کرنا چاہتے ہیں؟

آئیے اس اہم نشست کا حصہ بنیں:

🌟 "پہلے کیا، بعد میں کیا؟ — دینی ترجیحات کی درستگی"

🗣️ مہمانِ مقرر: مفتی عطاء الرحمن صاحب (ڈائریکٹر مرکزِ قرآن و سنت، کراچی)

🗓️ ہفتہ، 26 ستمبر 2026 | ⏰ رات 10:00 بجے (MYT)

💻 زوم لنک: https://us02web.zoom.us/j/86562297884

🔑 پاس کوڈ: 12345

📜 شرکاء کو باضابطہ سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔

منجانب: اسلامک سرکل آف ملائیشیا (ICM)

23/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا آپ دینی اور دنیاوی ذمہ داریوں میں توازن قائم کرنا چاہتے ہیں؟
آئیے اس اہم نشست کا حصہ بنیں:

🌟 "پہلے کیا، بعد میں کیا؟ — دینی ترجیحات کی درستگی"

🗣️ مہمانِ مقرر: مفتی عطاء الرحمن صاحب (ڈائریکٹر مرکزِ قرآن و سنت، کراچی)

🗓️ ہفتہ، 26 ستمبر 2026 | ⏰ رات 10:00 بجے (MYT)

💻 زوم لنک: https://us02web.zoom.us/j/86562297884

🔑 پاس کوڈ: 12345

📜 شرکاء کو باضابطہ سرٹیفیکیٹ دیا جائے گا۔

منجانب: اسلامک سرکل آف ملائیشیا (ICM)

سانحہ عظیم۔ جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعو...
21/09/2026

سانحہ عظیم۔ جماعت اسلامی کے مرکزی راہنما حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ رب العالمین ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے تمام لواحقین کو جو تحریک اسلامی کی شکل میں دنیا بھر میں بکھرے ہوئے ہیں، صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین۔

22/08/2026
ان شاء اللہ
18/08/2026

ان شاء اللہ

کوالالمپور: پاکستانی سفارتخانے میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریبکوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی...
14/08/2026

کوالالمپور: پاکستانی سفارتخانے میں جشنِ آزادی کی پروقار تقریب

کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی اور پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملائیشیا کے مختلف علاقوں سے پاکستانی کمیونٹی نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

تقریب میں محترم میاں انتظار حسین، سابق امیر اسلامک سرکل آف ملائشیا، کی سربراہی میں برادر یحییٰ حنیف اور دیگر ساتھیوں کے ہمراہ شرکت کی گئی۔ اس موقع پر پاکستان کے سفیر برائے ملائیشیا سید احسن رضا شاہ نے خطاب کرتے ہوئے آزادی کی قدر و قیمت، وطن سے محبت اور قیامِ پاکستان کے لیے دی جانے والی قربانیوں پر روشنی ڈالی اور شہدائے پاکستان کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

تقریب میں پاکستانی پرچم لہرایا گیا اور وطنِ عزیز کی سلامتی، استحکام اور ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ شرکاء نے ملی جذبے کے ساتھ پاکستان سے اپنی محبت اور وابستگی کا اظہار کیا۔

ملائیشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت نے تقریب کو قومی یکجہتی، حب الوطنی اور وطن سے محبت کے جذبات کا خوبصورت مظہر بنا دیا۔

Address

133-A Jalan Sultan Azlan Shah
Kuala Lumpur
50350

Telephone

+60123971577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Circle of Malaysia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islamic Circle of Malaysia:

Shortcuts

Sponsored

Share