05/07/2025
15ویں سالانہ شہادت سیدنا حضرت امام حسین علیہ اسلام کانفرنس 05 جولائی بروز ہفتہ بعداز نماز مغرب محمدیہ مسجد ناپولی میں منعقد کی جائے گی.جس میں خصوصی خطاب شاگرد شیخ اسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری سید علامہ غلام مصطفےٰ مشہدی صاحب فرمائے گے . لنگر حسینی کا وسیع انتظام ہو گا۔ تمام دوست احباب کو شرکت کی دعوت ____