Farid Ullah Sheikh

Farid Ullah Sheikh |Social Activist|
|Blood Activist|
|First Aider|
|Health Professional|
|Health Technologist|
|Doctor|

02/08/2026

پختونخوا کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے. مظلوم عوام آخر جائے کہاں 💔

28/06/2026

وقت گزرنے کے ساتھ ، انسان لوگوں سے محبت کرنا چھوڑ دیتا ہے، اپنی محبتیں بانٹنے سے رک جاتا اور اپنے دل کے دروازے صرف ان کے لئے ہے لیے کھولتا ہے، جو اس درد کو چھو سکیں۔ ❤️‍🩹🫂

شبقدر سے مختلف علاقوں تک جانے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایہ نامہ جاری  تمام علاقوں کے رہائشی اپنے اپنے نرخنامہ نوٹ فرمال...
24/06/2026

شبقدر سے مختلف علاقوں تک جانے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایہ نامہ جاری تمام علاقوں کے رہائشی اپنے اپنے نرخنامہ نوٹ فرمالے

24/04/2026

ترکی میں تعلیم اور روزگار کا سنہری موقع!
کیا آپ بین الاقوامی ڈگری کے ساتھ ساتھ ماہانہ لاکھوں
کمانا چاہتے ہیں؟ اب آپ ترکی کی سرکاری یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ بہترین آمدنی بھی حاصل کر سکتے ہیں!
💰 مکمل پیکیج: صرف 650,000 روپے میں!
(بغیر کسی پوشیدہ چارجز کے)
پیکیج کی تفصیلات:
✅ Acceptance Letter: سرکاری یونیورسٹی سے داخلہ خط کی ضمانت۔
✅ Visa & Embassy Fees: ویزا اور سفارتی فیس شامل ہے۔
✅ TRC (Residence Permit): ترکی میں رہائشی کارڈ کے حصول میں مکمل رہنمائی۔
✅ File Preparation & Interview: پروفیشنل فائل کی تیاری اور انٹرویو ٹریننگ۔
💸 تعلیم کے ساتھ کمائی کا موقع (Work & Study)
ترکی میں طلباء کے لیے کام کرنے کے بہترین مواقع موجود ہیں:
🛠 پارٹ ٹائم کام کی اجازت: پڑھائی کے ساتھ ساتھ کام کریں۔
💵 ماہانہ آمدنی: آپ آسانی سے 150,000 سے 250,000 روپے تک ماہانہ کما سکتے ہیں۔
🚀 مستقبل کی ضمانت: اپنا تعلیمی خرچہ خود اٹھائیں اور گھر والوں کی مدد کریں۔
🌟 ہمیں کیوں منتخب کریں؟
کم ترین قیمت: صرف 650,000 میں مکمل پراسیس۔
سرکاری یونیورسٹیاں: عالمی سطح پر تسلیم شدہ ڈگری اور کم فیس۔
مکمل سپورٹ: ویزا سے لے کر ترکی پہنچنے تک ہر قدم پر آپ کے ساتھ۔
⏳ دیر نہ کریں، سیٹیں محدود ہیں!
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے شاندار مستقبل کا آغاز کریں۔
📍 رابطہ نمبرز:
📞 0336-9270822
📞 0319-9270822

13/03/2026

پختونخوا رمضان پیکج کے لئے مستحق افراد کے نام اس ویب سائٹ پر چیک کر سکتے ہیں۔

ایسے تمام شہری جنہیں نادرا آرڈیننس کے سیکشن 18 یا 23 کے تحت نوٹس موصول ہو چکے ہیں وہ متعلقہ زونل یا ریجنل نادرا بورڈ میں...
09/03/2026

ایسے تمام شہری جنہیں نادرا آرڈیننس کے سیکشن 18 یا 23 کے تحت نوٹس موصول ہو چکے ہیں وہ متعلقہ زونل یا ریجنل نادرا بورڈ میں جلد ازجلد حاضر ہوں
مقررہ مدت کے اندر پیش نہ ہونے کی صورت میں ان شہریوں کے شناختی کارڈ غیرفعال یا منسوخ کرنے سمیت مختلف قانونی کارروائیاں ہو سکتی ہیں۔

27/02/2026

ہمیں پاکستان میں موجودسسٹم سے لاکھ اختلاف ہو سکتے لیکن ہماری پہچان سبزہ ہلالی پرچم اور وطن عزیز پاکستان ہے!
پاکستان زندہ باد

سوشل میڈیا پر اپنی پاک فوج کا دفاع کرنے والے تمام مجاہدوں حاضری لگوائیں ۔
26/02/2026

سوشل میڈیا پر اپنی پاک فوج کا دفاع کرنے والے تمام مجاہدوں حاضری لگوائیں ۔

Address

Municipality Vilnius
Vilnius
01100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farid Ullah Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share