08/04/2026
*ریسکیو 1122 اور ڈیجیٹل میڈیا ڈویژن کے اشتراک سے لائف سیو تربیت پروگرام*
*قائد محترم جناب رانا مشہود احمد خاں صاحب ( چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام)* کی ہدایت پر نوجوانوں کے لیے خصوصی تربیتی سیشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں نوجوانوں کو ایمرجنسی میں زندگی بچانے کی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ نہ صرف معاشرے میں مددگار بن سکیں بلکہ قومی خدمت میں بھی اپنا فعال کردار ادا کر سکیں۔
🗓 *تاریخ:* ہفتہ، 11 اپریل 2026
⏰ *وقت:* صبح 11 بجے
📍 *مقام:* مرکزی دفتر PP 172 ڈیرہ جاوید سرور بھٹی شیرا کوٹ۔
✅ *شرکت کے لیے* *رجسٹریشن یہاں کریں:*
https://forms.gle/bQERfPvCHFzRWcaC6
*محمد نبیل اعوان*
*چیف کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا*
*محترمہ آمنہ فیاض*
*ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر*