10/06/2026
علی کار خیر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر خدمتِ انسانیت کے اس عظیم مشن کا حصہ بنیں 🤍
زندگی کا اصل حسن دوسروں کے کام آنا ہے۔ آج ہمارے معاشرے میں بہت سے یتیم بچے، بیوہ مائیں اور بے سہارا بہنیں ہماری مدد اور سہارا کی منتظر ہیں۔ ایسے میں اگر ہم سب مل کر تھوڑا تھوڑا حصہ ڈالیں تو کسی کی زندگی میں امید کی نئی کرن روشن ہو سکتی ہے۔
علی کار خیر فاؤنڈیشن ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں انسانیت کی خدمت کو عبادت سمجھ کر انجام دیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی دل میں دوسروں کی مدد کا جذبہ رکھتے ہیں تو ہمارے ساتھ شامل ہو کر اس نیک کام کا حصہ بن سکتے ہیں۔
آئیں مل کر:
🤝 یتیم بچوں کا سہارا بنیں
🤝 بیوہ ماؤں کے دکھوں میں کمی لائیں
🤝 ضرورت مند بہنوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائیں
یہ دنیا عارضی ہے، اصل سرمایہ وہی ہے جو ہم دوسروں کے کام آئیں۔
اگر آپ اس مشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آج ہی قدم بڑھائیں اور انسانیت کی خدمت کا حصہ بنیں۔