17/08/2026
الحمدللہ! 384 جوڑے کپڑے ہماری مستحق بہنوں اور مدرسے کی طالبات میں تقسیم کیے گئے۔ اللہ تعالیٰ اس چھوٹی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان بہنوں کے لیے خوشیوں، عزت اور آسانیوں کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔